الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عورتوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت !!!
حمص (ملک شام کے ایک شہر کا نام) کی کچھ عورتوں نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کی اجازت طلب کی تو انہوں نے فرمایا کہ شاید تم ان عورتوں میں سے ہو جو حمام میں جاتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس عورت...
ایک وہابی عالم کا کہناہے کہ دیوبندی ----- ؟؟؟؟؟؟
لنک
ایک وہابی عالم کا کہناہے کہ دیوبندی ویسے تو کہتے ہیں کہ ہم صحابہ کرام کی راہ پر چلتے ہیں، لیکن عمل نہیں کرتے ہیں ۔ اگر صحابہ کرام کی راہ پرہیں تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کس کے مقلد تھے؟ اسی طرح حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہما...
کیا اللہ تعالی جنت کے اوپر یا اس کے اندر موجود ہے ؟
کیا اللہ تعالی جنت کے اوپر یا اس کے اندر موجود ہے ؟
اور کیا یہ اعتقاد رکھنا کہ اللہ تعالی سارے جہان اور کائنات سے بڑا ہے یہ عقیدے کا حصہ ہے؟
الحمدللہ :
ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشیخ عبدالرحمان البراک حفظہ اللہ کے سامنے پیش کیا تو انہوں نے...
ہاتھ میں انگارا لینا !!!
حوالہ :
عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم يأتي على الناس زمان الصابر فيهم على دينه كالقابض على الجمر
(سنن الترمذی:2260)
جمعہ کا دن عید کا دن !!!
حوالہ :
عن ابن عباس قال:قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن هذايوم عيد جعله الله للمسلمين فمن جاءإلى الجمعة فليغتسل . وإن كان طيب فليمس منه . وعليكم بالسواك )
(سنن ابن ماجه: 1098وحسنه الألباني)
السلام علیکم:
Dental DrSalman
کوئی بھائی کیا مجھے اس عربی فقرے کا ترجمہ بتا سکتے ہیں - آڈیو لنک ہے
بہت ضروری ہے کوئی جناتی عمل کے بارے میں مجھے توحید کے معاملے میں یہاں کنفیوژن ہے اس کو دور کرنا ہے
بھائی زرا جلدی اگر آپ نہں بتا سکتے تو کسی سے پوچھ کر بتا دیں جزاک االلہ
کسی نے فیس بک پر...
مغرب کی اندھی تقلید اور عورت !!!
عورت ایک روپ میں ماں ،بیٹی اور بہن ہے لیکن آج مغرب کی اندھی تقلید کے بعد عورت کو ایک کھلونا بنا دیاہے .مغربی تہذیب کا جنازہ نکلنے کے بعد وہ اب ہمارے معاشرے میں اسلامی تہذیب کو ختم کر کے عورت سے اس کی عزت اور اس کا وقار چھیننا چاہتا ہے .جس طرح مغرب میں ماں ،بیٹی...
محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ ۔ چند روشن پہلو !!!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امام بخاری کا سلسلہ نسب محمد بن اسماعیل بن ابراھیم بن مغیرہ بن بروزبتہ البخاری الجعفی ہے۔ آپ کے والد اسماعیل جلیل القدر عالم تھے۔
۱۳ شوال ۱۹۴ ھ بروز جمعہ بخارا میں آپ کی ولادت ہوئی، کم سنی ہی میں شفقت پدری سے...
سعودی عرب میں بیوی پر ہاتھ اٹھانے والے شوہر کو50ہزارریال اورایک سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی !!!
لنک
ریاض: سعودی حکومت نے گھریلو تشدد کے خاتمے کے لئے بیویوں پر تشدد کرنے والے شوہروں کو ایک سال قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانےکی سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت برائے سماجی امور کے...
12 سالہ لڑکی اور13سال کا لڑکا برطانوی تاریخ کے کم عمرترین والدین بن گئے !!!
لنک
تصویر حذف: انتظامیہ
لندن: برطانیہ میں پرائمری اسکول میں زیر تعلیم لڑکے اور لڑکی ملک کی تاریخ کے کم عمر ترین والدین بن گئے ہیں۔
برطانوی اخبار ''دی سن'' کے مطابق 7 پاؤنڈ وزنی بچی کو جنم دینے والی ننھی ماں کی...
عقائد "بریلویت"
سوال: "بریلوی"فرقہ کے کیا عقائد ہیں؟
الحمد للہ:
"بریلوی"صوفی، غالی، فرقہ ہے جو کہ برصغیر کے علاقے اترپردیش کے ایک شہر"بریلی"جو کہ اب ہندوستان میں ہے، وہاں برطانوی استعمار کے وقت وجود میں آیا۔
انکی گمراہ دعوت کے اصول نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، آپکے اہل بیت ، صالحین ،کی شان...
ایک بہن کو شادی کے وقت کچھ نصیحتیں
سوال: مجھے نصیحت کریں، میں نوجوان لڑکی ہوں اور میری شادی ہونے والی ہے، مجھے نصیحت کریں کہ میں اپنی نئی زندگی کو کیسے شروع کروں؟ کہ اللہ تعالی مجھ سے راضی ہوجائے، اور ہماری شادی میں اللہ تعالی برکت بھی ڈالے۔
الحمد للہ:
ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ آپکو...