الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ترکی کے عوام کو سلام ۔ ان کے شہیدوں کو سلام ۔
ان کی اسلام سے محبت اور ان تمام صفات کو سلام جو اہل اسلام کا خاصہ ہیں ۔
معاملہ اظہر من الشمس ہیکہ یہ سب جو هوا ، اسلام کے خلاف ایک سوچی سمجهی دیرینہ منصوبہ بندی کا حصہ هے اور اللہ ہم سب کو آزمائشوں میں ثابت قدم رکهے ۔
یہ سب جو هو رہا هے یا ہم کہتے ہیں یا ہم سے کہلوایا جا رہا هے ، کوئی مانے نا مانے ، یہی مطلوب هے اور اسی کی خواهش ہر مخالف اسلام رکهتا هے ۔ ہماری اپنی تقسیم اور کیا هی خوب منصوبہ هیکہ همارے اپنے هاتهوں ۔
هم ہیں کہ سمجهنا ہی نہیں چاہتے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ سمجهتے بوجهتے اور جان کر مخالفین کے...
اتنا سب هونیکے باوجود پاکستان کی شناخت ایک اسلامی ملک کی هے اور ہر غیر اسے اسلامی ملک ہی سمجهتا هے ۔
اسلام بهرحال موجود هے پاکستانیوں میں اور حمیت اور غیرت بهی ۔
ابهی تک ہم پاکستان کو اس خواب کی تعبیر بنتے دیکهنے کے آرزو مند ہیں جو ہمارے اسلاف نے دیکهے تہے اور ہم پاکستان کی سلامتی ، ترقی اور...
تراجم و تفاسير ۔ معاني و مطالب۔
دنیا کی کئی زبانوں میں هونے کے علاوہ عربی زبان میں بهی هے ۔
اولا اگر کہیں اخطاء ہیں تو انهیں مناسب طریقہ سے ذکر کریں ۔
اگر آپ یہ سمجهتے ہیں کہ اردو تراجم میں اخطاء کی گئی یا سہوا هو گئی تو آپ عربی کے معتبر تراجم سے مثالیں بهی پیش کریں ۔
اگر آپ کو کسی خطاء کا علم...