• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    محدث بک

    ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻠﺖ ﭘﺮ ﻗﻴﺎﺱ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﻐﺮﺏ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺧﺎﺹ ﮨﮯ ﺗﺮﮐﻴﺐ ﻣﻴﮟ ﻗﻮﻡ ﺭﺳﻮﻝ ﮨﺎﺷﻤﯽ ﺩﺍﻣﻦ ﺩﻳﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺗﻮ ﺟﻤﻌﻴﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﻌﻴﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﺧﺼﺖ ﺗﻮ ﻣﻠﺖ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﯽ علامہ اقبال
  2. م

    عراق سے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا، ٹونی بلئیر نے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا

    صرف صدام کو هٹایا نہیں بلکہ وہاں ایران کو داخل بهی کیا اور غلبہ بهی دلوایا ۔ یہ بهی اس منصوبہ کا حصہ تها ۔
  3. م

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    اللہ ہم سب کو معاف کرے
  4. م

    مراسلہ کی ریٹنگ میں ''حیران کن'' کا اضافہ کیا جائے!

    جزاك الله خيرا ایک دعاء هے ۔ دعاء تحریر کرنے کا بهی اجر ملنا ہے لکهنے والے کو ۔ حرف حرف کا ۔ اس لئیے جزاک اللہ کیلئے بٹن کی جگہ لکهنا زیادہ فائدہ والا کام هے ۔ جبکہ شکریہ اس لفظ کو کسی معنی میں بهی لے لیں لیکن شکریہ دعاء کے معنی میں نہیں لیا جاسکتا ۔
  5. م

    اس نے کبھی یہ تک نہیں کہا :اللھم اغفرلی! یا اللہ مجھے معاف فرما

    جزاک اللہ خیرا استاذ محترم اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ کرے
  6. م

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    محترم عمر اثری بهائی کے مراسلہ کے آخری فقرہ پر محترم اشماریہ بهائی کے تبصرہ کا انتظار رهیگا ۔
  7. م

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    اشماریہ بهائی کے الفاظ کا استخدام انتہائی محتاطانہ ہے مثلا "ان کے بارے میں ہمارے پاس اطلاعات اچهی نہیں ہیں" ۔ ولکن جو مر گیا وہ اب اللہ کے سامنے هے اور اسکا معاملہ ہماری دسترس سے باہر هے ۔ ہمارے پاس اطلاعات اچهی اطلاعات نا هونیکا یہ مطلب بهی لیا جاسکتا هے کہ همارے مصادر مشکوک ہیں ۔ تو صراحت اور...
  8. م

    ادھر آ اے دلبر! ہنر آزمائیں... تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں

    جو شمسی نے لکہا وہ کل اور آج دونوں کا روزنامہ انقلاب پر موجود ہے ۔ inquilab e paper آج کا لکہا شاید صفحہ 6 پر هے ۔
  9. م

    افطار کے وقت دعا ’’اللھم لک صمت ‘‘مستحب ہے ۔

    اہل علم اپنی رائے دیں ۔ مجہے ساری تحریر شفاف اور علمی معلوم ہوئی ۔ معلوماتی ان معنوں میں کہ بعض حوالے میں نے پہلی بار پڑهے ۔ آپکی دعاء کے جواب میں پر زور آمین. جزاک اللہ خیرا
  10. م

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    صاحب مراسلہ سے ہر ہر بات پر اتفاق کرتے ہوئے چند نقط پیش ہیں ۔ دیکہیں کہ کن سے گذارش کر رهے ہینکہ تمام اختلافات کو بالائے طاق رکهکر اتحاد کا ثبوت دیں ؟ یہ ناممکنات میں سے هے ۔ ایسا اتفاق ماضئ بعید سے فی زمانہ تک کبهی بهی وقوع پذیر نہیں ہوا نا ہی آئندہ ایسی کوئی توقع رکهنی چاہیئے۔ حکومت ! اپنے...
  11. م

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    اصل معاملہ یہی هے اور حکومت کے هم نوا کهل کر حکومت کی بیکنگ پر اپنا "رد عمل" پیش کر رهے ہیں ۔ مسلمانان هند ان لوگوں سے اور انکے فتن سے واقف ہیں ۔ ہر دور میں ہر صحیح العقیدہ کے خلاف ہی رہتے ہیں ۔ مزید متحد بهی رہتے ہیں ۔ بمبئی والے کہتے ہیں موقع دیکهکر چوکا مارتے ہیں ۔ یہ همارے اوپن دشمن ہیں...
  12. م

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    اللہ حفاظت فرمائے ۔
  13. م

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    پتہ نہیں اکثر ایسا کیوں ہوتا هے ، ہم بمبئی والے عام زبان میں کہتے ہیں "چائے سے زیادہ کپ گرم هے"۔
  14. م

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    دیکهیں یہ خبر بهی ۔ انگریزی چینل کی : http://m.timesofindia.com/city/lucknow/UP-clerics-unite-to-seek-Zakir-Naiks-arrest/articleshow/53106331.cm
  15. م

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تقریبا تمام انڈین چینلز پر یہ نیوز اور تفصیلات پیش کی جا رہی ہیں ۔ یکساں سول کوڈ کا موضوع اگر پس منظر میں رکهیں تو ان خبروں کی اهمیت زیادہ هو جانی ہیں ۔ کافی زیادہ تیاریاں هیں اور یوپی کے الکشن کے مدنظر بہت سے فیصلے ایسے لئیے جائینگے جن سے اکثریت پر اثر انداز...
  16. م

    شوال کے 6 روزے :

    جزاکم اللہ خیرا
Top