• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    محدث بک

    یہ پوسٹ مکرر ہوگئی ۔ از راہ کرم اسے ڈلیٹ کردیں ۔ کوئی بهی ایک ۔
  2. م

    محدث بک

    توحید ہی پہچان ہے اور یہی وہ چیز ہے جو اہل اسلام کو دیگر ادیان سے متمیز کرتی ہے ۔ عقیدہ توحید کی ہلکی سی لغزش ہم کو اسلام سے ہٹا دینے والی ہے ۔ یہ ایک خط ہے یا ہم اس طرف یا اس طرف اللہ ہمیں آزمائشوں سے بچائے اور صراط مستقیم پر چلائے ۔ آمین
  3. م

    ایران دہشت گردی کی سب سے زیادہ سرپرستی کرنے والا ملک قرار

    کسی خوش فہمی میں نہیں آنا وہ دونوں دوست دیرینہ ہیں اور آپ ایک وقتی اتحادی ۔
  4. م

    یہ کیسی محبت

    ہندوستان میں ایسا ہونا المیہ ہی ہوگا ۔ اردو سے دوری ، اردو کتب سے دوری نے ہمیں اخلاقی اور علمی طور سے تباہ کر دیا ۔ واقعہ یہ ہیکہ اسلامی کتب چونکہ اردو میں ہی ہیں تو لا محالہ اسلام سے دوری ہو گئی ۔ اور یہ باضابطہ اور منصوبہ بند کوشش اغیار نے کی ضرور تقسیم کے بعد سے ہی لیکن انکے منصوبہ کی تکملت...
  5. م

    حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

    اللہ آپ کی دعاوں کو شرف قبولیت بخشے ، آپ کے علم میں اضافہ فرمائے ، بهترین اجر سے نوازے ۔ اور دین اسلام کی خدمت میں آپ کو ثابت قدم رکہے ۔ آمین
  6. م

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    میوزک تو نعت اور مقدس قوالیوں میں بهی موجود ہے ، تو سالگرہ کی محفل میں جسکا انعقاد ہی بغرض تفریح و ضیافت ہوتا ہے ، ممانعت کیوں ؟ یا اعتراض کیوں ! ایک چیز ہم میں نہیں تهی ، اس چیز کو ہم نے امپورٹ کیا غیر ادیان سے اور اب اس پر مختلف باتوں سے اس معاملہ کو ہلکا پهلکا ثابت کرنا کیا معنی ؟ ہر بدعت کو...
  7. م

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    بات زبان کی ہو رہی تهی ، ہے نا ! فضولیات سے احتراز کیا کریں ۔ کہاں کیا لفظ صحیح ہے معانی و مطالب سمجہیں پہر لکہیں ۔ یوں خواہ مخواہ لکهنے سے کیا حاصل ۔ ویسے آپ کو سمجہانا فضول ہے ۔
  8. م

    شوقیہ یا مزے کے لیے سفر

    سب سے بهتر سفر ، حج بیت اللہ ہے اور اللہ ہر مسلمان کو توفیق اور استطاعت دے ۔ آمین
  9. م

    تاریخ کی کتب کے اردو تراجم۔۔؟

    متفق آپ سے میں ۔ مشاہدہ کی کہوں تو صحیح و ثابت احادیث کے اردو مفہوم میں غلطیاں ہیں جو اکثر کے ذہنوں میں بس گئی ہیں ، انکا نکالا جانا بهی دشوار ہے ۔ نئی تاریخ کی کتابوں جس پر آپ ہم سند لگادینگے صحیح و ثابت کی اسی کو لوگوں سے کہا جائیگا کہ ان کتب کا پڑهنا حرام ۔ طریقہ کیا اختیار کیا جائے اس پر بهی...
  10. م

    تاریخ کی کتب کے اردو تراجم۔۔؟

    جناب ابن عثمان بهائی کی بات سے موافقت کے بعد ، تواریخ کی کتب سے زیادہ خرابی ان کتابوں میں ہے جو عوام کو عقائد کے طور پر میسر ہیں ۔ کم از کم ان کو پہلے هٹا تو دیا جائے ۔ جن کے عقائد درست ہوں وہ افسانوں کو افسانہ ہی سمجهتے ہیں ، حقیقت نہیں ۔ مقصد اصلاح ہے تو عقائد کو گمراہ کرنے والی دینی کتب کو...
  11. م

    میلاد بشر ذات کا ہوتا ہے نور ذات کا نہیں

    ہاں پر خطر ہے ، آزمائشی ہے اور ثابت قدمی طلب کرتا ہوا ہے اہل الاسلام کے ہر صحیح العقیدہ شخص سے ۔ اللہ ہم سب مسلمانوں کو آزمائشوں سے بچائے رکهے اور مبتلا کر دے تو ثابت قدم رکهے ۔ آمین یا رب العالمین
  12. م

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    اردو ہی لکهتا ہوں جناب ابن داود، عمر اثری کیطرح !
  13. م

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    مکمل تصوف کو کامل اساتذہ کئ نگرانی میں سیکهنے کے بعد جب شریعت اسلامیہ پر پرکهینگے تب پتہ چلے گا کہ کیا ہوا؟ یہ بهی پڑهیں...
  14. م

    صدقے کے مواقع :

    اللہ ذوالجلال والاکرام کا جتنا بهی شکر ادا کیا جائے وہ کم ہی ہوگا ۔ اے ہمارے رب ہمیں اچہے کاموں کی توفیق دے اور ہر آزمائش میں ثابت قدم بنا دے ۔ اپنا شکر گذار بنادے ۔ آمین
  15. م

    میں یہاں نیا ہوں

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته خوش آمدید آپ ایک دینی فورم پر ہیں ۔ یہاں پر آپ دین سیکہیں اور دین کو پهیلانے میں معاون بنیں ۔ اللہ اس کار خیر میں آپکی اور تمام مسلمانوں کی مدد فرمائے ۔ آمین
  16. م

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    آپکے کتنے ایسے تجربات اہل سنت سے علمی مباحث میں ہوئے ہیں؟ آپ وسوسہ چهوڑیں ، اندیشوں سے دور رہیں اور ترجمہ پیش کریں ۔ فی الحال آپ جس فورم پر ہیں یہ فورم اہل سنت والجماعت کے اس مجموعہ کا ایک ٹکڑا ہے ۔ اس فورم کے ایک ممبر نے نا صرف آپ سے ترجمہ طلب کیا بلکہ تقریبا سارے ہی آپ کے منتظر بهی رہے ۔ پس...
  17. م

    غیرمسلموں کو مکہ کی مساجد میں داخلے کی اجازت ؟

    کنعان بهائی اور خضر بهائی جزاکم اللہ خیرا یہ توضیح ضروری تهی ۔
  18. م

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    جناب ابن عثمان اور جناب اشماریہ آپ دونوں بهائیوں نے آج ایک ایسی اہم بات کہی جو پسند آئی ۔ دین اسی طرح خالص ہی ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔ ابن عثمان بهائی بهت زیادہ عالم ہی زمن کے فرق سے عالم کے قول کا فرق سمجہ سکتے ہیں ۔ زمن اور دور کی بات کر رہے ہیں تو فی زمانہ ساری مزاحمت اہل حدیث کے حصے میں نظر...
  19. م

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    پردہ باقی رہا ہی کب تها ۔ صرف آپ خود کو پردہ میں اب تک تصور کر رہے ہیں ۔ یہاں بات کرنی ہے تو پہلے ترجمہ پیش کریں ۔ باقی سب باتوں سے پرہیز کریں ۔
Top