الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہنا بدائع الفوائد کا ترجمہ موجود نہیں۔ اور نہ فقہ القلوب کاترجمہ ہے۔
دو کتابیں مارکیٹ سے پتہ چلی ہیں۔ ایک دل کی اصلاح اور دوسری دل کا بگاڑ از محمدصالح المنجد۔۔ اگر یہ کتابیں اپلوڈ کرنی ہیں تو ان شاءاللہ بہت جلد کردی جائیں گی۔ باقی آپ کی یہ کتاب ’’ مشکلات کا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بہنا
آپ نے ابھی تک جن کتابوں کی فرمائش کی ہوئی ہے۔ ان کی لسٹ یہ ہے
صحابیات مبشرات اپلوڈ کی جاچکی ہے، الفرقان سائٹ پر تو اپلوڈ نہیں ہوئی۔لیکن آپ کو پرسنل میسج میں اس کالنک بھیج دیا ہے۔ اور ان شاءاللہ بہت جلد سائٹ پر بھی اپلوڈ کردی جائے گی۔ فقہ القلوب اور...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یاسر بھائی فی الحال آپ اس کتاب سے مستفید ہوں، ان شاءاللہ آپ کی طرف اس فرمائش کو بھی پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
خواب اور تعبیر جدید ایڈیشن
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوست محمد غفاری بھائی ہم آپ کو فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سےاس قوی امید پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔کہ آپ بلاناغہ ہمارے درمیان اس فورم پر کچھ دیر رہنا پسند کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا کریں گے۔۔ان شاءاللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان شاءاللہ ضرور اس کتاب کو اپلوڈ کیا جائے گا۔۔ اپلوڈ ہونے تک آپ ذیل کے لنکس سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔
1۔اسلامی مہینے
2۔ اسلامی مہینے
3۔ اسلامی مہینے اوربدعات مروجہ
4۔
ڈؤانلوڈ
لنک
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
ان شاءاللہ آپ کی طرف سے پیش کی جانے والی وہ کتب جو پہلے سے ہماری ویب پر اپلوڈ نہیں ہونگی، لائبریری کی زینت بنتی رہے گی۔ ان شاءاللہ
Muhammad Waqas جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
شاکر بھائی وقاص بھائی کتاب پیش کرنے میں لیٹ ہوگئے ۔۔ یہ کتاب کچھ دن پہلے ہی ہم نے اسکین کروا کر لسٹ میں لگا دی ہے۔۔۔
نوٹ:
وقاص بھائی ایک کام کرتے ہیں آپ جن کتابوں کو اسکین کررہے ہیں یا اسکین کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ہمیں بتا دیا...
یاسر بھائی یہ کتاب تو ہماری ویب پہ اپلوڈ نہیں۔ لیکن یہ کتاب اپلوڈ ہے۔
مذاہب عالم میں شادی بیاہ کی تعلیمات
کچھ دنوں تک یہ کتاب بھی ان شاءاللہ لائبریری میں شامل کردی جائے گی۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’ السلام قبل الکلام ‘‘
سعدیہ بہنا ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ اور دعا بھی کرتے ہیں کہ جس مقصد کےلیے آپ نے فورم جوائن کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ باحسن وہ مقصد پورا کرتا رہے۔آمین۔ لیکن اس کےلیے روزانہ فورم پہ حاضری کی شرط کو نہ بھولیئے گا۔۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
آپ نے بہت عمدہ تجویز پیش کی ہے۔ ان شاءاللہ اس پر ہماری ٹیم غور کرے گی، اور قوی امید ہے کہ رزلٹ مثبت میں ہی رہے گا۔ باقی اپنی خریدی ڈومین ہمیں پیش کرنے پر دلی مسرت ہوئی۔۔ اللہ تعالی احسن بدلہ دے۔ آمین ثم آمین