الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم استاد محترم کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے، ان کی اس بیماری کو جانے انجانے میں ہونی والی غلطیوں کا کفارہ بنائے۔ آمین ثم آمین
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عابد بھائی انسٹال ہوتا ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں ہوتا تو پھر سیٹ اپ ایگزی پر رائٹ کلک کریں اور Properties میں چلے جائیں، کھلنے والے باکس سے Compatibility پہ کلک کرنےکے بعد Run this progiram in compatibility mode for کو چیک کرکے اوکےکردیں۔امید ہے انسٹال ہوجائے گا۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قارئین رضاعت کے مسئلہ پر ہونے والے گفتگو کو الگ دھاگہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔
رضاعت ثابت ہونے کی عمر دوسال، اڑھائی سال، کم یا زیادہ
”میں سو فیصد سچا آدمی ہوں“...طاہر القادری کا دعویٰ
حقیقت کیا ہے، اس کے لئے درج ذیل ویب پیج ملاحظہ فرمائیے...(1) پاکستان کے سب سے کثیر الاشاعت اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ علامہ طاہر القادری کو جان ایسپوزیٹو نامی امریکی کنٹرول کرتا ہے۔ایم عظیم میاں، واشنگٹن سے پاکستانی اخبار کے لیے اپنی تحریر...
گستاخِ رسول ﷺ کی سزا پر اجماعِ اُمت سے انحراف
طاہر القادری صاحب نے جہاں ایک طرف احکامِ شریعت سے متعلق تواتر کے ساتھ چلے آنے والے اجماع سے انحراف کیا بلکہ وہ اپنے بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کے لئے اس قدر آگے بڑھ گئے کہ دورِ نبوی ﷺ سے رائج شدہ گستاخِ رسول ﷺ کی ”گردن زدنی“ کی سزا میں یہ کہہ کر تخفیف...
طاہر القادری کی نظرمیں امریکہ اور دیگر یورپی ممالک ’دار الامن‘ ہیں
طاہر القادری صاحب کس کے ایجنڈے پر کاربند ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ عالم کفر کی سب سے بڑی اور قائد حکومت امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کو شرعی طور پر’دار الامن‘ قرار دیتے ہیں اور اس کے لئے صرف دلیل یہ دیتے...
احکام شریعت کی پابندی سے آزادشخصیت
طاہر القادری صاحب نہ صرف ایک طرف خودفریبی کا شکار ہیں بلکہ شیطان نے اُن کو ایسے دھوکے میں ڈال دیاہے کہ وہ خود کو احکامِ شریعت کے پابندی سے بھی آزاد سمجھنے لگے ہیں۔ جیساکہ ہم اس کا تذکرہ کرسمس تقریبات میں شرکت کو اپنے لئے جائز سمجھنے کے ضمن میں کرآئے ہیں۔ اس...
طاہر القادری کی خود فریبی... اُن کو سجدہ کرنا
طاہرا لقادری صاحب کی ذات سے ہر روز ایک نیا فتنہ اور فساد کھڑا ہوتا ہے۔ طاہرا لقادری صاحب کو اور اُن کے مریدوں کو اللہ ہی جانے اُن کی شخصیت کے بارے میں کیا غلط فہمی ہوگئی ہے کہ وہ ان کے آگے معاذ اللہ سجدہ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ہیں اور اس فعل پر...
طاہرا لقادری کی نظر میں شیعہ سنّی بھائی بھائی
طاہرا لقادری صاحب ایک مقام پر ”شیعہ سنی بھائی بھائی“ کے نعروں کی گونج میں پرجوش تقریر کرتے ہوئے کہتے ہیں:
سوال یہ ہے کہ طاہرالقادری صاحب ”شیعہ سنی بھائی بھائی“ کا جو نعرہ لگوارہے ہیں، اس کی شرعاً کوئی حیثیت بھی ہے یا نہیں! یا طاہرالقادری صاحب ایک...
مساجد کو گرجا گھروں میں تبدیل کرنے کا پروگرام
طاہر القادری صاحب کرسمس ڈے پر عیسائیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں:
اس سلسلے میں انہوں نے ۹ھ میں نجران کے عیسائی وفد کی آمد کے موقع پر اُن کو مسجدِ نبوی میں ٹہرانے اور اس دوران پیش آمدہ واقعہ سے یہ استدلال کرنے کی کوشش کی کہ مسلمانوں کی مساجد...
طاہر القادری کی جانب سے کرسمس کی تقاریب کا اہتمام
طاہر القادری صاحب نے ایک طرف یہود ونصاریٰ کو اہل ایمان کی صف میں شامل کیا بلکہ اُن کی خوشنودی و رضا کے حصول کے لئے اتنا آگے بڑھ گئے کہ اپنے ادارے منہاج القرآن کے تحت ”مَیری کرسمس ڈے“ منایا جانے لگا جس میں نہ صرف باقاعدہ عیسائی پادریوں کو مدعو...
یہودی اور عیسائی کفار میں شامل نہیں!
مسلمانوں کے متفقہ عقائد میں یہ بات شامل ہے کہ جو شخص بھی رسالت ِمحمدی ﷺ پر ایمان نہیں رکھتا اور آپ کی نبوت کا کسی بھی صورت انکاری ہو تو وہ شخص کافر ہے، چاہے وہ کسی بھی آسمانی کتب کا ماننے والا ہو جیسا کہ تورات وانجیل کے ماننے والے یہودی و نصرانی۔ مگر طاہر...