الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
بہت بہت مبارک ہو ثانی بھائی۔
ارسلان بھائی نے جن دعاؤں کا کہا ہے۔اس میں سے اس دعا
میں کچھ یوں تبدیلی کرلینا
اللہ تعالیٰ میری بلکہ سب شادی شدہ کی بیویوں کو نیک، صالح، فرمانبرداربناتے ہوئےصالح اولاد کی نعمت سے نوازے۔ آمین
اہل علم گفتگو میں محدث فورم کے ان قارئین کا خیال کریں، جو عربی نہیں جانتے۔ یہ خالص اردو فورم ہے۔اور یہاں کے قارئین اکثر تعداد میں عربی نہیں جانتے ہونگے۔اس لیے عربی کے بجائے اردو میں بات کرنا تمام کےلیے فائدہ مند رہے گا۔ ان شاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا
شاید بھائی ابو الحسن علوی بھائی اور شیخ کفایت اللہ بھائی بہت مصروف ہیں۔ تفصیلی جواب تو ٹائم ملتے ہیں ہمارے ان دونوں شیوخ میں سے کوئی شیخ فراہم کریں گے۔مختصر جواب پیش ہے۔
نماز جنازہ مرد اور عورت دونوں كے ليے مشروع ہے، اس كى دليل نبى كريمﷺ كا فرمان ہے۔
وضاحت:
لفظ ’ من ‘ کےعموم میں مرد اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گڈ مسلم صاحب اور سہج صاحب۔!
وارننگ دی جاتی ہے کہ آپ دونوں کی پوسٹ میں سے کسی کی بھی پوسٹ میں ایک دوسرے کےخلاف کوئی طنزیہ جملہ ہوا تو وہ پوسٹ بتائے بغیر موڈریٹ کردی جائے گی۔
والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام قبل الکلام
عزیز بہنا۔!
شاید آپ کے پی سی میں اردو انسٹال ہی نہ ہو ؟
آپ اس سوفٹ کی مدد سے پی سی میں اردو انسٹال کریں۔ ان شاء اللہ اس کے بعد بآسانی آپ نیٹ پہ ہر جگہ اردو لکھ پائیں گی۔ اگر کوئی مشکل ہو تو ضرور بتائیے-