• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    آپ کو شروع سے آخر تک دوبارہ پڑہنا چاہیئے ۔ خضر حیات بهائی نے آپ کے آئندہ کے جوابات پر جو رقم کیا وہ بهی اسی تہریڈ میں موجود و محفوظ ہے ۔ زمینی حقائق کا ادراک ضروری نہیں لازمی ہے ۔ انٹرنٹ ۔ نیوز پیپر ۔ ٹیوی ضروری نہیں ان پر جو بهی ملے وہ ہی صحیح ہوگا ۔
  2. م

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    عبد اللہ بهائی مندرجہ ذیل جواب میرا تہا ۔ اور یہ آج بهی کہتا ہوں
  3. م

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    عبد اللہ بهائی آپ ہماری توقعات پر پورا اتریں ۔ آپ اس ملت کا سرمایہ ہیں ۔ اپنے آپ کو ضائع ہونے سے بچائیں ۔ اللہ آپ کا مددگار ہو
  4. م

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    اس تہریڈ کو مقفل کردیں بلکہ حذف کر دیں تمام مراسلات کوئی فائدہ نہیں ۔ نقصان کا اندیشہ ہے ۔
  5. م

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    بهائی عبداللہ ایک مشورہ دیا گیا خلوص سے ۔ اسکا جواب بهی عمدہ ہو ۔ فی الحال اس مسئلہ پر نہیں ، شام کے پناہ گزینوں کا مسئلہ اہم ہے ۔
  6. م

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    قابل توجہ صرف "گہڑا ہوا"ہے ۔ اس فکر کا خاتمہ کرنے کے لئیے کہیں ۔ ان کا سوال جواب پڑہنے کے بعد کا ہے ۔ جسظرح عمر اثری بہائی نے پڑہا دوسروں نے بهی پڑہا ہوگا۔ آپ سوال کا جواب دیتے ہیں لیکن سوچیں اس فکر پر جوایسے سوالات ، ویسے عناوین کا موجب ہیں ۔
  7. م

    حرم شریف میں نمازی کے آگے سے گزرنا

    "ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﯿﺢ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﺜﻨﺎﺀ ﮐﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﺻﻮﻝ ﮨﯿﮟ ﻗﺮﺁﻥ ﻭ ﺻﺤﯿﺢ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ؟ﺍﮨﻞِ ﻋﻠﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻓﺘﻮﯼٰ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ (ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﮐﺲ ﺁﯾﺖ ﺳﮯ ﯾﺎ ﮐﺲ ﺻﺤﯿﺢ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ) ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ؟ " میرے خیال سے سائل کو تشفی بخش جواب نہیں پہونچایا جاسکا۔ سوال میں ایک فکر ہے اور اس فکر کا تقاضا ہیکہ اگر کوئی ایسا فیصلہ "اہل...
  8. م

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    ایک مثال : ہمارے ہندوستان میں کئی ریاستوں کی جغرافیائی طور پر تقسیم کردی گئی ۔ بعض نے کہا بہتر ڈیولپمنٹ اور بهتر منجمنٹ کے لئیے ایسا کرنا ضروری تہا ۔ بعض کو اختلاف ہے کہ یہ بہتر نہیں بلکہ مضر ہے ۔ یعنی رأي والرأي اﻵخر ۔ تقسیم ہونیکے بعد ثروت اور دیگر وسائل بهی تقسیم ہونا امر طبعی ہے ۔ وہ اشیاء...
  9. م

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته معذرت اور اعتراف بعض تہریڈ میں میری بعض تحریروں کی وجہ سے مخالف باحث کو تکلیف پہونچی اور میرا انداز تحریر معیار سے گرا ہوا تہا جو کہ میری فطرت سے مطابق نہیں ۔ مجہے اعتراف اور ندامت ہے ۔ متعلقہ فرد سے ، جملہ قارئین سے اور موقر ادارہ سے معذرت۔ اللہ سبحانہ تعالی...
  10. م

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    اللہ آپ کے علم میں برکت دے اساتذہ کی نگرانی میں منزل تک پہونچنا آسان ہوجاتا ہے ۔ آج کے طلباء کل کے اساتذہ ہونگے ۔ ان شاء اللہ
  11. م

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم خضر بهائی اور محترم اسحاق بهائی ۔ جیسا مناسب سمجہیں ۔ والحمد لله رب العالمين
  12. م

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چند معجزات

    صلی اللہ علیہ وسلم وآلہ وصحبہ وسلم جزاک اللہ خیرا عامر بهائی اللہ آپکے علم میں برکت دے آمین۔
  13. م

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    جزاک اللہ خیرا اسحاق بهائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے ۔ آمین
  14. م

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    یعنی : حدیث کو سمجہایا ہمیں امام اعظم بخاری رحمہ اللہ نے اور ایک باب بهی باندہا کتاب میں۔ اسے کہتے ہیں مسنون رفع الیدین اور امام اعظم بخاری رحمہ اللہ کے درجات اللہ بلند کرے۔ آمین
  15. م

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    بهٹی صاحب اس پوسٹ کو روز سو بار پڑہنا جسطرح بچے 2 اور 3 کا پہاڑا یاد کرتے ہیں ۔ آپ خود کی پوسٹ بهی نہیں پڑہتے کیا لکہا ہے آپ نے ؟ میں اسی وقت توجہ نا کرسکا میری غلطی ہے ۔
  16. م

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    آپکے فہم کی دلیل؟ اور مصدر بهی؟
  17. م

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    پتہ نہیں اہل دلی نے بمبئی کی مشہور مثل سنی یا نہیں : دیر آید درست آید
  18. م

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    ویسے بطور دلیل پیش ہے کہ مسئلہ هذا کو خود کے لئیے مخصوص کر کے اونچی پرواز سے بچیں ۔ دراصل یہ جید علماء کے مابین علمی بحث کا رئیسی موضوع بهی رہا ہے ۔ جب وہاں دلائل نہیں مل پائے تو آپ کہاں سے دلیل لا پائینگے ۔ دوسرے آپ نے غلط فورم پسند کیا ۔ یہاں طلباء مدارس اور اساتذہ کا مجموعہ ہے ۔ آپ تو خیر سے...
Top