• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    ترجمہ پیش کرنے میں تاخیر کیوں؟ اگلی ساری گفتگو ترجمہ کے بعد ہونی ہے ۔ صبح سے رات ہوگئی ۔ سارا وقت اس انتظار میں گذرا کہ آپ ترجمہ پیش کردیں حسب الطلب ۔ اب بهلا کون وقت ضائع کر رہا ہے اور کیوں؟ اوپر سے شکایت بهی لاد دی ۔ وقت ہمارا انتظار میں گذرا الٹی شکایت کے وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔ یہ اسلوب...
  2. م

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    محترم اشماریہ بهائی دوسری چیزوں پر اطلاق سے حیرت کا اظہار کیا ۔ لیکن حیرت اس بات پر ہیکہ دوسری چیزوں پر اعتراض بالکل نہیں کیا ۔ کم از کم اتنا ہی کہا ہوتا کہ غیر ضروری باتوں سے اور بیجا مداخلت سے پرهیز کیا جائے ۔ جزاک اللہ خیرا کہ آپکا نا کہنا بعض کی همت افزائی ہو جاتی ہے ۔شہ مل جاتی ہے گویا
  3. م

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    سارا علم الکلام اور دوسری ایسی تمام پوسٹیں حذف کردیں اور تمام احباب مفید اضافہ فرمائیں ۔ اگر مداخلت سے روکا جائے ، جو واقعی جو موضوع سے هٹ کر اور غیر مفید ہو تو فورم پر لکهنے کی آزادی کا واویلا مچایا جائیگا ۔ یہی ہو جاتا ہے ہر بار ۔ بلکہ جان کر کیا جاتا ہے ۔ والسلام
  4. م

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    براہ کرم وضاحت فرمائیں ۔ مجہے آپ کے فقرات سمجهنے میں از حد دشواری ہے ۔ کهل کر کہئں یا خاموش رہیں ۔
  5. م

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    بهٹی صاحب کی دانش مندی کا کیا کہنا !!!!!!
  6. م

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    اللہ کے یہاں ناانصافی نہیں ہے اور ہر اک چیز اللہ کے سوا فانی ہے ۔
  7. م

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    اور ان سب سے ایک سوال کہ وہ اپنا دین کہاں سے لیتے ہیں ؟ انکی کتب بهری پڑی ہیں کذب سے ۔ جهوٹی روایات سے جن پر خود انکے پاس کوئی دلیل نہیں ہے ۔ ان کی کتابیں صرف لعن اور طعن ہیں ۔ اور انکے تمام فورم اسی کام میں نمایاں ہیں ۔ اللہ ہم سب کو ان کے شر سے محفوظ رکہے اور صراط مستقیم پر ہی چلائے ۔ آمین
  8. م

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    مزید یہ کہ ہلکا سا اشارہ یا مبہم سی ترغیب بهی نہیں ملتی ۔ اس بالکل عکس الکتاب والسنہ پر ہی عمل کیا ۔ اللہ ان سب سے راضی رہے اور ہمیں بهتر ہدایت دے ۔ آمین
  9. م

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    بهٹی صاحب جواب طلب کیا گیا ہے ، جواب دیجیئے !
  10. م

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    یہ سب تصوراتی باتیں ہیں ۔ آپ دلائل سے ثابت کریں کہ مذہب یا مسلک حنفی کون سی صدی سے آپ تسلیم کرتے ہیں ؟ آپ بغیر دلیل کے اپنا ذاتی تاثر کیوں لکہے جا رہے ہیں !
  11. م

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    بهٹی صاحب اسکا جواب تو دے ہی دیں
  12. م

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    آپ سے ہی مخاطب ہیں اور آپ سے ہی پوچہا ہے ۔ سمجهائیے ! چاہے جسطرح بهی ہو
  13. م

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    "۔۔۔۔ ﺍﮔﺮ ﮞﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ۔۔۔۔" آپکا قول اور اصرار
  14. م

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    آپکا انداز تحریر اور محترم ابو حمزہ بهائی کے مراسلہ کے جواب میں آپکی تشریح آپکے قول سے عکس ہے ۔ اس طرح جواب دینے والے معروف ہیں اور آپ جو بهی ہیں ، آپ جو ثابت کروانا چاہتے ہیں وہ ناممکنات میں سے ہے ۔
  15. م

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    (مذہب ایک الگ چیز ہے اسکو دین سے خلط مت کریں)۔ ایک نیا تصور پیش کیا گیا ۔۔۔" عالیجناب بهٹی صاحب اس تصور کو آپ کس طرح ثابت کرینگے ؟
  16. م

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    (" ﻋﺼﺒﯿﺖ ﺑﮍﮮ ﻋﺠﺐ ﮔﻞ ﮐﮭﻼ‌ﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍﺷﮑﺎﻻ‌ﺕ ﮨﯿﮟ- ﯾﮧ ﺩﺭ ﺍﺻﻞ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻣﮑﺘﺒﮧ ﻓﮑﺮ ﮐﮯ ﺩﻻ‌ﺋﻞ ﮐﯽ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﮐﺎ- ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﯾﮑﺠﮩﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻭﮦ ﮔﺮﻭﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ- ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼ‌ﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﮐﯽ ﺗﺮﻭﯾﺞ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ ﮔﺎ- ﺟﺲ ﻋﻼ‌ﻗﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻣﺬﮨﺐِ...
  17. م

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    اسے ٹیگ کرنا کہتے ہیں ۔ یعنی آپ کے پیش کردہ کلام پر میں انکی آراء جاننا چاہتا ہوں ۔ یا یوں سمجہیں طلب مساعدہ ہے
Top