الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم ساری باتیں تو اسی جاری تہریڈ میں کی ہیں تو مطلوبہ وضاحتیں بهی بالدلیل پیش کریں ۔ گر آپ چاہیں نیا تہریڈ تو شروع کرلیں ۔ لیکن بات تمام واضح کریں اور آٹہوں نقط پر اپنے دلائل دیں۔
مجہے سمجہنا ہے ۔ اگر آپ کی وضاحتیں صحیح ہونگی اور دلائل قوی تو کافی ہوگا
شکریہ
محترم بهائی
آپ سے
اور سب سے
معذرت
اول عذر کے میں سامونج موبائل سے آپ سے رابطے میں ہوں
دوم اقتباسات بهی بڑی مشکل بنی ہے میرے لئیے
سوم سب فی البدیہ لکہتا ہوں اس لئیے کتابت کی اخطاء درگذر فرمائیں
ولكم جزيل الشكر
محترم ابن عثمان بهائی
آپکی تمام باتوں کو مدنظر رکہتے ہوئے اور اس تہریڈ میں میری پہلی پوسٹ سے کلام کو آگے بڑہاتے ہوئے بغرض اصلاح عرض ہے ۔
تبلیغی جماعت کی کوششوں سے ، انکی جدوجہد محنت سے کسی کو انکار ہو ہی نہیں سکتا ۔
دیکہیں عملی طور پر صحیح العقیدہ کچہ وقت تک ان کے ساتہ شامل نا رہے ہوں ایسا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سب سے اچہی بات ذاتی مشاہدہ و تجربہ ہے ۔ یہ قبول ہے کہ سخت تنقید کے منفی اثرات بهی ہوتے ہیں۔ اس پر میرا یہ کہنا ہیکہ ان کتب پر اگر داخلی مخالفت بهی ہے تو یہ کتب اب تک ہر ادنی و اعلی کے پاس کیوں ہے؟ مخالف کی تنقید سخت اور شدید اس لئیے ہے کہ ان کتب میں عقائد ہیں ،...
جزاكم الله خيرا
سائل کے سوال اور اہل علم کے جواب دونوں کو اللہ تعالی جزائے خیر سے نوازے کیونکہ ایسے علمی جواب کے محرک ایسے سوال ہی ہوتے ہیں۔
استاذ نے عمدہ پیرائے میں وضاحت کی اللہ تعالی ان سے خوش رہے اور انکے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے ۔ آمین
محترم اشماریہ بهائی
یہ اردو زبان میں ہے ۔ اور سیدہا مطلب یہ ہیکہ "بعض" محدثین ، مجتہدین اور علماء السلف کی بات کو بلا دلیل مانتے ہیں ۔ اگرچہ یہ بات تو انہوں نے جواد صاحب کے مراسلے کے جواب میں لکہی ہے تو جواد صاحب والا مراسلہ پڑہنا لازم ہو گیا ۔ جسطرح آپ نے ابن کثیر رحمہ اللہ کی تفسیر کا حوالہ...
محترم اشماریہ بهائی سے اتفاق کرتے ہوئے اور تفسیر ان کثیر کے اردو ترجمہ کو پڑہنے کے بعد چند ابہام پر وضاحت چاہتا ہوں تاکہ معاملہ روز روشن کی طرح عیاں ہو جائے ۔ محترم اشماریہ بهائی کی طرح مجہے بهی اتفاق ہے کہ ان باتوں کا جاری تہریڈ سے کوئی تعلق نہیں ۔
ﺍﮐﺜﺮﻭ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ﻭ ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﻭ ﺍﮨﻞ ﺳﻠﻒ ﮐﯽ...
کئی معنوں سے مفید مضمون ہے ۔ تاریخ گواہ ہیکہ تبدیلیاں ایسے ہی واقعات سے وقوع پذیر ہوتی ہیں ۔ صاحب مضمون نے کئی زاویوں سے تجزئہ کیا ہے جو فکر کو دعوت دیتا ہے ۔ کانفرنس کے انعقاد کے مقاصد کو نئی سمتیں بهی دیں اور وسعتیں بهی ۔