• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    مجہے تو ان بے بنیاد باتوں سے اسلام پر کوئی خطرہ نظر نہیں آتا ! انہوں نے کئی ایک کو ٹیگ کیا ہے ۔ مزید جوابات آجانے دیں ۔ اس بات پر میں آپ کو ضرور جواب دونگا ۔ ان شاء اللہ
  2. م

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    الحمد لله محترم نعیم بهائی اور محترم خضر بهائی نے معاملہ سمجہا دیا اور اہل علم کا طرز عمل اور انکی حکمت عملی بهی واضح کر دی ۔ امید ہیکہ تشفی بخش جوابات سے اتفاق کیا جائیگا ۔ اللہ ہم سب کی مدد کرے اور صحیح راستہ پر چلائے ۔ آمین
  3. م

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    محترم اشماریہ بهائی آپکو بهی ٹیگ کیا ہے وجاہت بهائی نے ۔ !!!
  4. م

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    جزاک اللہ خیرا نعیم بهائی نوجوان بیتاب ہو جاتے ہیں ۔ انکی تلقین اور راہ نمائی میں اہل علم کا کردار اہم ہے ۔ مسائل تمام حل طلب اور ندارد اللہ ہم سب کی حفاظت کرے صحیح راہ پر چلائے فتنوں سے بچائے آمین
  5. م

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    عمر بهائی اپنا اپنا حصہ ہے ۔۔۔۔ وما توفيقي إلا بالله
  6. م

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    علامہ اقبال نے انکے وقت میں پتہ نہیں کن کن سے ناراض ہو کر کہا کہ اب رد حج میں بهی تحریر کریں ۔ یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا اله إلا الله
  7. م

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    شتیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغ مصطفوی سے شرار بولہبی ایسی تحاریر پر کیا کہا جائے ۔ ان لکہنے والوں پر شیطان غالب ہے ۔ ہاں ان میں سے کوئی ہم اہل اسلام سے گفتگو، بحث یا مقابلہ کرنا چاہے تو بات الگ ہے ۔ کافی سارا انگریزی اور دیگر زبانوں سے ترجمہ شدہ بهی ہے ۔ مختلف کتابوں سے متاثر کلام بهی...
  8. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    اس معاملہ میں محترم طہ کی بات سے بهلا کون انکار کرسکتا ہے ! مجہے بهی اتفاق ہے اور ایسا ہی گذشتہ پوسٹ میں تمہیدا کہا تها ۔ والسلام
  9. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم طہ بهائی آپ کے سوالات خالصتا اسلامی فکر سے ہیں جنکا انکار کرنا ممکن نہیں ۔ دراصل اس معاملہ کو جغرافیائی طور پر صرف پاکستان تک محدود کریں اور تقارن کریں سیاستدانوں کہ اور میئر لندن کے تو محترم کنعان بهائی اور محترم خضر بهائی کی باتوں سے نا اتفاقی نہیں ہو...
  10. م

    اٹلی میں 16 لاکھ مسلم تارکین کے لیے صرف 8 مساجد

    بالکل یہی بات پورے هندوستان کے لیئے بهی کہی جا سکتی ہے۔
  11. م

    مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم خضر بهائی حرم کی حد شروع ہوتے ہی بهت سارےایسے اعمال بهی ممنوع ہو جاتے ہیں جو خارج حدود حرم جائز ہوتے ہیں ۔ شاید یہ بهی ایک وجہ ہو متعدد وجوہات میں سے جن پر عام سوالات کرکے مزید معلومات جاننا چاہتے ہوں ۔ تو اس حدود خاص کو مد نظر نظر رکہنا اور ملحوظ رکہنا...
  12. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    " ﺻﺎﺩﻕ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﺻﻞ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﻨﺰﺭﻭﯾﭩﻮ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺍُﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺯﺍﮎ ﮔﻮﻟﮉ ﺳﻤﺘﮫ ﺳﮯ- ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﺎ ﺧﻮﺩ ﻣﻮﺍﺯﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻭﺛﻮﻕ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﮨﻔﺘﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮏ ﺯﺍﮎ ﮔﻮﻟﮉ ﺍﺳﻤﺘﮫ ﮨﯽ ﻓﺎﺗﺢ ﺍُﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﺩﻡ...
  13. م

    تعارف (ظفر اقبال ظفر)

    جزاک اللہ خیرا محمد نعیم بهائی
  14. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    یہ مراسلہ دراصل بعض مخفی امور کو اجاگر کرتا ہے ۔ بعض امور جن پر سبکی سوچ نہیں پہنچ پاتی ۔ محترم یوسف صاحب کا شکریہ کہ ارشد صاحب کا مراسلہ یہاں پیش کیا ۔
  15. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    تو بات اپنی ہو رہی ہے ۔ مثالیں بهی اپنی ہوں ۔ ہمیں دوسروں کے افکار سے کیا لینا ۔ والسلام
Top