الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پسند آئی بات آپکی ۔ شرط ہیکہ بحث علمی ہو ۔ عام مسلمانوں کے لیئے مفید ہو ۔ اعترافات ہوں ۔ اصلاح بهی ہو ۔ ورنہ کیا فائدہ ہے کہ میں میری کہتا رہوں اور دوسرے اپنی ۔
میری رائے تو یہ ہیکہ ایسی بحث جسکا حاصل صفر ہو نا ہی کیجائے تو بهتر ۔
والسلام
مزید گذارش ہیکہ آپ خود اپنا اور اپنے والدین کا خیال بهی رکهینگی ۔
دین کی طرف آئیں ۔ دین حاصل کریں اور دوسروں تک پہونچائیں ۔
اپنی اور اپنے والدین اور تمام مسلمانوں کی دنیا اور آخرت سنوارنے کی کوشش کریں ۔
اللہ آپ کی اور ہم سب کی خطائیں معاف فرمائے اور بہترین ہدایات سے نوازتا رہے ۔ آمین
عقائد صحیح کئیے جائیں ۔ گناہ کبیرہ کو ختم کیا جائے ۔ گناہ صغیرہ سے بچا جائے ۔
رزق کی فراوانی رازق واحد کی رضا میں ہے اور توحید شرط ہے ۔
ہماری آزمائشیں اور امتحانات بهی ہونگے اور ہماری ثابت قدمی کو پرکها بهی جائیگا ۔
علماء کی رائے کا انتظار رہیگا ۔
وضاحت :
یہ مراسلہ جسکی بابت محترم عمر بهائی نے وضاحت طلب کی ان کے اس مراسلہ کے جواب میں تہا کہ "لوگوں کی بهیڑ ۔۔۔۔"
عمر بهائی یہ انکا حصہ ہے کہ وہ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں اور بهت سے بهائی کسی نا کسی نیک مقصد کے تحت اور فی سبیل اللہ عملی حصہ ہیں تحریری ، قولی اور ہر لحاظ سے اور ۔۔۔
وما توفیقی...
دیکہیں عمر بهائی
پلیز ۔۔۔۔۔
تمہید کی اہمیت کم از کم ایک طالب علم کو سمجہانی نہیں پڑتی ۔ تمہید ہوتی ہی ہے اگلے کلام کے لئیے اور طہ صاحب نے تمہیدا عرض کر دیا ہیکہ وہ سمجہنے کی غرض سے سوالات کر رہے ہیں ۔
آپ کلام سے اول تمہید نا بہولیں اور ایک اپنے بهائی کی تشفی ہو جانیں دیں ۔
یا تو خود تشفی...