• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%88%DB%81-%D8%B4%D8%AE%D8%B5-%D9%85%D9%84%D8%B9%D9%88%D9%86-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D9%88-%D9%82%D9%88%D9%85-%D9%84%D9%88%D8%B7-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7-%D8%B9%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DB%92.27472/#post-219823
  2. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    اسی فورم کے تہریڈ سے : ﺍﺱ ﻣﻴﮟ ﺗﻴﻦ ﻗﻮﻝ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻴﮟ:ﺍﺑﻮ ﺑﻜﺮ ﺻﺪﻳﻖ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻰ ﺑﻦ ﺍﺑﻰ ﻃﺎﻟﺐ، ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﻴﺪ، ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﺯﺑﻴﺮ، ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﻰ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﮩﻢ، ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺎﻟﻚ، ﺍﺳﺤﺎﻕ ﺑﻦ ﺭﺍﮨﻮﻳﮧ، ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺍﺻﺢ ﺗﺮﻳﻦ ﺭﻭﺍﻳﺖ ﻣﻴﮟ، ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻡ ﺷﺎﻓﻌﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻳﻚ ﻗﻮﻝ ﻣﻴﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﻑ ﮔﺌﮯ ﮨﻴﮟ ﻛﮧ ﺍﺱ ﻛﻰ ﺳﺰﺍ...
  3. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    شکریہ محترم اشماریہ بهائی جو اہل اسلام نہیں انکے اعمال کے وہ ذمہ دار ہیں ۔ انکی تعداد قلیل ہو یا اکثر ۔ مجہے اس تہریڈ میں عمر بهائی کا روشنی ڈالنے کا التماس اور اس پر آپ کے خواب سے غلط فہمی سی ہوئی کہ یہ بات پتہ نہیں کہاں سی نکلی کہاں جا رہی ہے ۔ سید طہ بهائی کی بات ووٹ کے ضمن میں تہی تو لگا کہ...
  4. م

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    "ﮨﻢ ﺟﻨﺲ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﻃﺒﻘﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻓﻄﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺟﻨﺲ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮧ ﺗﻮ ﻣﺎﺋﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺟﻨﺲ ﺳﮯ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ- ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ-" محترم اشماریہ بهائی کیا یہ "بڑا طبقہ"...
  5. م

    دعاؤں کی التماس ہے

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بیشک والدین اللہ رب العالمین کا بهترین تحفہ ہوتے ہیں ، جنکی گودیں ہمارا پہلا مدرسہ ہوتی ہیں ۔ ہماری تربیت اور تعلیم میں سب سے بڑا کردار وہ نبهاتے ہیں ۔ انکا فقدان ایک اہم ترین دور کا فقدان ہوتا ہے ۔ جب تک وہ حیات ہوتے ہیں ہمیں اپنی عمریں محسوس ہی نہیں ہوتیں ۔ ہم...
  6. م

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    دعوت عمل دیتے واقعات ہم سے عملی تعاون کے طلبگار ہیں ۔
  7. م

    خصوصی دعاء کی درخواست

    اللہ اسکی ہر مصیبت کو دور فرمائے ہر مشکل کو آساں کردے ثابت قدمی و سر فرازی عطاء فرمائے یا ذوالجلال والاکرام تو جو چاہے تو ہر پست کو بالا کر دے تو ہی ہماری امید ہمیشہ جو بهی مانگا تجهی سے مانگا ہماری دعاء قبول فرما کہ تو ہر دل کا حال جانتا ہے اپنی حکمت سے ہر دقت اور ہر رکاوٹ کو دور فرما دے آمین...
  8. م

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    اقبال : شﻮﺭ ﮨﻨﮕﺎﻣﮥ ﮔُﻠﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﯾﮏ ﺳُﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﻣُﻨﺘﻈﺮ "ﮬُﻮ" ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﮭﺮ ﺫﻭﻕِ ﺧُﻮﺩ ﺍﻓﺮﻭﺯﯼ ﺩﮮ ﺑﺮﻕِ ﺩﯾﺮﯾﻨﮧ ﮐﻮ ﻓﺮﻣﺎﻥِ ﺟﮕﺮ ﺳﻮﺯﯼ ﺩﮮ ﻗﻮﻡ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﻋﻨﺎﮞ ﺗﺎﺏ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺳُﻮﺋﮯ ﺣﺠﺎﺯ ﻟﮯ ﺍُﺭﺍ ﺑﻠﺒﻞِ ﺑﮯ ﭘﺮ ﮐﻮ ﻣﺬﺍﻕِ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﻣﻀﻄﺮﺏ ﺑﺎﻍ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻏﻨﭽﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ، ﺑُﻮﺋﮯ ﻧﯿﺎﺯ ﺗُﻮ ﺫﺭﺍ ﭼﮭﯿﮍ ﺗﻮ ﺩﮮ، ﺗﺸﻨﮥ...
  9. م

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    مرحبا لیکن مصر میں یکدم ، یکسر اور فوری تبدیلی کی جا سکی ۔ تو یہ سوال ہر کسی کو پریشان کرتا ہیکہ فلسطین و شام میں اتنی تاخیر کس لیئے ؟
  10. م

    دعاؤں کی التماس ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی انکی اخطاء کو معاف فرمائے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکهے ۔ آمین
  11. م

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    خالی میں آمین کہوں یا امت آمین کہے گی !
  12. م

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    کوشش کرتا ہوں بهائی کل رات میں نے ایک خواب دیکہا ، آپ کو بتاتا ہونکہ کیا دیکہا ۔ میں اور چند لوگ اس موضوع پر گفتگو کر رہے تهے ۔ اپنی بے بسی ، جهنجهلاہٹ ، بے غیرتی اور بے حسی الغرض سب ہی نکات پر گفتگو چل رہی تهی اس وقت ایک اجنبی سلام کر کے ہم میں شامل ہوا ۔ شکل سے سلجہا ہوا لگ رہا تہا ۔ اس نے...
  13. م

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    اس امت کے ذمہ داران ، جنکے ہاتهوں میں عنان حکومت ہے وہ سو رہے ہیں ۔ امت کہاں سو رہی ہے ! امت کا تو خون بہایا جارہا ہے ۔ بے قصور ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل
  14. م

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    ساری امت بقول اقبال ، منتظر فردا ہے ۔
  15. م

    حلب نہیں ہمارا قلب مر گیا ہے !

    یہ خاموشی مجرمانہ ہے اس خاموشی ، عملی فقدان کا نوجوانوں پر انتہائی برا اثر ہو رہا هے اس کی ذمی داری کس کے سر ۔۔۔۔ نوجوانوں کے !
  16. م

    فتنہٴ قادیانیت سے باخبر رہئے!

    وجہ فساد باقی ہی کیوں رہے ! وجزاکم اللہ خیرا
  17. م

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    تا وقتیکہ آپ کو علماء کتابوں کی لسٹ بهیجیں ۔ انٹرنٹ پر سرچ کریں ۔ علم البیان پر اردو کتابیں علم العروض پر اردو کتابیں ہوسکتا ہے چند ایک مفید ہوں ان شاء اللہ
  18. م

    فتنہ ثنائیہ

    رائے کا احترام اور مخالف رائے کا بهی ۔ القصہ مختصر
  19. م

    اسلام ضابطہ حیات نہیں ، کیا نہیں ؟

    اللہ آپ سبکو جزائے خیر دے ۔ آمین
  20. م

    اسلام ضابطہ حیات نہیں ، کیا نہیں ؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم ظفر بهائی اللہ آپ کو خوش رکہے ۔ ایک لنک فراہم کیا تها محمد نعیم یونس بهائی نے ۔ اس لنک کی تحریر پڑہی اور انکا شکر ادا نا کرنا میں نے بخل سمجہا ، انکا شکر ادا کیا ۔ آپ آج جواب بهیج رہے ہیں جبکہ محترم ابو عبداللہ صاحب نے محمد نعیم بهائی کی حیرانگی رفع کر دی...
Top