• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    شکوہ

    جہنم کا شکوۃ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " اشْتَكَتِ النَّارُ...
  2. م

    شکوہ

    اور ایک حدیث میں آتا ہے:- ""اللهم أشكو إليك ضعف قوتي، وقلة حيلتي۔۔۔"""الراوي: محمد بن كعب القرظي - الدرجة: ضعيف -الألباني - المصدر: فقه السيرة - " اور موسی علیہ السلام کی دعاء :-اللهم لك الحمد، وإليك المشتكى، وأنت المستعان، وبك المستغاث، وعليك التكلان، ولا حول ولا قوة إلا بك اہل علم حضرات...
  3. م

    شکوہ

    اسلام علیکم !علامہ اقبال کا شکوۃ اور جواب شکوۃ اپنی جگہ ،میرا سوال ہے کیا اللہ سے شکوۃ کیا جاسکتا ہے ؟؟ قرآن میں حضرت یعقوب علیہ اسلام کا قول نقل ہوا ہے :۔ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ (86) (يوسف) ترجمہ :""انہوں نے کہا کہ...
  4. م

    ہمارے مصائب و آفات کس گناہ کی پاداش میں ہیں (حدیث نبوی کی روشنی میں)

    اسلام علیکم ! ارشاد باری تعالی ہے """‏{ ‏ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت أيدي الناس‏ }‏ ‏[‏الروم‏:‏ 41‏]""”خشکی اور سمندر میں فساد برپا ہو گیا، اس وجہ سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کمائی کی“۔ سورۃ شوری میں ارشاد ہے :وما اصابکم من مصیبہ فبما کسبت ایدیکم (شوری: ٣٠)”تمہیں جو بھی مصیبت پہنچتی ہے وہ...
  5. م

    انسان کی منی کا کيا حکم هے؟ پاک هے يا نجس؟

    اسلام علیکم ! منی ،ودی ،مذی کے احکام کے لئے دیکھئے ۔ ١۔ فتاوی علمیہ ، حافظ زبیر علی زئی ۔صفحات ٢١٠ تا ٢١٢ ٢۔ فقہ کتاب و سنت ،محمد صبحی بن حسن حلاق صفحہ ٨٦ ٣۔ فقہ الحدیث ، حافظ عمرآن ایوب لاہوری جلد ١، صفحات ١٥٢ تا ١٥٦ یہ کتب سائٹ پر موجود ہیں ، منتظمین حضرات سے گزارش ہے افادہ عام کے لئے اگر...
  6. م

    فلسفہ وحدت الوجود ۔وحدت الشہود اور حلول

    ۔۔مولانا عبد الباری ندوی " تجدید تصوف و سلوک "" میں مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کے حوالہ سے لکھتے ہیں ۔مسئلہ خواہ وحدت وجود کی صورت میں ہو یا وحدت الشہود کی براہ راست اسلامی تصوف کا کوئی خاص و ضروری جزء بالکل نہیں " بلکہ کلامی و علمی یا عقلی و فلسفیانہ مسئلہ ہے یا بعضوں کے لئے کشفی جو بجائے خود...
  7. م

    فلسفہ وحدت الوجود ۔وحدت الشہود اور حلول

    اسلام علیکم ! فتاوی عزیزی ،از شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی ،صفحہ ١٢٥ پر کسی سائل نے سوال پوچھا :- مسئلہ وحدت وجود میں علماء کرام کیا فرماتے ہیں ۔جو مسلمان عاقل بالغ وحدت وجود کا اعتقاد رکھے اور یہ کہے کہ ہمہ اوست یعنی سب وہی اللہ تعالی ہے تو اس کلام سے وہ مسلمان کافر ہو جائے گا ۔یا نہیں ؟ آپ علماء...
  8. م

    اللہ سے دُعا میں فوت شدگان کا وسیلہ ڈالنا اللہ تعالیٰ کی توہین وشرک!

    اسلام علیکم ! محترم انس نضر صاحب ،ماہنامہ محدث میں عرصہ قبل انداز ٢٠٠٠ ء تا ٢٠٠٤ ء وسیلہ کے موضوع پر مضمون شائع ہوا تھا ،اس مضمون میں دعا میں بوسیلہ ،بصدقہ ،بحرمت ،بطفیل اور بحق جیسے الفاظ کے استعمال کرنے پر منع کیا گیا ہے اور ساتھ احناف کی کتب کی حوالہ جات بھی تھے۔ ملک سے دور ہونے کی وجہ سے وہ...
  9. م

    کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی کیجئے جس میں قرآن کی نحوی صرفی بحث کی گئی ہو

    اسلام علیکم ! محترم فاروق صاحب ،تعلیم القرآن ،از صابر قرنی کے ترجمہ قرآن کے حواشی میں انہوں نے ،مشکل الفاظ ،افعال اور اسماء کو الگ کیا ہے اور ساتھ صیغہ بھی لکھا ہے ۔ باقی یہ عربی کتب تو ان میں اعراب پر مفصل مواد موجود ہے اور جن کتب کے لنک مل سکے وہ یہاں دے رہا ہوں ۔ ١۔اعراب القرآن و بیانہ...
  10. م

    کسی ایسی کتاب کی طرف رہنمائی کیجئے جس میں قرآن کی نحوی صرفی بحث کی گئی ہو

    اسلام علیکم !محترم اس موضوع پر اردو میں جوکتب میرے علم میں ہیں وہ یہ ہیں ۔ ١۔ لغات القرآن ،عبد الرشید نعمانی، ٢۔ تدریس لغتہ القرآن ،ابو مسعود حسین ٣۔ تعلیم القرآن ،صابر قرنی ،جلد ٤ ۔ عربی زبان میں درج ذیل کتب میں اعراب کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ۔ ۔اعراب القرآن و بیانہ ،تالیف :-محی...
  11. م

    درود شریف کی اہمیت وفضیلت

    حدیث کا متن اور حوالہ : عن ابی ھریرۃ قال:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ""ما قعد قوم مقعدا لم یذکرو فیہ اللہ عز و جل، و یصلواعلی النبی الا کان علیھم حسرۃ یوم القیامہ ،و ان دخلوا الجنۃ للثواب "" رواہ احمد و ابن حبان و الحاکم و الخطیب۔،سلسلہ الاحادیث الصحیحہ للالبانی الجزء الاول رقم الحدیث 76...
  12. م

    قرآن مجید کی آیات کے شان نزول پر کوئی کتاب

    اسلام علیکم !محترم ابو الحسن صاحب "" شان نزول "" کے موضوع پر ایک کتا ب عرصہ قبل شائع ہوئی تھی ""ترتیب نزول قرآن "" مولف "" محمد اجمل خان "" دوبارہ شائع ہوئی اسکا علم نہیں ۔اردو بازار سے پتہ کیا جاسکتا ہے ۔ عربی زبان میں اس موضوع پر دو اہم کتب ہیں ۔١۔)۔ اسباب و النزول ،از ،علی بن احمد واحدی ۔اور...
  13. م

    مجھے اس حدیث کی شرح چاہیے

    اسلام علیکم !اہل علم حضرات سے سوال ہے یہ حدیث ""علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے ""طلب العلم فریضہ علی کل مسلم"" صحیح ہے ؟؟؟ "" ضعیف اور موضوع روایات "" "" کتاب کی جلد ٣ صفحہ ٩٦، نمبر ٩٨ پر اس روایت کو ضعیف لکھا ہے ۔ جبکہ امام البانی نے اسے صحیح لکھا ہے ۔ کیا یہ روایت معناََ صحیح ہے ؟؟ رہنمائی...
  14. م

    تحقیق تاریخ ولادت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم

    اسلام علیکم ! محترم ندیم صاحب نے ایک اہم موضوع کی طرف اشارہ کیا ہے ۔اس موضوع پر ایک مفصل مقالہ "" نقوش رسول نمبر "" کی جلد ٢ میں شائع ہوا ۔ مقالہ نگار نے کیلنڈر کے اختلاف پر تفصیلی بحث کی ہے ۔اگر ممکن ہو تو وہ مقالہ ""کتاب و سنت کی لائبریری میں اسے شامل کیا جائے ۔واضح رہے "" نقوش رسول نمبر "" ١٣...
  15. م

    الفوائد

    اسلام علیکم ! محترم شاکر صاحب و کلیم حیدر صاحب ،امام ابن قیم کی کتاب "" الفوائد "" یا "" بدائع الفوائد "" کا اردو ترجمہ دستیاب ہو تو اسے "" کتاب و سنت ڈاٹ کام "" میں شامل کیا جائے ۔نیچے عربی زبان میں امام صاحب کی دونوں کتب کا لنک موجود ہے ۔"" الفوائد...
  16. م

    جامع ترمذی

    اسلام علیکم !جناب ارشاد الحق اثری اپنی کتاب ""پاک و ہند میں علمائے اہلحدیث کی خدمات حدیث"" کے صفحہ ١٠٥ پر لکھتے ہیں """صحیح سنن الترمذی ،ترجمہ و تشریح ،مولانا ابو انس محمد یحیی گوندلوی اثری ،علامہ البانی کی صحیح الترمذی کا ترجمہ مع تشریح و تفھیم پر مشتمل ہے ۔"" منتظمین حضرات سے فرمائیش ہے اس...
  17. م

    جامع ترمذی

    جامع ترمذی کا ترجمہ از محمد یحی گوندلوی ،لاہور میں شیش روڈ محل پر واقع مولانا عطاء اللہ حنیف کی لائبریری میں موجود ہے ۔کتاب ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔کتاب کے ٹائیٹل پر لکھا ہے کہ یہ کتاب امام البانی کی تحریج کردہ جامع ترمذی کا ترجمہ ہے ۔
  18. م

    جامع ترمذی

    جامع ترمزی از محمد یحی گوندلوی اسلام علیکم ! جامع ترمذی کا ترجمہ از جناب یحی گوندلوی کچھ عرصہ قبل شائع ہوا تھا ۔اور ناشر کا نام غالباََ "" جامعہ تعلیم القرآن "" ہے ۔ یہ کتاب لاہور میں شیش روڈ محل پر واقع مولانا محمد عطاء اللہ حنیف کی لائبریری میں ہے ۔ یہ کتاب ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔
  19. م

    "وراثت" کے احکام و مسائل پر کتاب درکار ہے !

    اسلام علیکم ! تقسیم وراثت ایک اہم موضوع ہے اور کتب احادیث میں اس موضو ع پر احکام "" کتاب الفرائض "" کے عنوان کے تحت دیکھے جاسکتے ہیں ۔منتظمین سے فرمائش ہے کہ اس ضمن میں تقسیم وراثت اور اس پر منکرین کے اعتراضات پر مشتمل اگر کوئی کتاب ہو تو اسے بھی اپلوڈ کیا جائے ۔اور اگر محدث رسالہ میں اس موضوع...
  20. م

    کتاب "فتاویٰ عالمگیری" اردو میں چاہیے.

    اسلام علیکم ! فقہ حنفی کی اہم کتب درج ذیل ہیں ۔ ١۔القدوری ، ٢۔الھدایہ ٣۔بدائع الصنائع ٤۔نور ایضاح ٥۔رد المحتار ٦۔اعلا السنن ٧۔ فتح القدیر ٩۔فتاوی عالمگیری یہ کتب اور ان کے علاوہ فقہ حنفی کی دیگر کتب اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہیں ۔ www.waqfeya.com
Top