اسلام علیکم ! دنیا کی زندگی کے بارے قرآن میں آتا ہے :- "و ما ھذا الحیوۃ الدنیا الا لھو و لعب و ان الدار الاخرۃ لھی الحیوان لو کانوا یعلمون : سورۃ العنکبوت :٦٤
ترجمہ :- اور یہ دنیا کی زندگی تو کھیل تماشا ہے ۔آخرت کی زندگی ہی اصل زندگی ہے ۔کاش وہ اس حقیقت کو جانتے ۔
ایک اور مقام پر ارشاد باری...