• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    چلیے مان لیجیے کہ ایک اسلامی ملک ہے لیکن اُس کا حکمران برطانیہ یا امریکہ کا دوست ہے تو کیا اُس کے خلاف کوئی خروج کر دے تو یہ ٹھیک ہے؟ جس طرح الِ سعود نے کیا۔ یا پھر یہ حربہ اُس زمانے تک ہی محدود تھا؟
  2. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    اگر برِصغیر سے کوئی گروہ نکل کر سعودی حکومت کو ختم کر دے۔ اور وہاں پر اپنی حکومت قائم کر لے۔ چلیے مان لیجیے کہ وہ گروہ مرزا ذات کے لوگوں پر مشتمل ہے۔ تو اگر وہ حجاز کا نام بدل کر مرزا پور یا پھر مرزا عرب رکھ لیں تو کیا یہ بات آپ کے لیے قابل نفرت نہیں ہے کہ نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کے علاقے کا نام بدل...
  3. ع

    امریکی ڈرون حملوں میں معصوم افراد بھی مارے گئے، براک اوباما کا اعتراف

    کیا امریکہ میں ہم اپنی قومی اور ملکی سلامتی کے لیے مجرمین کے خلاف کچھ آپریشن کر سکتے ہیں؟
  4. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    مجھے شہزادی والی بات کی ابھی تک کوئی دلیل نہیں ملی اور نہ ہی میری بات پتھر پر لکھی ہوئی کوئی لکیر تھی۔ لیکن مجھے اتنا ضرور معلوم ہے کہ یہ میں نے کہیں پڑھا تھا لیکن اب مجھے وہ کہیں سے مل نہیں رہا۔ اسی لیے میں نے شہزادی والی بات کے آگے لکھا تھا۔ واللہ اعلم ۔ یعنی اللہ بہتر جانتے ہیں اور میں صحیح...
  5. ع

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    السلام علیکم پوسٹ کرنے والے نے پوسٹ کا اچھا موضوع چُنا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعریف میں جو بھی کلمات کہے جائے وہ بدعت نہیں ہوتے۔ بلکہ اگر وہ کلمات اشعار کی صورت میں ہوں تو اُن کو نعت کہا جاتا ہے اور اگر نثر کی صورت میں ہوں تو اُس کو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں تعریف...
  6. ع

    "Education to Build a Better Future for All"

    Which type of problems you are talking about?
  7. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    ہم تنگ آ گئے ہیں ٹک ٹک ٹک ٹک کر کے ٹائپنگ کرنے سے اور ابھی تک ہمارے سوالات کے جوابات نہیں ملے۔ اب ہم اِس فارم سے خروج کرنے لگے ہیں۔ اب ہم کل ہی آئیں گے اِس فارم پر۔ شائد کے آپ اُس وقت تک جوابات دے چکے ہوں۔ ان شاء اللہ و السلام علیکم
  8. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    ہم اب آپ کو کیا کہیں آپ نے تو ہماری فہم کو ہی غلط کہہ دیا ہے۔
  9. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    کیسے غلط ہے؟ آپ نے جواب نہیں دیا۔ جس کو آپ جواب کہہ رہے ہیں وہ آپ کے علمِ کلام کا نمونہ تھا۔
  10. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    اِس کا جواب میں نے پہلے بھی دیا ہے اور ساتھ میں سپین والی مثال بھی دی تھی۔
  11. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    جی بلکل اگر آپ کو کوئی شک ہے تو علماء سے پوچھ لیں سلفی صاحب یہاں پر ہی موجود ہیں۔
  12. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    آپ کے سوال کا جواب ہم آپ کے کمنٹ کے بلکل اوپر والی پوسٹ میں دے چُکے ہیں۔
  13. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    اگر آپ حضرات ہماری اُن دو پوسٹس میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے دیتے تو۔ اتنے صفحاف کالے نہ ہوتے۔
  14. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    جی وہ دار الکفر بن جائے گا کیوں کہ وہاں اسلامی حکومت نہیں رہی۔ سپین پہلے مسلمانوں کا ملک تھا ۔ صلیبیوں نے اُس پر قبضہ کر لیا تھا اور ابھی تک اُن کا ہی قبضہ ہے تو اب کیا آپ اُس کو اسلامی ملک کہتے ہیں یا کافر ملک کہتے ہیں؟
  15. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    سلفی صاحب سے پوچھیے وہ عالم ہیں۔
  16. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    حضرت سلفی صاحب مسلمانوں اور اسلامی حکومت کے غدار تو اب بھی بہت ہیں کیا اُن سے بھی لڑنا جائز ہے؟
  17. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    یہ گفتگو تو آپ کی صرف اِس بات سے شروع ہوئی تھی کہ آپ نے کہا تھا کہ جمھیان بن محمد پر شیطان کا غلبہ تھا اورآپ کی یہ بات ایک مسلمان پر تہمت اور بھتان تھا۔
  18. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    اگر آپ کے ذہن میں جوابات نہیں آ رہے تو کوئی بات نہیں رہنے دیجیے ہم آپ کو پریشان نہیں کرنا چاہتے۔
  19. ع

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    اِس پوسٹ میں بھی کچھ سولات تھے ۔ یعنی کہ آپ کہنا یہ چاہ رہے ہیں کہ شریفِ مکہ کی حکومت غیر اسلامی تھی۔ اور شائید آپ اِس کی وجہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ امریکہ کے دوست تھے اور بادشاہ تھے اور حکومت کرنے کا طریقہ بھی غیر اسلامی تھا یعنی کہ بادشاہ تھے اسلامی حکمران نہیں تھے کیوں کہ بادشاہت اسلامی طریقہ...
Top