الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے پچھلی پوسٹ میں کہا تھا شہزادی آئی تھی۔ پھر مجھے ڈھونڈنے کے باوجود اِس کی دلیل نہیں ملی جبکہ پہلے میں اِس واقع کو کہیں پڑھ چُکا تھا ۔اب اُن حضرت نے کہا ہے کہ وہ آئی تھی۔ تو میں نے کہا ہے کہ اُس کی تصویر اور دیگر معالومات کے بارے میں بتائیں۔ ابھی اگر وہ شہزادی کی معالومات دیں گے تو آپ کو...
اور یہ بھی بتائیے کہ یہ صلیبی فوجی تھے فرانس کے یا مسلمان ۔ کیوں کہ ابھی مجھے ایک اور کہانی پڑھنے کو ملی ہے جس میں لکھا ہے یہ مسلمان تھے کیوں کہ اُس وقت فرانس کی فوج میں بہت مسلمان تھے۔ واللہ اعلم
اور کیا یہ کمانڈو حرم کی حدود میں کھڑے ہیں؟
میں ایک سوال پوچھنا چاہتا تھا۔
جب ہم فیس بُک پر نصرانیوں سے اسلام اور نصرانیت کے کسی بھی موضوع پر گفتگو کر رہے ہوتے ہیں تو جب نصارا کسی سوال کا جواب نہیں دے سکتے تو وہ اللہ تعالٰی اور رسول اللہ ﷺ کے بارے میں بُرے کلمات کہنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اِس صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟