• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عبدالله

    کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ واقعی امام اعظم تھے

    عقیدہ میں تو یہ لوگ امام ابو حنیفہ کو کچھ مانتے نہیں ہیں تو اب پتا نہیں امام صاحب مماتی تھے یا حیاتی؟ اور یہ لوگ ان کا عقیدہ بتانے پر آمادہ بھی نہیں ہیں۔
  2. ابو عبدالله

    امامت کی شرائط اور امامت کا حقدار فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    آخری شعر میں بہت عمدہ بات کردی گئی ہے جس سے امام ابو حنیفہ ان ساری باتوں سے بری قرار پاسکتے ہیں، لیکن اس بات پر "انکے مقلدین" نہیں متفق ہوتے۔۔۔۔۔
  3. ابو عبدالله

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    ائمہ حدیث نے اگر زکریا صاحب کی طرح تائید کرنے کی بجائے روایات پر ضعف یا وضع کا حکم لگایا ہوگا تو ان پر یہ حکم کیونکر لگے گا۔۔۔۔؟ http://tune.pk/video/68809/Comments-of-Maulana-Tariq-Jameel-about-Shaykh-ul-Islam-Dr-Muhammad-Tahir-ul-Qadri
  4. ابو عبدالله

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    تحقیق کرکے تو مقلد کی تعریف سے نہیں نکلتا لیکن اگر تحقیق کا نتیجہ میں فقہ کو چھوڑ کر "حدیث" (میں نے دوسرا فقہ نہیں لکھا) پر عمل کر لے تو۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ کم علمی یا بے مائیگی سے کیا مراد ہے؟ ایک شخص قرآن پڑھا ہوا ہے وہ اسے ترجمے کے ساتھ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ ایک شخص نے ماسٹرز یا بیچلرز کیا ہوا ہے...
  5. ابو عبدالله

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    آہ محدث فورم پر جو دیکھنے کو مل رہا ہے کاش پاکستان میں بھی یہ لوگ اپنے معاملات اسی طرح چلائیں تو کتنا سکون ہو جائے گا۔۔۔۔۔
  6. ابو عبدالله

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    ارے بھائی اگر حدیث ہی بیچ میں لانی ہوتی تو فقہ کا فائدہ۔۔۔۔۔ ابتسامہ ویسے زکریا صاحب نے اپنی عقل کا حال تو لکھا ہے کتاب کے شروع میں۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ اچھا، چلیں ایک تھریڈ ہے جہاں تصوف کو اہلِ حدیث کے سر تھوپا جا رہا ہے آپ بھی وہاں طبع آزمائی کر لیجیے گا۔ بھائی دلائل کے حساب سے تو ہوجاتا...
  7. ابو عبدالله

    والد محترم کے لیے دعائے صحت کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین آلْلَهُمَّ رَبَّ آلْنَآسّ ، أذّهِبّ آلْبَـأسّ ، وَ أشّفِهْ أنّتَ آلشَآفِي ، لَآ شِفَـاءَ إلْآ شِفَآئُكّ ، شِفَـاءٌ لَا يُغَـآدِرُ سُقُمَـا
  8. ابو عبدالله

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اب چونکہ اللہ نے میموری کارڈ دے کر نہیں بھیجا اور سوالوں جوابوں کی مدد سے ہی اس دنیا کی آزمائشوں میں کامیابی حاصل کی جاسکتی اس لیے آپ سوال کا جواب ہی عنایت فرمادیں تاکہ ہم دونوں اپنی اپنی آزمائش میں کامیاب ہوسکیں۔ جزاک اللہ خیر سوال یہ تھے یعنی آپ دارلافتاء دیوبند کے اس فتویٰ (جس میں مفتی...
  9. ابو عبدالله

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    بھائی آپ نے جو دو لائنیں لکھی تھیں وہی کھول کر سمجھا دیں شاید مجھے بھی "مقلد" کی حدود و قیود کا علم ہوجائے۔
  10. ابو عبدالله

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    عدالت کا بھی کچھ معیار ہوگا یا نہیں؟ صوفیاء خود کب سے معتبر ہو گئے بھائی جان؟ وہ تو خود اسلام کے متوازی ایک دین کے پیروکار ہیں ان کی "اسلام" میں گواہی کیسے قبول کی جاسکتی ہے؟ کھلم کھلا شرک تو آپ کی نظر میں ہے نا، اُنکی نطر میں تو نہیں۔۔۔۔ یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے فضائل اعمال اور اکابر دیوبند...
  11. ابو عبدالله

    اطلاع وفات شیخ راغب حسن

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ اُن کی حسنات کو قبول فرمائے، اُن کی سئیات سے درگذر فرمائے اور اُن کی اخروی منازل کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  12. ابو عبدالله

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    بھائی میں سمجھ نہیں سکا، ذرا کھل کر سمجھا دیں۔ جزاک اللہ خیر
  13. ابو عبدالله

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    اور مجھے یقین نہیں آرہا کہ زکریا صاحب "شیخ الحدیث" بھی تھے؟
  14. ابو عبدالله

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    وہ سب کچھ اگر میں غلط کرگیا ہوں تو میرا خیال پہلے آخری بات کو ہی حل کر لیتے ہیں، شاید گتھی سلجھ جائے۔۔۔۔
  15. ابو عبدالله

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ماشاء اللہ امام ابو حنیفہ اور ان کے شاگردوں کی ذہانت و فطانت کے کیا کہنے۔۔۔۔۔ اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ ماشاء اللہ ثُم ماشاء اللہ کیا رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کوئی ایسے اصول بتائے تھے جن کی روشنی میں پیش آمدہ مسائل کا حل تلاش کیا جاسکے؟...
  16. ابو عبدالله

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    ہائیییں بھائی کیا آپ غیر مقلد مقلد ہیں؟
  17. ابو عبدالله

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    بھائی آپ نےجواب دینے کی زحمت گوارا کی اس کے لیے شکریہ۔۔۔۔ لیکن کچھ خلط مبحث سا کر گئے خیر مختصرا کیا ہم جوابات کو یوں ترتیب دے سکتے ہیں؟ اگر آپ کو لگے کہ مَیں نے کسی سوال کا جواب غلط سمجھا ہے تو اسے اسی طرح QUOTE کر کے صحیح کر کے لکھ دیجیے گا۔ آپ کی اس بات پر عرض یہ ہے کہ صاحبِ کلام کا...
  18. ابو عبدالله

    زندگی کیا ہے فقط چند نفس کی مستی، جلد ہی موت کی آغوش میں سوجانا ہے.

    اللہ ہمیں اپنی آخرت کو بہتر کرنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین اللہ ہمیں مرتے وقت کلمہ توحید کے ساتھ اپنی ر ضا والی موت عطا فرمائے.آمین
  19. ابو عبدالله

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    جی باجی آپ نے صحیح سمجھا۔ شاید ہمارا کوئی دیوبندی بھائی ان سوالوں کو سمجھ لے اور تقلید سے جان چھڑالے اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم، جسے کہ اللہ نے ہمارے لیے standerd مقرر کیا اس کی طرف ہی رجوع کرنے والا بن جائے۔ واقعی اللہ ہی ہدایت دینے والا ہے۔
  20. ابو عبدالله

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اپنا امام = مسلک کے اصول و قواعد کیا میں صحیح سمجھا ہوں؟ اصول و قواعد کو امام بنانا شاید آپ کا تفرد ہے۔۔۔۔ خیر یہ اصول و قواعد کیا امام صاحب نے خود مرتب کیے تھے؟ یا یہ اصول و قواعد امام صاحب کے ارشادات کی روشنی میں بعد میں آنے والوں نے مرتب کیے ہیں؟
Top