الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس ساری بات چیت کا، جو میں نے ایک طالب علم کی حیثیت سے شروع کی تھی، میں نے جو نتیجہ اخذ کیا ہے اس کا خلاصہ بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔
1۔ مجھے سب سے زیادہ افسوس اس بات کو ہوا کہ ہمارے دوست اشماریہ نے اپنے فرقے کے مولوی کے عمل کو ڈیفینڈ کرنے کے لیے یا مخالف فرقے کے مولوی کی بات رد کرنے کے...
سَجَدَ وَجھِیَ لِلّذِی خَلَقَہُ وَصَوَّرَہُ وَ شَقَّہ سَمعَہُ وَ بَصَرُہُ
فَتَبَارکَ اللہُ اَحسَنَ الخَالِقِین۔
بھائی محمد عامر یونس کسی بھی وڈیو میں میوزک کی صورت میں آواز میوٹ کرنے کا انتباہ لگا دیا کریں۔ جزاک اللہ خیر
میں نے یہ نہیں لکھا تھا کہ "ہمارے اپنے بڑے اماموں کی بات" بلکہ لکھا تھا کہ "کسی بڑے سے بڑے نام والے کی بات"۔۔۔۔
یہ طرزِعمل بھی آپ دونوں گروپس (حنفی اور شیعہ) ہی روا رکھتے ہیں کہ اپنے اپنے متعلقہ اماموں کو معصوم عن الخطاء کے درجہ پر فائز کرتے ہیں۔
اُس سے پہلے اِس پوری پوسٹ میں انہوں نے جو طرز...
آپ کیا سلفیوں کو بھی شیعہ یا کوئی غالی مقلد سمجھتے ہیں جو کسی بھی وقت علماء کے کیے گئے ہر کام کو کسی نہ کسی طریقے سے اسلام بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
بالکل جناب اسی ڈگر کی طرف، جو کہ اشماریہ نے اس تھریڈ میں اپنائی ہے، میں نے آپ کی توجہ مبذول کروائی تھی کہ ایک ہی انداز کا کام بریلوی کرے تو "قابلِ...
استغفر اللہ۔
گستاخ رسول کی ایک ہی سزا
سر تن سے جدا سر تن سے جدا
دوسری طرف ذرا اُس وقت کا تصور تو کریں جب "فقہ حنفی" اس ملک کا آئین اور دستور قرار پائے گی۔۔۔۔
لیں بھائی یہاں دیکھ لیں مطلوبہ بیان
مولوی طارق جمیل کےپیچھے داہنے ہاتھ پر انہی کے وفد کا ایک بزرگ رکن جس طرح جھوم جھوم کر سبحان اللہ اور ماشاءاللہ کہہ رہا ہے وہ بھی قابل غور ہے۔۔۔