الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
نفسیاتی وجسمانی صحت کاطریقہ(راستہ)
مسنون وظائف واذکار اور شرعی طریقہ علاج
دعا،دوا اور دم سے نبوی طریقہ علاج
فیض الباری ترجمہ فتح الباری
عزیز بھائی اس ادارہ کی کچھ کتب ہماری ویب پر موجود ہیں۔ اور باقی بھی ان شاءاللہ کوشش کی جائے گی کہ اہم کتب کو اپلوڈ کیا جائے
عقليات ابن تيمیہ
افکا ر ابن خلدون
ارمغان حنیف
لنک
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باذوق بھائی جان فرمائشی کتب کی خریداری کےلیے تقریبا سو کتب پر مشتمل لسٹ بازار میں بھیج دی گئی ہے۔جس میں اس کتاب کا نام بھی شامل ہے۔ ان شاءاللہ جلد اپلوڈ کی جائے گی۔
عزیز قارئین۔!
کچھ عارضی وجوہات کی بناء پر اس تھریڈ کو عام قارئین سے مخفی کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی تھی اب الحمد للہ دوبارہ سے اوپن کر دیا گیا ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ کسی بھی شخصیت کےحوالے سے بات کرنے کے بجائے قرآن وحدیث کے دلائل سے اصل مسئلہ کو واضح کیا جائے جس کو عنوان کے تحت پیش کردیا...
لگتا ہے ارسلان بھائی پکی پکائی کھانے کے عادی ہوگئے ہیں.............اور پھر مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ ڈاک کا کتنا خرچہ (خرچا نہیں سوہنیا) ہے....جیسے میں ان کو ڈاکیا لگتا ہوں........ابتسامہ
ارسلان بھائی کس سال کے کتنے شمارے ہیں؟ وہ آپ یہاں سے چیک کرسکتے ہیں۔مثلاً آپ نے پوچھا کہ 2011 کے کتنے شمارے...
عزیز بھائی ڈاک خرچ کےعلاوہ پر شمارہ کی قیمت بیس روپے ہے۔ایک سال میں جتنے بھی شمارے ہونگے اس حساب سے ڈاک خرچ کے علاوہ آپ سے رقم لی جائے گی۔ایک سال میں شمارے بارہ بھی ہوسکتے ہیں، دس بھی اور آٹھ بھی۔وغیرہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی لائبریری میں تو نہیں ہاں البتہ مارکیٹ میں کوئی ترجمہ دستیاب ہوا تو ضرور خرید کر اپلوڈ کردیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
تکفیری اور مرجئہ کی اصطلاحیں
تکفیری اور مرجئہ کی اصطلاحات ایک علمی اور واقعاتی پس منظر رکھتی ہیں۔ علمائے سلف نے جن ٹولوں کے لیے خوارج اور مرجئہ ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں، اُن کے متعدد عقائد و نظریات بے بنیاد اور مسلک اہل سنت والجماعت سے متصادم تھے۔ علمائے سلف نے بے حد احتیاط برتتے ہوے صرف...
تکفیر کی بنیادیں
تکفیر کی بنیاد وہ عقائد و اعمال ہیں جن کے لیے اللہ اور اُس کے رسولﷺ نے کفر، شرک، جاہلیت یا لیس منا وغیرہ کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ ان کی تین صورتیں ہیں:
صورت نمبر1:
ان عقائد و اعمال کے کفر اکبر ہونے پر اسلافِ اُمت اور علماے دین متفق الخیال ہوں، مثال کے طور پر دین سے...
تکفیر کے لیے موانع کی عدم موجودگی بھی لازم ہے۔ قرآن و سنت سے معلوم ہوتا ہے کہ تکفیر کے لیے عام طور پر تین موانع پیدا ہوجایا کرتے ہیں، خدا اور اُس کے آخری پیغمبر ﷺ نے ان موانع کی موجودگی میں کسی شخص یا جماعت کو متعین طور پر کافر کہنا ممنوع قرار دیا ہے۔
تکفیر کے ضوابط
قرآن و سنت کے مطالعے سے جو کچھ مفہوم ہوتا ہے وہ یہ کہ تکفیر کے لیے دو شرطیں پوری کرنا ازبس ضروری ہے :
ہم نے یہاں لفظ ’معلوم‘ استعمال کیا ہے، کیونکہ بعض احباب ’معلوم‘ اور ’مفہوم‘ کا علمی فرق پیش نگاہ نہیں رکھتے اور دین کے اصولی مسائل و احکام کا علم رکھنے والے مرتکب ِکفر اکبر...
تکفیر کا منفی پہلو
اسلامی تاریخ میں موقع بہ موقع تکفیر کا منفی استعمال بھی سامنے آتا رہا اور قرآن و سنت اور اجماع امت سے مستغنی ہوکر اپنے خود تراشیدہ اور خانہ ساز اصولوں کی روشنی میں افراد ملت کو کافر ٹھہرایا جاتا رہا ہے، جس میں تکفیر کے ضابطوں کی کوئی پروا نہ کی گئی اور صرف معاندت اور اختلافِ...
تکفیر کا مثبت پہلو
سطورِ بالا میں تکفیر کے جس تصور کی وضاحت اور مقاصد کی نشاندہی کی گئی ہے، یہ تکفیر کا مثبت پہلو اور یکے از احکامِ شریعت ہے۔ ماضی میں سلف صالحین اور اہل علم و تحقیق تکفیر کے اس ناگزیر عمل کو ضابطوں کی روشنی میں استعمال کرتے رہے ہیں، چناں چہ امام ابن تیمیہ، امام ابن قیم اور...
تکفیر کا معنی و مفہوم
اس اجمالی تمہید کو سمجھ لینے کے بعد تکفیر کامعنی و مفہوم اور مقاصد آپ سے آپ قابل فہم ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ تکفیر کا مطلب کسی بھی شخص کو کافر بنانا نہیں ہے، بلکہ اُس کی نظریاتی حالت کو ریاست اور معاشرے کے روبہ رو واضح کرنا ہے۔ تکفیر کا مقصد دیگر مسلمانوں کو آگاہ کرنا اور اہل...