الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر کسی کو اپنی بیٹی کی اتنی فکر ہو تو پھر ایسے گھر میں اسے اپنی بیٹی کی شادی ہی نہیں کرا نی چاہیے۔جہاں ضرورت زندگی کا سامان ہی نہ ہو۔ ورنہ خوشی، محبت، پیار اور ضرورت زندگی کا نام لے کر ایسے غریبوں کی بیٹیوں کےلیے مشکلات کھڑی کردینا سمجھ سے بالا تر بات ہے جو ایک یا دو وقت کا کھانا بھی اپنی...
مصلحت کا یہی تقاضا ہے کہ خوشی کےلیے بھی اس موقع پر کچھ نہیں دینا چاہیے۔اگر آپ بیٹی کی خوشی کو مدنظر رکھنا چاہتے ہیں تو اس کےلیے شادی سے کئی ماہ قبل یا بعد بھی اسی خوشی کے سر پہ ہاتھ پھیرا جاسکتا ہے۔
4۔حضرت ابوبرزہؓ فرماتے ہیں کہ
مطلب یہ کہ صرف رسول اللہﷺ کی شان میں بدزبانی کرنے والا سزائے موت کا مستوجب ہے۔ آپﷺ کے بعد کوئی انسان ایسا نہیں جس کی بدگوئی کرنے والے کو سزائے موت دی جائے۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ فرماتے ہیں:
شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ نے مسئلہ زیر بحث پر قرآن و سنت کے نصوص اور...
2۔ حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ
مندرجہ بالا واقعہ میں اگر اس عورت کو قتل کرنا ناروا ہوتا تو رسول کریمﷺ فرما دیتے کہ اس کو قتل کرنا حرام ہے اور اس کا خون معصوم ہے۔ معصوم کو قتل کرنے کی وجہ سے اس پر کفارے کو واجب قرار دیتے اوراگر وہ اس کی لونڈی نہ ہوتی تو اس پر دیت کو واجب قرار دیتے۔ جب...
1۔حضرت علی ؓ سے مروی ہے کہ
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ فرماتے ہیں:
جب رسول اللہﷺ نے یہودیوں کے ساتھ جزیہ کے بغیر معاہدہ کیا پھرایک یہودی عورت کے خون کو اس لئے رائیگاں قرار دیا کہ وہ رسول اللہﷺ کو گالیاں دیا کرتی تھی تو ایک یہودی عورت کے خون کو جس پر جزیہ عائد کیا گیا تھا اور وہ دینی احکام کے...
ماہنامہ محدث فروی ،مارچ 2006
توہین ِرسالتﷺ اور احادیث ِنبویہﷺ
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز
اسلام ذاتِ نبوتﷺ کے گرد گھومتا ہے، آپﷺ کی ذاتِ بابرکات پر ایمان لانے کے بعد ہی انسان حلقہ اسلام میں داخل ہوتا ہے اور نبی آخر الزمانؐ سے دنیا جہاں سے بڑھ کر محبت رکھنا ایمان کا لازمی تقاضا ہے۔...
واہ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
ختم کرو یہ سب ڈرامہ گوئیاں۔ اس طرح کی خبیث حرکتیں تمہاری ہی نگرانی میں وقوع پذیر ہوتی ہیں اور پھر منہ بند کروانے کے لیے بیان بازی بھی شروع ہوگئی۔؟ اگر مذمت کرنا ہی تھی تو پھر یہ فلم بننے کیوں دی؟ اور اگر خباثت و گند نکال ہی دیا تھا تو اس گند کو...
تعارف
الحمد لله ذي الجلال والإكرام ، وعلى رسوله أفضل الصلوة والسلام ،ثم علي آله وصحبه خيرة الأنام ومصابيح الظلام.
حمد وصلوۃ کے بعد! یہ کتاب ’’الصارم المسلول علیٰ شاتم الرسول‘‘ شیخ الاسلام امام ابو العباس تقی الدین احمد بن عبد الحلیم بن عبد السلام المعروف ابن تیمیہ کی تصا نیف میں سے ایک ہے۔...
کراچی:13 ستمبر2012ء:امریکا میں توہین رسالت پرمبنی فلم بنانے کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کی اپیل پر ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں آج بعد نمازجمعہ جامع مسجد الفلاح نارتھ ناظم آباد سے میٹرک بورڈ آفس چورنگی تک ریلی نکالی جائے گی بعدازاں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ احتجاجی مظاہرے...
توہین رسالت پر مبنی فلم بنانا امریکہ کی کھلی دہشتگردی ہے۔
سیدمنورحسن
کراچی:14 ستمبر2012ء:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیدمنورحسن نے کہا ہے کہ خود کومہذب کہلانے والے پوری دنیا کے مسلمانوں کو مجروح کررہے ہیں‘قرآن پاک نذر آتش کرنا ‘توہین آمیز خاکے اور فلم بناناامریکا اورمغرب کی کھلی دہشتگردی...
ہر شخص تھوڑی سی محنت اور غور وفکر کے بعد اپنے دائرئہ عمل میں موجود امکانات کوبخوبی پہچان سکتا ہے۔ اگر وہ نبی ٔرحمت کی ذات سے ظلم کے خاتمے کے لئے آمادہ ہو تو اس کے سامنے فکر وعمل کے بے شمار دریچے وا ہوسکتے ہیں۔ ان میں سے آسانی کے لئے ہم محض چند ایک کی نشاندہی پر اکتفا کرتے ہیں:
بعض مسلمان...
ہمارا فرض
اہلِ مغرب کی رسول رحمتﷺ پر جارحیت اور ظلم وستم آپ ملاحظہ فرما چکے ہیں، اس جرم میں صرف ڈنمارک کے چند اَخبار شریک نہیں بلکہ فرانس، جرمنی، ہالینڈ، اٹلی سمیت ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ذرائع ابلاغ بھی برابر کے شریک ہیں۔ ان خاکوں کی بڑے پیما نے پر اشاعت اور عوام الناس کا ان کو گوارا کرنا...
اپنی اُمت کی آسانی کے لئے واقعہ معراج میں نبی کریمﷺ کا نمازوں کو بہ اصرار پانچ کروانا (بخاری: ۳۴۹)، ہر نماز سے قبل مسواک کا حکم نہ دینا (بخاری: ۸۸۷)، نمازِ عشاء کو جلد پڑھ لینا (مسلم: ۶۳۹)، تیز آندھی اور غضبناک بادلوں کو دیکھ کر بے چین ہوجان ا(مسلم: ۸۹۹)، اپنی اُمت کو عذاب ِعامہ اور غرق سے...
٭ نبی کریم کی وہ رحمت جو آپ کے متبعین اور مؤمنین کو حاصل ہے اور روزِ محشر حاصل ہوگی، اس کا ایمان افروز تذکرہ بھی تازہ کرلیجئے، قرآنِ کریم میں اس بات کی شہادت ہے:
٭ نبیﷺ نے اپنی اُمت پر کمالِ شفقت کرتے ہوئے مسلم حکمرانوں کیلئے یوں دعا کی:
٭ ایک بار نبی اکرمﷺنے ربّ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر...