• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    توہین رسالت، اسلام سے خائف بیمار ذہنوں کی کاررستانی ؟

    امریکی چینل فاکس نیوز پر 18 سمتبر 2002 کو ایک جنونی مذہبی رہنما جیری فال فویل نے اسلام کے بارے میں انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی ۔ اس نے نبی اکرمﷺ کی ذات اقدس کے بارے میں بھی ہتک آمیز الفاظ استعمال کئے ۔ اس نے واضح الفاظ میں نبی اکرم ﷺ کو نعوذ باللہ ’’ دہشت گرد ‘‘ قرار دیا۔ جیری فال ویل کے...
  2. کلیم حیدر

    توہین رسالت، اسلام سے خائف بیمار ذہنوں کی کاررستانی ؟

    توہین رسالت، اسلام سے خائف بیمار ذہنوں کی کاررستانی ؟ محمد عاصم حفیظ ظلم ، ناانصافی اور توہین کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا انسانی فطرت کا تقاضا ہے ۔ اور یہی احتجاج شدت پکڑ لیتا ہے کہ جب اس کا تعلق گہرے قلبی اور روحانی تعلق سے ہو۔ ۔ حالیہ چند برسوں میں ڈنمارک کے اخبار میں نبی اکرم ﷺ کے بارے...
  3. کلیم حیدر

    معجزہ معراج النبیﷺ قرآن وحدیث کی نظرمیں

    معجزہ معراج النبیﷺ قرآن وحدیث کی نظرمیں مشاہدین کرام! عام طورسے لوگ واقعہ اسراء ومعراج کے سلسلے میں افراط وتفریط کا شکار ہیں اوراس سلسلے میں بہت ساری ضعیف وموضوع روایات اورباطل افسانے وقصص کا سہارا لے کرواقعہ اسراء ومعراج کی اصل حقیقت کو عوام سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے. ویڈیو مذکور میں فاضل خطیب...
  4. کلیم حیدر

    رسولِ رحمت ﷺ

    رسولِ رحمتﷺ زیرنظرویڈیو میں نبی کریمﷺ کی شان میں مضحکہ خیز کارٹون اور فلم بنانے والوں کی مذمت کی گئی ہے، اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ آپﷺ شہوت پرست اور دہشت گرد نہ تھے، بلکہ آ پﷺ سراپا رحمت کے مجسّم تھےـ آپﷺ کی رحمت صرف انسانوں اور دوستوں کے ساتھ خاص نہ تھی بلکہ دشمنوں اورحیوانوں کے ساتھ بھی عام...
  5. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    3۔ اللہ رب العزت نے اپنی پياری مخلوق انسان کو جومال و دولت اور زر و جواہرات عطا کياہے وہ يوں ہی بلافا‏ئدہ ضائع کرنے کے لئےنہیں بلکہ ان کومناسب جگہوں ميں خرچ کرنےکےلئے دياہے،جن کی وضاحت مکمّل ومفصّل طریقے سے قرآن وسنّت ميں کردی گئی ہے، يہی وجہ ہےکہ بروزِقیامت اللہ تبارک و تعالیٰ ہر آدمی سے...
  6. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    2۔ انسانی زندگی اللہ تعالی کا عطیہ اوراس کی نعمت ہےجس کی قدروقیمت ہر فردبشر پر عياں ہےاوراس کی حفاظت ہرہوشمند آدمی پرواجب ہے،اگر وہ اس کی ناقدری کرتےہوئے اسےضائع کرتاہےيااس کی حفاظت سے رو گردانی کرتاہے تو يہ اس نعمت کےساتھ ناانصافی اوراللہ تعالی سے بغاوت ہے، کيونکہ اللہ تعالی نے اسکی حفاظت کاحکم...
  7. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    سگریٹ نوشی اورتمباکوخوری کی حرمت کے چند دلائل 1۔ اللہ کےرسول صلی اللہ عليہ وسلم نےارشاد فرمايا: مذکورہ حدیث نبویﷺ ميں ايک قاعدہ کلیہ بيان کرديا گياہے، جس کی رو سے ہر وہ چیز جس کے اندرنشہ ہو ياجوعقل ميں خرابی ونشہ کا سبب بنے حرام ہے، اس کانام چرس، گانجہ، بھنگ ، افیون ، ہيروئن، کوکین،...
  8. کلیم حیدر

    مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عامر بھائی جان ڈاکٹر صاحب کی ایک اور کتاب پیش کی جاتی ہے نبی کریمﷺ سے محبت اور اس کی علامتیں
  9. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    ٭ آخرميں ہم عرض کرتے چلیں کہ زيرِنظرصفحات امربالمعروف اور نہی عن المنکر کےجذبے کےتحت ترتیب دئے گئے ہيں اس لئے طول طويل مباحث سےاحترازکرتےہوئےکسی بھی بحث کونہایت ہی مختصر اورسادہ اندازميں پیش کيا گياہے، تاکہ تمباکونوشی جيسی بُری لت ميں گرفتارعام آدمی اپنامحاسبہ کرکے اپنی دنیا وآخرت...
  10. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    يہاں پر ميں ان حضرات کومندرجہ ذيل چند باتوں کی طرف متوجّہ کرنا چاہوں گا : 1۔ شریعت اوراس کے تمام امورواحکام اللہ تبارک وتعالی کےنازل کردہ ہيں، جنہیں خاتم النبیین محمدصلی اللہ عليہ وسلم نے پوری امانت و ديانت اور تفصیل ووضاحت کےساتھـ قولاًوعملاًپوری دنیا کےلئےبيان فرماديا ہے، جنکی عملی...
  11. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    تقديم الحمدلله ربّ العالمين,والصَّلاة والسَّلام على عبده ورسوله محمّد,أفضل الرسل,وخاتم النبيّين, وعلى آله وصحبه ومن اهتدى بهديه واقتفى أثره إلى يوم الدِّين، وبعد : اسلام ايک فطری دین ہے،جس کے اندرانسانی فطرت وعقل اور جسم وجاں کی مکمّل رعایت کےساتھ زندگی ميں پیش آمدہ مسائل کی سادہ...
  12. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    کلمۃ الشیخ احمد مجتبی المدنی/حفظہ اللہ الحمدلله ربّ العالمين, والصّلاة والسلام على أشرف المرسلين ,وعلى آله وأصحابه أجمعين , وبعد : میں نےعبدالعلیم بن عبدالحفیظ (داعیہ اسلامک دعوہ سنٹر، نجران ، مملکت سعودی عرب) کی تالیف کردہ کتاب " سگریٹ نوشی اوراس کاشرعی حکم " کامطالعہ کیا، میں نےاس کتاب...
  13. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    فہرست مضامین کلمۃ الشیخ احمد مجتبی المدنی/حفظہ اللہ تقدیم سگریٹ نوشی اورتمباکوخوری کی حرمت کےچنددلائل کیا تمباکو نوشی مکروہ ہے ؟ اسموکنگ سےمتعلق علمائے کرام کےفتاویٰ سگریٹ نوشی کاحکم تمباکوکی کاشتکاری تمباکوسےعلاج سگریٹ بیچنےاورتمباکوسازکمپنی میں ملازمت کرنےکاحکم تمباکوکی کمائی...
  14. کلیم حیدر

    سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم

    کتاب کا نام: سگریٹ نوشی اور اس کا شرعی حکم مؤلف: عبدالعلیم بن عبد الحفیظ سلفی مراجعت: شیخ احمد مجتبیٰ مدنی ٹائٹل:
  15. کلیم حیدر

    عربی کس طرح ٹائپ کریں؟

    جی بھائی ہم لوگوں نےخود کی بورڈ تیار کیا ہوا ہے۔ Liu Arabic کے نام سے ہے۔ شفٹ کے بغیر a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z ش ٰ ؤ ی ث ب ل ا ہ ت ن م ۃ ے خ ح ض ق س ف ع ر ص ء غ ئ
  16. کلیم حیدر

    عربی کس طرح ٹائپ کریں؟

    میرے خیال میں اسی کی بورڈ کا نام فونیٹک ہی ہے کیونکہ اس میں یہ سہولت ہے کہ ہر انگلش ورڈ سے اردو اور عربی میں وہی ورڈ لکھا جاتا ہے۔آپ اس نام سے ’’arabic phonetic keyboard‘‘ ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کرنے کے بعد لینگویج سلیکٹ کرتے ہوئے 1.0 کو سلیکٹ کردیں۔ تو ان شاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اگر اس کی...
  17. کلیم حیدر

    تقویم الحق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تقویم الحق بھائی اہلا وسہلا ومرحبا اراکین فورم کےلیے ایک اور خوش خبری کہ محدث فورم پر ایک اور اہل علم کا اضافہ۔ الحمدللہ قوی امید ہے کہ تقویم بھائی اپنے علم کے ذریعے ہم سب اراکین آف محدث فورم کی ہر معاملے میں رہنمائی کرتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ
  18. کلیم حیدر

    عربی کس طرح ٹائپ کریں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رضا بھائی ون سیون کی ہے یا ون ایکس پی ؟ اور یہ عربی تو دونوں ون میں ہوتی ہے۔لیکن ون کے ساتھ انسٹال کرنی ہوتی ہے اگر آپ نے ون سیون کی ہے تو Start مینیو سے Control Panel میں آتے ہوئے Region and Language پہ کلک کریں۔ جو باکس اوپن ہوگا اس میں Keybords and Language...
  19. کلیم حیدر

    مہربانی فر ماکرڈاکٹر فضل الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کتابیں اپلوڈ کردیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عامر بھائی ڈاکٹر صاحب کی ایک اور کتاب پیش ہے مسائل قربانی
Top