• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    رمضان المبارك آنے كى تيارى كا طريقہ

    رمضان المبارك آنے كى تيارى كا طريقہ سوال: ہم رمضان المبارك كے ليے كيا تيارى كريں، اور اس ماہ مبارك ميں كون سے اعمال بجا لانا افضل ہيں ؟ جواب: اول: ہمارے عزيز بھائى آپ نے يہ بہت اچھا سوال كيا ہے، جس ميں آپ ماہ رمضان كے ليے تيارى كرنے كى كيفيت دريافت كرنا چاہتے ہيں، حالانكہ بہت سے افراد اور...
  2. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں مسلمان کی حالت

    اللہ کے بندو خیروبھلائي کرنے والے بنو اوراس میں سلف صالحین کی اتباع وپیروی کرتے ہوئے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پرعمل کرو تا کہ ہم رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہوتو ہمارے سارے کے سارے گناہ معاف ہوچکے ہوں اورہمارے اعمال صالحہ قبول کرلیے جائيں ۔ آپ کوعلم ہونا چاہیے کہ رمضان المبارک کا مہینہ...
  3. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں مسلمان کی حالت

    رمضان المبارک کی تیاری کس طرح کریں ؟ رمضان المبارک کی تیاری کے لیے انسان کواپنا محاسبہ کرنا چاہیےکہ اس نے کلمہ طیبہ کے تقاضہ کے مطابق عمل کیے ہیں یا کہ واجبات وفرائض میں کچھ کمی وکوتاہی کی ہے اورخواہشات وشبھات پرعمل پیرا رہا ہے ؟ لھذا مسلمان کورمضان المبارک میں اعلی درجہ کے ایمان پر فائز ہونا...
  4. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں مسلمان کی حالت

    آج کی رات کل رات سے کتنی مشابہ ہے یہ دن کتنی تيزرفتاری سے گزر رہے ہیں گویا کہ چند لحظات تھے ابھی ہم نے کچھ عرصہ قبل رمضان المبارک کا استقبال کیا اورپھر اسے الوداع بھی کیا اوراب کچھ ہی مدت گزرنے کے بعد ایک بار پھر رمضان المبارک کا استقبال کرنے کی تیاری میں ہیں ۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اس مہینہ میں...
  5. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں مسلمان کی حالت

    رمضان المبارک میں مسلمان کی حالت سوال: رمضان المبارک کے آنے پر آپ مسلمانوں کو کیا نصیحت کریں گے ؟ جواب: اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے : یہ موسم اوررمضان المبارک کا مہینہ خیر وبرکت اورعبادت واطاعت کا عظیم موسم ہے ، یہ بڑی عظمت والا مہینہ ، اورایک عزت وتکریم والے ایام ہیں جس میں نیکیاں...
  6. کلیم حیدر

    رمضان کو پانے والے

    رمضان کو پانے والے ریحان احمد یوسفی رمضان کا مہینہ جیسے جیسے قریب آتا ہے لوگوں میں مختلف نوعیت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں ۔ ایک لوگ وہ ہوتے ہیں جنہیں رمضان کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑ تا۔وہ نہ روزہ رکھتے ہیں ، نہ دیگر عبادات کے جھمیلے میں پڑ تے ہیں ۔گھر کے کسی فرد نے روزہ رکھ لیا ہو تو وہ...
  7. کلیم حیدر

    اسقاط حمل كى وجہ سے آنے والے خون كو نفاس سمجھتے ہوئے روزہ افطار كر ليا

    اسقاط حمل كى وجہ سے آنے والے خون كو نفاس سمجھتے ہوئے روزہ افطار كر ليا سوال: جواب: اول: جان بوجھ كر اسقاط حمل كرانے كا حكم کیا ہے اس پر اس سوال كا مطالعہ كريں. دوم: اگر عورت اپنا حمل ساقط كرائے اور ابھى بچہ كى خلقت مثلا سر اور پاؤں وغيرہ ظاہر نہ ہوئے ہوں، تو اسقاط كى وجہ سے آنے والا خون...
  8. کلیم حیدر

    فجر سے قبل ماہوارى ختم ہوئى اور بغير غسل كيے روزہ ركھ ليا

    فجر سے قبل ماہوارى ختم ہوئى اور بغير غسل كيے روزہ ركھ ليا سوال: جواب: جب آپ نے فجر سے قبل پاك ہونے كا يقين كر كے روزے كى نيت كر لى، چاہے ايك منٹ قبل ہى تو آپ كا روزہ صحيح ہے، چاہے غسل ميں تاخير بھى ہو. آپ مزيد تفصيل ديكھنے كے ليے اس سوال كا مطالعہ ضرور كريں. ليكن اگر آپ كو پاك ہونے ميں شك...
  9. کلیم حیدر

    جہاد کے مسائل

    مولانا محمد اقبال کیلانی
  10. کلیم حیدر

    مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح جلد ١ - (حدیث نمبر ١ تا ٨١٣)

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
  11. کلیم حیدر

    دل سے دعا کیجئے...

    Aamir بھائی اس کام پر ایک چھوٹی سی دعا کا تحفہ قبول فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے عمل کرنے کی توفیق دے جو آپ کو جنت الفردوس میں لے جائیں۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
  12. کلیم حیدر

    فضائل رمضان وروزہ

    فضائل رمضان وروزہ ڈؤانلوڈ لنک اور آن لائن مطالعہ
  13. کلیم حیدر

    روزے كى حالت ميں نفاس كا خون دوبارہ شروع ہو گيا

    روزے كى حالت ميں نفاس كا خون دوبارہ شروع ہو گيا سوال: اگر نفاس والى عورت كو ايك ہفتہ ميں ہى خون بند ہو جائے اور وہ رمضان كے روزے ركھنے لگے چند ايك روزے ركھنے كے بعد خون پھر آنا شروع ہو جائے تو كيا وہ اس حالت ميں روزے ركھنا چھوڑ ديگى يا نہيں، اور آيا جو روزے اس نے ركھے تو ان كى قضاء كرے گى يا...
  14. کلیم حیدر

    رمضان كے آخرى عشرہ ميں مانع حيض گولياں استعمال كرنا

    رمضان كے آخرى عشرہ ميں مانع حيض گولياں استعمال كرنا سوال: اگر كسى عورت كو رمضان المبارك كے آخرى عشرہ ميں حيض آنا ہو تو كيا وہ مانع حيض گولياں استعمال كر سكتى ہے تا كہ ان افضل ايام ميں عبادت كر سكے ؟ جواب: يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن عثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا گيا تو ان كا جواب تھا...
  15. کلیم حیدر

    حيض سے غسل ميں شك كى حالت ميں روزہ ركھا جائے تو كيا اس كى قضاء ہو گى ؟

    حيض سے غسل ميں شك كى حالت ميں روزہ ركھا جائے تو كيا اس كى قضاء ہو گى ؟ سوال: جواب: اول: وسوسے دو آسان طريقوں سے علاج كيا جا سكتا ہے: پہلا: اللہ سبحانہ و تعالى كا كثرت سے ذكر اور اس كى اطاعت و فرمانبردارى كى جائے، كيونكہ اس سے دل كو سكون و راحت اور اطمنان حاصل ہوتا ہے، اور شيطانى وسوسہ اور...
  16. کلیم حیدر

    رمضان میں ماہواری روکنا

    رمضان میں ماہواری روکنا سوال: بعض عورتیں جان بوجھ کر رمضان میں ماہواری (حیض ) کو روکنے والی گولیاں استعمال کرتی ہیں اس میں ان کی رغبت یہ ہوتی ہے کہ بعد میں روزوں کی قضاء نہ کرنی پڑے تو کیا یہ جائز ہے ؟ اور کیا اس میں کوئی قید وغیرہ ہے حتی کہ عورتیں ان پر عمل نہ کریں ؟ جواب: اس مسئلہ میں...
  17. کلیم حیدر

    حاملہ عورت كو خون آتا ہو اور وہ روزے ركھ لے

    حاملہ عورت كو خون آتا ہو اور وہ روزے ركھ لے سوال: ميں نے سارے رمضان كے روزے ركھے، ميرا غالب گمان يہى ہے كہ ميرے روزے صحيح نہ تھے، كيونكہ ميں حاملہ تھى اور مجھے خون بھى آتا تھا، اب ميرى صحت كمزور ہے اور ميں روزہ نہيں ركھ سكتى، اگر ميرے روزے صحيح نہ تھے تو مجھےاب كيا كرنا ہوگا ؟ جواب: اگر...
  18. کلیم حیدر

    محدث ٹیم کی طرف سے رمضان المبارك شروع ہونے كى مباركباد

    محدث ٹیم کی طرف سے رمضان المبارك شروع ہونے كى مباركباد السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام معزز قارئین کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔رب کریم سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو اس بابرکت مہینے کا پورا پورا حق اداء کرنے کی توفیق دے۔آمین۔ (محدث ٹیم)
Top