• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ٹیکس یعنی جرمانے کے بارے میں سوال

    مالی جرمانہ عائد کرنے کے بارے اہل علم کے دو قول ہیں۔ ائمہ اربعہ کا معروف قول یہ ہے کہ مالی جرمانہ بطور سزا عائد کرنا جائز نہیں ہے جبکہ امام ابن تیمیہ اور امام قیم رحمہما اللہ کا قول یہ ہے کہ مالی جرمانہ عائد کرنا جائز ہے اور اس کے دلائل شریعت میں موجود ہیں۔ ہمارے نزدیک دوسرا قول راجح ہے۔ شیخ...
  2. ا

    Ruqyah and its requirements.

    ١۔ قرآن مجید کی آیات اور ادعیہ ماثورہ کے معنی ومفہوم کا علم نہ بھی ہو تو بھی ان کے اثرات ہیں لیکن یہ کہا جا سکتا ہے اگر معنی ومفہوم ذہن میں ہو تو انسان زیادہ خشوع وخضوع سے پڑھے گا اور اس کے اثرات نسبتا زائد ہوں گے۔ ٢۔ جی ہاں آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ پہلے آیات قرآنیہ یا ادعیہ ماثورہ کسی اچھے سے...
  3. ا

    جمعہ :: دوران خطبہ خرید و فروخت

    جب گاہک اور دوکاندار دونوں نے نماز جمعہ ادا کر لی ہے تو وہ باہم خریدوفروخت کر سکتے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے: فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّـهِ وَاذْكُرُوا اللَّـهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ﴿١٠﴾ پھر جب نماز ہو چکے تو زمین میں پھیل...
  4. ا

    کیا مولانا رومی کی معنوی کی شرح اشرف علی تھانوی صاحب نے لکھی ہے ؟

    مثنوی کی شرحیں مولی مصطفی بن شعبان سودی کی شرح چھ جلدوں میں ہے شیخ اسماعیل انقروی یہ بھی چھ جلدوں میں ہے کمال الدین خوارزمی کی کنوز الحقائق عبداللہ بن محمد رئیس الکتاب درویش علمی۔ یہ جلد اول کی شرح ہے۔ یوسف المتوفی نے ۹۵۳ میں مثنوی کا خلاصہ کیا تھا ، یہ اس کی شرح ہے۔ طریفی حسن چلپی کی کاشف...
  5. ا

    غزوة الخندق

    وعلیکم السلام مکمل معلومات کے لیے تاریخ ابن کثیر دیکھیں جس کا ترجمہ ہماری سائیٹ پر موجود ہے۔ لنک یہ ہے: تاریخ - تاریخ یا اردو میں غزوہ خندق کا خلاصہ جاننا ہو تو یہاں موجود ہے: غزوہ خندق - وکیپیڈیا
  6. ا

    مولانا اسلم شیخوپوری شہید کردئے گئے

    اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
  7. ا

    اس حدیث کی صحت ؟

    یہ روایت موضوع ہے۔ بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين ، والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين ، سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين أما بعد أنت يا علي وشيعتك (أولئك هم خير البرية) (تفسير الطبري 12/657). فيه أبو الجارود: زياد بن المنذر الكوفي: قال عنه الحافظ ابن حجر « رافضي...
  8. ا

    تاریخ وفات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

    آپ اس بارے قاضی سلیمان منصور پوری کی کتاب رحمۃ للعالمین صفحات ۲۳۸ تا ۲۴۱ کا مطالعہ کریں۔
  9. ا

    دو سوال

    دوسرے سوال کے لیے علیحدہ نئے عنوان سے پوسٹ کی جائے تا کہ متعلقہ سوال سرچ میں آ سکے اور فورم کے ضوابط کی پابندی ہو سکے۔ جزاکم اللہ خیرا
  10. ا

    دو سوال

    جماعت میں اکیلے کھڑے ہونے کا حکم س: نماز کی جماعت ہو رہی ہو اور کوئی آدمی بعد میں آئے او ر وہ پیچھے اکیلا کھڑا ہو کر نماز پڑھ لے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا اسے لوٹانے پڑے گی ؟ کیا اگلی صف سے کسی آدمی کو کھینچ کر پیچھے لانا حدیث سے ثابت ہے ۔ ج: اگلی صف میں اگر جگہ ہو تو پیچھے اکیلے کھڑے...
  11. ا

    قومے کی حالت میں

    واللہ اعلم! اس بارے کوئی روایت یا نص میرے علم میں نہیں ہے۔
  12. ا

    نماز جمعہ سے قبل والی سنتیں مؤکدہ کب ادا کی جائینگی ؟؟

    جی ہاں! جمعہ کی پہلی اذان نماز کی تیاری کے لیے ہوتی ہے۔
  13. ا

    قومے کی حالت میں

    روایات کے مطابق انسان حالت صحت میں جو اعمال کرتا ہے، اس کے لیے حالت مرض میں بھی ان اعمال جیسا اجر وثواب لکھا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں بیماری خود بھی گناہوں کے ازالے کا سبب ہے۔ مسند احمد کی ایک روایت کے الفاظ ہیں کہ جب کوئی بندہ مومن بیمار ہو جاتا ہے تو اللہ تعالی فرشتوں سے فرماتے ہیں کہ اس لیے ہر دن...
  14. ا

    دوسری شادی نہ کرنے کی شرط پیشگی منوانا

    اب اہل علم میں اختلاف یہ ہو گیا کہ کیا ایسی شرط لگانا کسی حلال کو حرام کرنے کے مترادف ہے یا نہیں؟ اہل علم کی ایک جماعت کا کہنا یہ ہے کہ ایسی شرط لگانا ایک حلال کو حرام کرنے کے مترادف ہے لہذا جائز نہیں ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے: يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ...
  15. ا

    دوسری شادی نہ کرنے کی شرط پیشگی منوانا

    السلام علیکم شیخ خالد المشیقح اور شیخ سلمان العودۃ حفظہ اللہ تعالی نے یہ فتوی دیا ہے۔ فتوی کے الفاظ یہ ہیں: اشتراط المرأة على زوجها عدم نكاح أخرىاجاب عليها فضيلة الشيخ أ.د. خالد المشيقح التاريخ 11/1/1425 السؤال هل يصح اشتراط عدم الزواج من ثانية إلا بعد إذن الأولى في عقد النكاح ؟ الجواب...
  16. ا

    معلومات انبیائےاکرام

    ایسے سوالات دین میں مطلوب نہیں ہیں اور نہ ہی دین میں ان کو پسند کیا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  17. ا

    جب اللہ موجود ہے تو موجد کون؟

    السلام علیکم ہر موجود کے لیے ایک موجد کا ہونا لازم ہے، یہ ایک منطقی اصول ہے لیکن اس کا کوئی نہ کوئی منتہی ہونا بھی ایک عقلی مسلمہ ہے۔ اگر منتہی نہ ہو تو تسلسل لا متناہی لازم آئے گا۔ اور یہ ممتنع اور عقلا محال ہے۔ چونکہ سوال منطقی ہے لہذا جواب بھی منطقی اصطلاحات میں دیا ہے۔ جواب سمجھنے کے لیے...
  18. ا

    نماز جمعہ سے قبل والی سنتیں مؤکدہ کب ادا کی جائینگی ؟؟

    وعلیکم السلام تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ تبدیلی شہر کے بعد پی ٹی سی ایل میں انٹرنیٹ کنکشن کے لیے اپلائی کیا ہوا لیکن اس میں شاید کچھ تاخیر ہے کیونکہ نمبر بھی نیا لگوانا ہے۔ آپ کے سوال میں دو مسئلے ہیں: پہلا مسئلہ کیا جمعہ کی نماز زوال سے پہلے ادا کی جا سکتی ہے؟ اس بارے اہل علم کا اختلاف...
  19. ا

    کیا اسلامی تعلیم بالغاں کا کو انتظام ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔ تبدیلی شہر کی وجہ سے آج کل نیٹ کے حصول میں کچھ مشکلات ہیں۔ ان شاء اللہ امکان ہے کہ جلد ہی اس بارے کوئی سبیل پیدا ہو جائے گی۔ کنکشن حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہو لیکن شاید کچھ دیر لگ جائے۔
  20. ا

    کیا اسلامی تعلیم بالغاں کا کو انتظام ہے

    آن لائن میرے علم کے مطابق دو ادارے ہیں جو علوم اسلامیہ میں چار سالہ بیچلرز ڈگری کروا رہے۔ ایک تو المیدنہ انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی، ملائشیا ہے جبکہ دوسرا ادارہ ڈاکٹر بلال فلپ کا آن لائن اسلامک یونیورسٹی ہے۔ پہلی یونیورسٹی سلفی مکتب فکر سے تعلق رکھتی ہے، میڈیم عربی ہے لیکن اس کی فیسیں کافی زیادہ...
Top