• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عبدالله

    یہ ہیں با عمل مسلمان

    شاکر بھائی اس لنک پر 54 سیکنڈز کی ایک ویڈیو ہے اس میں 0:21 کے بعد صرف میوزک ہے۔۔۔۔۔ http://forum.mohaddis.com/threads/عبرت-ناک-ویڈیو-خاص-طور-پر-سگنل-توڑ-کر-فخر-محسوس-کرنے-والے-نوجوانوں-کے-لیے۔-شیئر-ضرور-کیجیئے.19120/
  2. ابو عبدالله

    ہماری غلط فہمی

    زبردست بات ماشاء اللہ
  3. ابو عبدالله

    میرے والد محترم وفات پا گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطٰی وکل شیءعندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب۔ اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ وعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج واللبرد۔ آمین۔ اللہ آپ کے والد کی سیئات، لغزشوں اور خطاؤں سے درگذر فرمائے اور ان کی حسنات اور بھلائیوں کو قبول فرمائے اور...
  4. ابو عبدالله

    یہ ہیں با عمل مسلمان

    محمد ارسلان بھائی میں نے جواب کی پہلی لائن میں ناپسندیدگی کی وجہ (مواد) لکھ دی تھی اور میرے دل میں یہی بات تھی کہ ویڈیو شیئر کرنے سے پہلے آپ یقینا" کشمکش میں ہونگے لیکن شیطان نے آخرکار آصلاح کا جھانسہ دے کر یہ کام کروایا ہوگا، واللہ اگر میرے پاس آفس میں کمپیوٹر پر بیٹھنے کا مزید وقت ہوتا تو میں...
  5. ابو عبدالله

    یہ ہیں با عمل مسلمان

    محمد ارسلان بھائی پوسٹ کی ناپسندیدگی کی وجہ پوسٹ کا مواد ہے۔۔۔۔ آخرکار وہی ہونے جارہا ہے جس کا ڈر تھا، پہلے ایک بھائی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں میوزک بھی شامل تھا، وہ تو چلو میوٹ کر کے دیکھ لی لیکن ایک دینی فورم پر اس قسم کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، اور یوسف ثانی صاحب کی مندرجہ ذیل...
  6. ابو عبدالله

    ھٰذا کلام ربی

    ماشاء اللہ
  7. ابو عبدالله

    حنفی مقلد جواب دیں

    ایک نظر اس فتویٰ کو بھی دیکھ لیں کہ مفتی صاحب نے دلیل مانگنے پر کیا فرمایا، اور فیصلہ فرمادیں کہ کون صحیح ہے اور کون غلط، آپ یا دارلعلوم دیوبند کے مفتی صاحب؟...
  8. ابو عبدالله

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    بھائی پہلے تو آپ نے کافی محنت لوگوں کو یہ سمجھانے پر صرف کی تھی کہ "عریاں" کا مطلب "الف ننگا" نہیں ہوتا، اور اب جب کہ کم کپڑے کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے "حدیث" دکھا دی گئی تو آپ نے "اپنے جماعتیوں" کو عریاں کرلیا۔۔۔۔۔ ابتسامہ
  9. ابو عبدالله

    آپ کو کس عورت سے زیادہ محبت ہے؟

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا۔
  10. ابو عبدالله

    عبدالمجید بلتستانی: تعارف

    خوش آمدید، امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  11. ابو عبدالله

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    ہاں یہ بات تو واقعی ہے کہ جو باتیں یہاں موجود پرانے "حنفیوں" سے نہیں سنبھل رہی تھیں انہیں خوب اچھے طریقے سے سنبھالا دیا ہے انہوں نے۔۔۔۔۔۔
  12. ابو عبدالله

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    ارے بھائی اب تو یہ ٹنٹا بھی نہیں رہا، عثمانی صاحب نے "محمود و ایاز" کو ایک ہی صف میں کھڑا کردیا ہے۔۔۔۔۔ اور ہاں "ارباب دیوبند" بھی تو فخریہ فرماتے ہیں کہ "1000 سال سے (انکے) اسلام میں کوئی مفتی پیدا نہیں ہوا۔۔۔۔"
  13. ابو عبدالله

    عبرت ناک ویڈیو خاص طور پر سگنل توڑ کر فخر محسوس کرنے والے نوجوانوں کے لیے۔ شیئر ضرور کیجیئے

    اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ایک پوسٹ یوسف ثانی صاحب کی تھی ویڈیو وغیرہ کے بارے میں لیکن لگتا ہے اب میوزک کے "حلال" ہونے پر بھی غور کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔؟؟؟؟
  14. ابو عبدالله

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  15. ابو عبدالله

    ہائے رے انسان.......!!

    يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ اے انسان تجھ کو تکلیف اٹھانی ہے اپنے رب تک پہنچنے میں سہ سہ کر، پھر اس سے ملنا ہے. (سورہ انشقاق 84 آیت نمبر 6) قرآن کا یہ پیغام میرے، آپ کے اور ہر انسان کے لیے ہے کہ ہمیں اپنے رب سے آخرکار ملاقات کرنی ہے..... لیکن...
  16. ابو عبدالله

    شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے بہترین تجویز ہے۔ یہ کام وہ بھائی کر سکتے ہیں جو کراچی یا جہاں سے بھی آپ لوگ یہ ویب سائٹ آپریٹ کرتے ہیں اس جگہ کے قریب ہوں۔
  17. ابو عبدالله

    ایک پیغام ہر مسلمان کے نام

    Dua باجی "جوش خطابت" ہو گیا، معاف کردیں۔ جزاک اللہ خیر
  18. ابو عبدالله

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    واہ بھائی جان آپ نے تو وقت یاد دلا دیا جب ہم "علی عمران المعروف بہ ایکسٹو" کے دلدادہ ہوا کرتے تھے۔ اور جب تک ناول ختم نہ ہو جاتا گردن نہیں اٹھایا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔
  19. ابو عبدالله

    ایک پیغام ہر مسلمان کے نام

    اللہ اکبر بہت ہی پیارا پیغام - ہر مسلمان بھائی کے نام اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین محمد ارسلان خضر حیات
  20. ابو عبدالله

    کیا یہ بریلوی بھائیوں کی جہالت نہیں - اللہ ان کو دین کی صحیح سمجھ دیں - آمین

    Muhammad Aamir Younus بھائی آپ سے اور دوسرے بھائیوں سے ایک گذارش کرنا تھی اگر ہو سکے تو جو بھائی کوئی ویڈیو تقریر شیئر کریں تو کوشش کر کے اس مقرر کا نام وغیرہ شیئر کر دیا کریں، تاکہ اگر کسی بھائی کو کوئی مقرر اچھا لگے تو اسکی دوسر آڈیو، ویڈیو بھی سرچ کرکے سنی جاسکے۔ جزاک اللہ خیر
Top