• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    شربت نیلوفر

    اگر یہ عورت کی طرف سے یوں کہہ دیا جائے کہ خاوند ایسا جو کھانے پکانے کے ساتھ گھر کےتمام کاج میں ایکسپرٹ ہو۔جیسا کہ ارسلان بھائی شادی تک ہوجائیں گے۔ان شاءاللہ
  2. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔دولہا بنا تھا لیکن دولہن کو گھر لے جانے بغیر۔یعنی بس نکاح ہوا تھا رخصتی نہیں ہوئی تھی۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
  3. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    یار کمال کی بات ہے شادی میری کی باتیں ہورہی ہیں اور واٹ ارسلان بھائی اور عامر بھائی ایک دوسرے کی لگارہے ہیں۔ شادی کی بات اور پھر ان بھائیوں کا ایک دوسرے کو محبت بھرے انداز میں واٹ لگاتے ہوئے دیکھ کر مسرت محسوس کررہا ہوں۔ ارے عامر بھائی سچائی یہ ہے کہ تب میرا صرف نکاح ہوا تھا رخصتی نہیں ہوئی...
  4. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    لیں جناب موسمی نعمت کے مطابق کھلانے پلانے کا کیا ہوا وعدہ پورا کررہا ہوں۔یہ موسم ہے آم کا اور آم پھلوں کا سردار ہے۔اور پھر اس بار سویٹ نہیں فروٹ چلے گا۔مناسب محسوس کررہا ہوں کہ آموں کا ڈھیر پیش کرنے سے پہلے آم کے فوائد پر بھی کچھ بیان ہوجائے۔اس لیے پہلے آم کے فوائد پڑھ لیں۔تاکہ کھاتے ہوئے ذہن...
  5. کلیم حیدر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    ویلکم ارسلان بھائی
  6. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔حنظلہ نام بہت پیارا ہے۔اپنے بھانجے کا نام عبداللہ جو کہ دادا، نانی اور کلیم کی فرمائش تھی۔رکھا گیا ہے۔
  7. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء ابتسامہ عامر بھائی جان میں نے تو ہر ممبرز کو ہی کھلے عام دعوت دے دی ہے۔اب یہ کھلےعام دعوت کیوں دی ؟ اس کی وجہ بھی پوسٹ نمبر10 میں بیان کردی ہے۔مجھے کوئی پرابلم نہیں میرے لیے سب آجائیں پر عبداللہ کے ابو کی طرف سے برسنے والے ڈنڈوں کا میں ذمہ دار نہیں ہونگا۔ابتسامہ
  8. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء ارے ثانی بھائی بڑی بہنا نے تو دعا دے کر اپنے آپ کو فری کرلیا۔اگر دعا کے عوض کی تمام ذمہ داری بھی بہن نسرین فاطمہ پر ہونی ہوتی تو پھر میں دیکھتا کہ بہن کیسے اس طرح دعا کرتی ہے۔ابتسامہ اچھا بہن کی دعا پر کہی جانے والی آمین تو میرےہاتھ میں تھی اس لیے میں نے بھی ان...
  9. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    جزاک اللہ واحسن الجزاء شاکر بھائی ویلکم شاکر بھائی جوبھی میرے تک آسکتے ہیں وہ بے دھڑک آجائیں۔لاہور نہیں بلکہ میرے گھر ۔تو ان شاءاللہ اچھی خاطر تواضع کی جائے گی۔باقی جو بھائی اور بہنیں نہیں آسکتیں لیکن مٹھائی کھانا چاہتے ہیں تو ان کےلیے ان شاءاللہ بندوبست کرتا ہوں۔ گھر آنے کی کھلے عام دعوت پر...
  10. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  11. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عزیز بہنا اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو ایسی خوش خبریاں دکھائے۔اور ان کی نیک خواہشات کو پورا کرے۔آمین ثم آمین۔ جی بھائیوں اور بہنو آپ کے بھائی کلیم کو ماموں ماموں کہہ کر بلانے والا ایک اور جگنو آ گیا ہے۔کیونکہ کلیم صاحب پہلی بار ماموں نہیں بن رہے بلکہ فضل رب جلیل...
  12. کلیم حیدر

    کلیم بھائی بن گئے ماموںںںںںںںںںںںں۔

    نیک اور صالح اولاد اللہ تعالی کی نعمت ہوتی ہے ان کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا جاتا ہے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا جاتا ہے اور بچے کی صحت اور درازی عمر کی دعائیں مانگی جاتی ہیں۔ اولاد ایسی نعمت ہے کہ انبیاء اور رسولوں نے بھی اس کے حصول کے لیے اللہ تعالی کی بارگاہ اقدس میں دعائیں کی ہیں۔ اولاد...
  13. کلیم حیدر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء آمین ثم آمین
  14. کلیم حیدر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ سے بالکل متصل ایک پارک جہاں طلباء کھیل کود اور صبح ورزش وغیرہ کیا کرتے ہیں۔
  15. کلیم حیدر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    یہ تصاویر جامعہ کے اس سیکشن کے باہر والے حصے کی ہیں جہاں طالبات کی کلاسز ہوا کرتی ہیں
  16. کلیم حیدر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    خصوصی تقاریب کےلیے بنایا گیا ایک ہال
  17. کلیم حیدر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    جامعہ لاہور الاسلامیہ لائبریری (یاد رہے مجلس التحقیق الاسلامی نے اپنے ہر مرکز میں ایک لائبریری بنائی ہوئی ہے۔ جس سے طلباء مستفید ہوتے رہتے ہیں۔)
Top