• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) با تصویر

    مدرسہ رحمانیہ لائبریری
  2. کلیم حیدر

    جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) با تصویر

    جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) با تصویر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تعلیم میں مجلس التحقیق الاسلامی کے تین بڑے مرکز ہیں۔ان میں سے جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) با تصویر ملاحظہ کریں۔ مدرسہ رحمانیہ باہر والا حصہ
  3. کلیم حیدر

    بریلویوں کی تین بدعات کا لیٹسٹ ورژن

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء شاکر بھائی جان بہت عمدہ باتوں کی طرف رہنمائی فرمائی
  4. کلیم حیدر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    پوسٹ نمبر93 عزیز بھائی Islamic کتاب پیش ہے عنایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو
  5. کلیم حیدر

    عنایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو

    کتاب کانام: عنایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو مصنف: مولانا محمد سیف الرحمن قاسم ناشر: جامعۃ الطیبات للبنات الصالحات، گوجرانوالہ ٹائٹل: تفصیلی تبصرہ: ڈاؤنلوڈ لنک مکمل کتاب ڈاؤنلوڈ کریں سرور1 سرور2 سرور3 پارٹس میں کتاب کو ڈاؤنلوڈ کریں پارٹ1 پارٹ2 پارٹ3
  6. کلیم حیدر

    رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

    یہ لیں شاکر بھائی، عامربھائی اور رضا میاں بھائی مضمون یونیکوڈ میں حاصل کرتے ہوئے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ رمضان المبارک میں کرنے والے کام
  7. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    حق تلفیوں کا ازالہ اور گناہوں سے اجتناب کریں! یہ مہینہ توبہ و استغفار اور اللہ کی رحمت و مغفرت کا مہینہ ہے۔ یعنی اس میں ایک مسلمان کثرت سے توبہ و استغفار کرتاہے، اور توبہ و استغفار سے حقوق اللہ میں روا رکھی گئی کوتاہیاں تو شاید اللہ معاف فرما دے لیکن حقوق ُالعباد سے متعلق کوتاہیاں اس وقت تک...
  8. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    ایک دوسرے کے حق میں غائبانہ دعا کی فضیلت انسان کو صرف اپنے لئے ہی دعا نہیں کرنی چاہئے، بلکہ اپنے دوست احباب اور خویش و اقارب کے حق میں پرخلوص دعائیں کرنی چاہئیں۔ نبی ﷺ نے فرمایا: بددعا دینے سے اجتناب کیا جائے! انسان فطرۃً کمزور اور جلد باز ہے، اس لئے جب وہ کسی سے تنگ آجاتا ہے تو فورا ً...
  9. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    کثرتِ دعا کی ضرورت قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے اَحکام و مسائل کے درمیان دعا کی ترغیب بیان فرمائی ہے: اس سے علماء اور مفسرین نے استدلال کیا ہے کہ اس انداز بیان سے اللہ تعالیٰ کی یہ منشا معلوم ہوتی ہے کہ رمضان المبارک میں دعائوں کا بھی خصوصی اہتمام کیا جائے، کیونکہ روزہ ایک تو...
  10. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    رمضان المبارک میں عمرہ کرنا رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کی بھی بڑی فضیلت ہے۔ نبیﷺ نے ایک عورت سے فرمایا: نبی ﷺ کا ایک معمول یہ بھی تھا کہ آپﷺ اکثر فجر کی نماز پڑھ کر اپنے مصلیٰ پر تشریف رکھتے یہاں تک کہ سورج خوب چڑھ آتا۔ یہ فضیلت عام ہے، رمضان اور غیر رمضان دونوں حالت میں مذکورہ دو رکعتوں...
  11. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    آخری عشرے میں نبیﷺ کا معمول یہ بات واضح ہے کہ رمضان کے آخری عشرے میں ہی اعتکاف کیا جاتا ہے اور اسی عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات لیلۃ القدربھی ہے، جس کی تلاش و جستجو میں ان راتوں کو قیام کرنے اور ذکر و عبادت میں رات گزارنے کی تاکید ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نبیﷺ اس عشرۂ اخیر میں عبادت کے لئے خود...
  12. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    لیلۃ القدر کی خصوصی دعا حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا، اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ یہ لیلۃ القدر ہے، تو میں کیا پڑھوں؟ آپ ؐ نے فرمایا: یہ دعا پڑھو:
  13. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    لیلۃ القدر کی تلاش لیلۃ القدرجس کی یہ فضیلت ہے کہ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے، یہ بھی رمضان کے آخری عشرے کی پانچ طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہوتی ہے۔ اور اسے مخفی رکھنے میں بھی یہی حکمت معلوم ہوتی ہے کہ ایک مؤمن اس کی فضیلت حاصل کرنے کے لئے پانچوں راتوں میں اللہ کی خوب عبادت کرے۔نبیﷺ نے...
  14. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    7۔اِعتکاف: رمضان کی ایک خصوصی عبادت اعتکاف ہے۔ نبی اکرمﷺ اس کا بھی خصوصی اہتمام فرماتے تھے۔ رمضان کے آخری دس دن، رات دن مسجد کے ایک گوشے میں گزارتے اور دنیوی معمولات اور تعلقات ختم فرما دیتے۔ نبیﷺ اتنی پابندی سے اعتکاف فرماتے تھے کہ ایک مرتبہ آپﷺ اعتکاف نہ بیٹھ سکے، تو آپ نے شوال کے آخری دس دن...
  15. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    6۔تلاوتِ قرآن میں خوف و بکاء کی مطلوبیت: قرآنِ کریم کو پڑھتے اور سنتے وقت انسان پر خوف اور رِقت کی کیفیت بھی طاری ہونی چاہئے او ریہ اسی وقت ممکن ہے جب پڑھنے اور سننے والے مطالب و معانی سے بھی واقف ہوں۔ اسی لئے قرآن کو شعروں کی سی تیزی اور روانی سے پڑھنے کی ممانعت ہے، جس کا مطلب یہی ہے کہ قرآن...
  16. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    5۔ کثرتِ تلاوت: قرآنِ کریم کا نزول رمضانُ المبارک میں ہوا، اس لئے قرآنِ کریم کا نہایت گہرا تعلق رمضان المبارک سے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ماہِ مبارک میں نبی اکرمﷺحضرت جبریل امین علیہ السلام کے ساتھ قرآنِ کریم کا دور فرمایا کرتے تھے اور صحابہ﷢ و تابعین رح بھی اس ماہ میں کثرت سے قرآنِ کریم کی تلاوت...
  17. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    4۔ روزے کھلوانا: ایک عمل روزے کھلوانا ہے۔ نبیﷺ نے فرمایا: ایک دوسری حدیث میں فرمایا:
  18. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    3۔صدقہ و خیرات: تیسرا عمل صدقہ و خیرات کرنا ہے۔ حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ رمضان المبارک میں عام دنوں کے مقابلے میں صدقہ و خیرات کا زیادہ اہتمام کرنا چاہئے۔ صدقہ و خیرات کا مطلب ہے، اللہ کی رضا جوئی کے لئے فقراء و مساکین، یتامی و بیوگان اور معاشرے کے معذور اور بے سہارا...
  19. کلیم حیدر

    رمضان المبارک میں کرنے والے کام

    2۔قیام اللّیل: دوسرا عمل قیام اللیل ہے۔ یعنی راتوں کو اللہ کی عبادت اور اس کی بارگاہ میں عجز و نیاز کا اظہار کرنا۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے عباد الرحمن (رحمن کے بندوں) کی جو صفات بیان فرمائی ہیں، ان میں ایک یہ ہے: اور نبیﷺ نے فرمایا: راتوں کا قیام نبیﷺ کا بھی مستقل معمول تھا، صحابہ...
Top