• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    ٦) غیر اللہ کی قسم کھانا اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنی مخلوقات میں سے جس کی چاہے قسم کھاتا ہے'لیکن مخلوق کے لیے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اللہ کے علاوہ کسی اور کی قسم کھائے۔ مثلاً کعبہ کی قسم کھانا' کسی نبی' ولی' پیر' فقیر یا محبوب کے سر کی قسم کھانا ممنوع اور ناجائز ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا...
  2. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    ٥) اَوہام پرستی کسی چیز کو منحوس سمجھنا اَوہام پرستی ہے۔ مثلاً اکثر لوگ محرم یا صفر کے مہینے میں نکاح کو نحوست کا باعث سمجھتے ہیں۔ اسی طرح بعض مخصوص اعداد مثلاً ١٣ کو منحوس سمجھا جاتا ہے۔ اگر کہیں جاتے وقت کالی بلی راستہ کاٹ جائے تو اس کو برا سمجھا جاتا ہے۔ صبح سویرے کسی خاص آدمی سے ملاقات...
  3. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    ٤) کہانت اور نجوم پرستی کاہن اور نجومی علمِ غیب کا دعویٰ کرتے ہیں' حالانکہ اللہ کے سوا کوئی علمِ غیب کو جاننے والا نہیں ہے۔ اب تو اخبارات میں علمِ نجوم کی روشنی میں باقاعدہ کالم شائع ہوتے ہیں جن میں یہ بتایا جاتا ہے کہ ''آپ کا یہ ہفتہ کیسا رہے گا''۔ لوگ اپنے سفر' تجارت' کاروبار' تعلیم اور...
  4. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    ٣) جادو جادو کفر ہے اور سات بڑے کبیرہ گناہوں میں شمار ہوتاہے۔ جادو میں شر ہی شر ہے' اس میں خیر کا کوئی پہلو نہیں۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے : (وَیَتَعَلَّمُوْنَ مَا یَضُرُّھُمْ وَلَا یَنْفَعُھُمْ ) (البقرة:١٠٢) ''اور وہ سیکھتے ہیں اس چیز کو جو اُن کے لیے نقصان دہ ہے اور ان کو نفع نہیں دیتی''۔...
  5. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    (٢) حلال کو حرام اور حرام کو حلال قرار دینا کسی چیز کو حلال یا حرام قرار دینے کا اختیار صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے پاس ہے۔ حلال وہ ہے جسے اللہ اور اس کے رسولۖ نے حلال قرار دیا ہو اور حرام وہ ہے جسے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حرام کہیں۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے : (وَلَا تَقُوْلُوْا...
  6. ا

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    قریب قریب تمام سلاسل صوفیا قبور سے استفاضہ کے قائل ہیں لیکن دیوبندیوں میں نقشبندیہ اویسیہ سلسلہ اس بارے ایک خاص نام رکھتا ہے اور ان کے ہاں کشف قبور اور قبور سے استفاضہ کے بارے کافی کچھ مواد اور مشقیں موجود ہیں۔ پاکستان میں اس سلسلہ کے مرشد مولانا اکرم اعوان صاحب ہیں جو مولانا اللہ یار خان صاحب...
  7. ا

    کیا بیماری والے حیض میں نماز و عمرہ جائز ہے؟

    ایک اور سوال کے جواب میں شیخ صالح المنجد فرماتے ہیں:
  8. ا

    کیا بیماری والے حیض میں نماز و عمرہ جائز ہے؟

    عورت کو جو خون حیض کے علاوہ بیماری سے جاری ہو، اسے اصطلاح میں استحاضہ کہتے ہیں اور اس بیماری کے خون کے جاری ہونے کی وجہ سے عورت اپنے نماز، روزہ، حج اور عمرہ وغیرہ سے نہیں رکے گی بلکہ ہر نماز کے لیے علیحدہ سے وضو کر لے۔ شیخ صالح المنجد ایک سوال کے جواب میں لکھتے ہیں:
  9. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    حواشی ١) اقتضا ء الصراط المستقیم'ابن تیمیہ'ج ١'ص١٤٢ و رواہ البرقانی فی صحیحہ بحوالہ کتاب التوحید' محمد بن عبدالوہاب التمیمی' باب ما جاء ان بعض ھذہ الامة یعبد الاوثان۔ ٢) تفسیر ابن کثیر ' ج١' ص ٥٧۔ ٣) رواہ احمد۔ بحوالہ کتاب التوحید' محمد بن عبدالوہاب التمیمی' باب ''ماجاء فی الذبح لغیر...
  10. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    ٢۔ شرکِ اصغر اس سے مراد ریا کاری ہے۔ جب کو ئی شخص اپنی شہرت یا ناموری کے لیے کوئی نیک عمل کرتا ہے' تا کہ معاشرے میںاس کا چرچا ہو اور لوگ اس کے اس فعل کی تعریف کریں تو یہ شخص بھی شرک کا مرتکب ہے ' لیکن اس کا شرک' شرکِ اصغر ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: (( اَلَا اُخْبِرُکُمْ...
  11. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یا اولیاء اللہ کی تعریف میں مبالغہ کرنا اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ کے رسول ۖ کی تعظیم و تکریم ہمارے ایمان کا حصہ اور آپۖ' کی تعریف و توصیف باعث اجر و ثواب اور رفع درجات ہے' لیکن آپۖ' کی نعت گوئی میں حد درجہ مبالغہ آرائی کرتے ہوئے آپۖ' کو معاذاللہ' اللہ عز...
  12. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    بزرگوں کی قبروں کا حد سے زیادہ احترام کرنا اور ان پر چراغ جلانا اس میں کوئی شک نہیں کہ قبر وں کی زیارت کرنا سنت ہے اور حدیث سے ثابت ہے کہ اللہ کے رسولۖ کا ارشادہے : ((قَدْ کُنْتُ نَھَیْتُکُمْ عَنْ زِیَارَةِ الْقُبُوْرِ' فَقَدْ اُذِنَ لِمُحَمَّدٍ (ۖ) فِیْ زِیَارَةِ قَبْرِ اُمِّہ '...
  13. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    بیماری یا تکلیف وغیرہ دور کرنے کے لیے کڑا' تعویذ یا گنڈا پہننا حضرت عمران ابن حصین سے مروی ہے : اَنَّ النَّبِیَّ ۖ اَبْصَرَ عَلٰی عَضُدِ رَجُلٍ حَلْقَةً اُرَاہُ قَالَ مِنْ صُفْرٍ فَقَالَ: ((وَیْحَکَ مَا ہٰذِہ؟)) قَالَ مِنَ الْوَاہِنَةِ' قَالَ : ((اَمَا اِنَّھَا لَا تَزِیْدُکَ اِلاَّ وَھْنًا...
  14. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    درخت یا پتھر سے برکت حاصل کرنا حضرت واقد اللّیثی بیان فرماتے ہیں : اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ لَمَّا خَرَجَ اِلٰی حُنَیْنٍ مَرَّ بِشَجَرَةٍ لِلْمُشْرِکِیْنَ یُقَالُ لَھَا ذَاتُ اَنْوَاطٍ یُعَلِّقُوْنَ عَلَیْھَا اَسْلِحَتَھُمْ فَقَالُوْا یَارَسُوْلَ اللّٰہِ اجْعَلْ لَنَا ذَاتَ اَنْوَاطٍ کَمَا...
  15. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    اللہ کے علاوہ کسی اور کے نام کی نذر ماننا اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ نذر ونیاز ایک عبادت ہے ۔ اور عبادت چونکہ اللہ کے علاوہ کسی کے لیے جائز نہیں' اس لیے اللہ کے علاوہ کسی ولی' بزرگ یا پیر کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کسی قسم کی نذر مانناجا ئز نہیں ہے۔ حضرت طارق بن شہاب کی بیان کردہ مذکورہ...
  16. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    جس جگہ غیر اللہ کے نام کی قربانی دی جاتی ہو، وہاں جانور ذبح کرنا ایسی جگہ پر جانور ذبح کرنا جہاں شرک وغیرہ ہوتا ہو یا کسی دور میں ہوتا رہا ہو' جائز نہیں ہے۔حضرت ثابت بن ضحاک سے روایت ہے : نَذَرَ رَجُل عَلٰی عَھْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِۖ اَنْ یَّنْحَرَ اِبِلًا بِبُوَانَةَ فَاَتَی النَّبِیَّ ۖ...
  17. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    اللہ کے علاوہ کسی اور کے لیے ذبح کرنا دورِ جاہلیت میں مشرکینِ مکّہ اپنے بُتوں اورجنات کو راضی کرنے کے لیے اپنی اولاد تک کو ان کی بھینٹ چڑھا دیتے تھے۔جبکہ اللہ کے سوا کسی اور کی رضا یا خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کسی جانور کو ذبح کرنا حرام ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ...
  18. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    کسی ہستی کا قرب حاصل کرنے کے لیے اس کو پکارنا کسی ہستی کا قرب حاصل کرنے کے لیے اس کو پکارنا بھی ازروئے قرآن اس کی عبادت میں شمار ہوتا ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (مَا نَعْبُدُھُمْ اِلاَّ لِیُقَرِّبُوْنَآ اِلَی اللّٰہِ زُلْفٰی ) (الزمر:٣) ''(اور وہ کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت نہیںکرتے مگر اس...
Top