الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
✳️ داعش کی جھوٹی خلافت اور بربریت کا پردہ فاش وہ بھی ویڈیو ثبوت کیساتھ!،
ایک افغان مجاہد کی زبانی سنیں ۔ موجودہ دور کے اس عظیم فتنہ کو سمجھنے اور اس سے بچاؤ کا بہترین موقعہ.
تمام غیرت مند حضرات اسے شئیر کریں
♨️ ویڈیو ہائی کوالٹی میں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں:
1.
2.
⚠️ پیشکش::: ادارہ ردِ فتن...
تیمم کن کن چیزوں سے کیا جا سکتا ہے
مثلاً اگر مٹی دستیاب نہ ہو، جیسے کوئی قیدی ہے جو گاڑی میں ہے اور اس کے پاس مٹی نہیں نہ اسے وضو کرنے دیا جاتا ہے تو ایسے میں وہ کیا کرے؟
یہ تیسویں پارہ کی تفسیر ہے، جسے کشمیر کے ایک مایہ ناز حریت پسند، ڈاکٹر محمد قاسم حفظہ اللہ نے لکھا ہے، میں محدث فورم انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس تفسیر کو بھی محدث لائبریری میں شامل فرمائیں،
جزاک اللہ خیرا