الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی محترم بھائی جان مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں نے کچھ سال پہلے محمد بن جمیل زینو حفظہ اللہ کی ایک کتاب میں ایک حدیث پڑھی تھی جس کے آخر میں یہ الفاظ تھے کہ آنکھ گناہوں کی وجہ سے پھڑکتی ہے اور اللہ تعالٰی تو بہت سے گناہوں سے درگزر فرما لیتا ہے،، لیکن مجھے افسوس ہے کتاب اور حدیث کی کتاب کا حوالہ...
مجھے لگتا ہے اب اثری صاحب جہاد کشمیر کی شرعی حیثیت اور بھارت کے جابرانہ قبضے کی بات کو قبول کریں گے
کیونکہ یہ نامور عالم دین محترم رفیق طاہر صاحب حفظہ اللہ کا فتوٰی ہے جو شرعی دلائل سے مدلل ہے،، وما یعقلھا إلا العالمون
جہاد کشمیر کی شرعی حیثیت
جہاد کشمیر کی شرعی حیثیت کیا ہے اور کشمیر میں بھارت نواز حکمرانوں کا جو بھارت کے آلہ کار ہیں کیا شرعی حکم ہے؟
الجواب بعون الوہاب
اللہ سبحانہ وتعالى نے جہاد کے لیے کچھ وجوہات مقرر فرمائی ہیں جن کی بناء پر کسی بھی علاقہ میں جہاد کیا جاتا ہے۔
1- دنیا بھر میں دعوت الى اللہ...
جناب مسلمانوں کے ملک پر کفار کا قبضہ کیا سیاسی مسئلہ ہے اور اس کے بارے میں بات کرنا کیا سیاست ہے؟
تو محترم بنی اسرائیل کی فرعون سے نجات حاصل کرنے کے لیے موسی علیہ السلام کی جدوجہد کو کیا کہو گے؟ ان ارسل معی بنی اسرائیل، یہ بات فرعون کے سامنے موسی علیہ السلام نے بطور گزارش پیش کی تھی کہ بطور...
کیوں جی کیا آپ اس بات سے اتفاق نہیں رکھتے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا ناجائز اور جابرانہ قبضہ ہے، اور یہ کہ یہاں پر ہندوستان کی آٹھ لاکھ فوج رات دن مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہی ہے، اور ہندوستان کے ہندو بالخصوص بی جے پی، آر ایس ایس، تو جموں و کشمیر کو اپنے استھان مانتے ہیں اور دوبارہ اس کو...
مگر اس پر ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ مقاصد سرکاری ملازمین حاصل نہ کر سکیں یا پھر الٹا وہ قابض حکومت کے قبضے کو دوام ہی بخشتے ہوں اور ان کی جڑوں کو مضبوط ہی کریں، جیسا کہ آج مقبوضہ کشمیر میں سرکاری ملازمین اکثر و بیشتر بھارت نواز ہی پائے جاتے ہیں اس صورت حال میں کیا حکم ہو گا؟
علاوہ...
کیا دارالحرب مثلاً کشمیر میں سرکاری نوکریاں کرنا جائز ہے جبکہ یہاں کی حکومت قابض بھارت کی آلہ کار ہے اور ان کے ظلم و عدوان میں ان کی مددگار بھی؟
محترم رفیق طاہر صاحب
اسحاق سلفی صاحب
خضر حیات صاحب
قرآن مجید میں جہاں کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو اللہ پاک نے مخاطب کیا ہے جیسے '' ولا يحزنك''تو اردو مفسرین میں سے کچھ مفسرین کرام نے اس کا معنی کیا ہے '' اور آپ غم ناک نہ ہوں '' جبکہ بعض نے ترجمہ اس طرح کیا ہے "اور تو غم ناک نہ ہو''
میرا سوال اہل علم سے یہ ہے کہ ان دو ترجموں میں صحیح...
کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے
قاضی تین قسم کے ہوتے ہیں، دو جہنم میں اور ایک جنت میں جائے گا،
جو شخص حق جانتا ہے، حق کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا وہ جہنم میں جائے گا، دوسرا وہ جو حق جانتا ہی نہیں اور جہالت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے وہ بھی جہنم میں جائے گا، تیسرا وہ جو حق جانتا ہے اور حق کے مطابق ہی...
1_((من قال لا الہ الا اللہ دخل الجنۃ))
2_ابی بن کعب نے فرمایا کہ جس طرح کوئی کنجی بغیر دندان کے نہیں ہوتی اسی طرح کلمہ لا الہ الا اللہ کی بھی شرائط اور تقاضے ہیں،،
3_سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میرے والد حی بن اخطب نے میرے چچا ابو یاسر کو کہا کہ جب تک دم میں دم ہے رسول اللہ صلی...