الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک عورت مرتد ہو گئی، اور اس کا اپنے شوہر سے تعلق ختم ہو گیا، ارتداد کی وجہ سے لیکن ایک سال کے بعد یہ عورت اسلام کی طرف رجوع کرتی ہے، تو سوال یہ ہے کہ کیا وہ اپنے اس شوہر سے دوبارہ نکاح کرے گی یا سابقہ نکاح ہی کافی ہے،
دوسری صورت یہ ہے کہ اگر ارتداد سے توبہ کر کے ایک سال کے بعد وہ کسی اور مرد...
جاوید احمد غامدی نے لکھا ہے :
" قرآن مجید کے لفظ ’الْمُشْرِکُوْنَ‘ کے بنی اسماعیل کے لیے خاص ہونے کے نتیجے میں آپ سے آپ یہ بات لازم آتی ہے کہ آیۂ زیر بحث میں ’عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہٖ‘ کے ’الدِّیْنِ‘ کا ’لام‘ عہد کے لیے مانا جائے اور اس سے سر زمین عرب ہی کے تمام ادیان مراد لیے جائیں۔ گویا پوری...
جاوید احمد غامدی نے'' لیظھرہ علی الدین کلہ" کے بارے میں لکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اسلام کو صرف اس دور کے ادیان پر غالب کرنے کے لیے آئے تھے،،
کیا غامدی کی یہ تاویل درست ہے؟
لیظھرہ میں ہ کا مرجع کیا ہے؟
کیا غلبہ دین صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا زمہ داری تھی یا پھر تمام...
جاوید احمد غامدی نے مجلہ مصعبی 2008-2009 کے شمارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ '' جنت میں داخل ہونے کے لیے ایمان باللہ اور ایمان بالآخرت ہی کافی ہے اور جس کا یہ ایمان ہو گا، چاہے وہ یہودی ہو یا نصرانی یا ہندو، اگر اس نے دنیا میں اچھے کام کیے ہوں گے تو وہ جنت میں داخل ہو گا،،
عموماً اس بارے...
muslimdeenimahaz.com/?p=1302] is good,have a look at it!
یہ تیسویں پارہ کی تفسیر ہے، جو مقبوضہ کشمیر کے ایک مایہ ناز حریت پسند رہنما ڈاکٹر محمد قاسم حفظہ اللہ نے لکھی ہے،،
کیا طائف کا یہ واقعہ صحیح سند سے ثابت ہے جس میں ہے کہ اوباشوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم پر پتھر برسائے اور آپ کے جوتے خون سے بھر گئے،
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی روایت جو بخاری و مسلم میں بیان ہوئی ہے اس میں پتھر مارنے کا زکر نہیں ہے،،
محترم خضر حیات بھائی
محترم اسحاق سلفی بھائی...
میرے مسلمان بھائی ہم آپ سے جنگ نہیں کریں گے، لیکن ان سے لازماً کریں گے جنہوں نے ہندوستان میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کیا، گجرات، یو پی، کشمیر، اور دوسری کئی ریاستیں اس کی زندہ مثال ہیں،، آپ نہ سہی لیکن کوئی محمد بن قاسم ضرور آئے گا جو راجہ داہر کی قید سے مظلوموں کو رہائی دلائے گا، ان شاء اللہ
شاہ عبد العزيز نے ہندوستان کو دارالحرب قرار ديکر غير ملکي اقتدار کے خلاف صدائے احتجاج بلند کي?علاوہ ازيں سيد احمد شہيد? نے بھي مختلف صوبائي راجائوں کو ايک پليٹ فارم پر لانے کي جدوجہد کي? مثلاً والي ? گواليار راجاہندورائو کو لکھا:
’’جناب کو خوب معلوم ہے کہ پرديس سمندر پار کے رہنے والے دنيا جہاں...
جناب جب ہندوستان دارالاسلام قرار پایا تو ہم نے اپنی ناقص رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر دارسلام میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے تو باعث تعجب ہے اور اس پر علماء کرام کی خاموشی بھی حیران کن ہے،
جناب صادق پور کے اہل حدیث علماء نے اس دارالاسلام کے حصول کے لیے پھانسیوں کو نہیں چوما تھا، قید و بند کی...
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتہاپسندی کی ایک اورلرزہ خیزواردات،جنونی بھارتیوں نےایک شخص کوکھمبےسےباندھ کربدترین تشددکانشانہ بنایا،AbbTakk
انڈیا میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے ایک13 سالہ مسلمان لڑکے امتیاز خان کو گائے کی تجارت کے الزام میںدرخت سے پھانسی دی گئی PK
دارالسلام میں اسلام کی یہی...