الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
7: بچوں کی پڑھائی کا خاص خیال رکھنا
ایک باپ کی ہمیشہ سے یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُس کے بچے خوب پڑھیں لکھیں اور بڑے ہو کر اعلی مقام حاصل کریں اور اُس مقام پر بیٹھ جائیں جہاں انہیں اللہ کے سوال کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے ، باپ اپنے بچوں کی پڑھائی کو لے کر بہت جذباتی ہوتا ہے ، اچھے سے اچھے اسکول...
6: بچوں کو اچھا کھلانا اور اچھا پہنانا
ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سب سے اچھا کھانا کھلائیں اور سب سے اچھا کپڑا پہنائیں اور وہ دوسروں کے بچوں سے بلکل مختلف لگے۔ ماں باپ اس معاملے میں اپنے بچوں کے منہ نکلی ہوئی ہر اِک بات کو پورا کرتے ہیں وہ جو مابگتے ہیں کہ ہمیں یہ کھانا ہے...
5: بچے کا اسکول میں پہلا دن
بچے کا اسکول میںپہلا دن باپ کے لیے عجیب نا سہی ماں کے لیے ضرور عجیب ہوتا ہے کیونکہ 4 سالوں کے بعد پہلی بار ماں اپنے بچے کو اپنے دور کسی انجان جگہ میں بھیجتی ہے شاید وہ ماں دل سے خوش نہیں اُس کو بھیجنے کےلیے مگر اُس کے روشن مُستقبل کےلیے وہ ماں صبر کا گھونٹ...
4: بچے کا وقفے وقفے سے بڑھنا
جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا ہے والدین کا پیار اپنے بچے کے لیے بڑھتا جاتا ہے، بچے کا پہلا قدم والدین کبھی نہیں بھولتے کہ کسی طرح وہ اس دنیا میں رہنے کے لیے خود کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کی کوشش کرتا ہے ، شروع شروع میں بار بار گرتا تو والدین سنبھال کر دوبارہ اُسے...
3: بچے کی تکلیف کیسے برادشت ہو
بچے جب کسی تکلیف میں ہوتے تو ماں ساری ساری رات جاگتی اور دیکھتی کہ کہیں اُس کے بچے پریشان تو نہیں، کہیں اُس کے بچے تکلیف سے جاگ تو نہیں رہے ، اپنی نیندوں کو حرام کر کے ماں اپنے بچوں کو پالتی ہے اور اُس کا شکوہ کبھی کسی سے نہیں کرتی بلکہ ایسا کرنے سے اُسے...
2: اُولاد کی خوشی
بچہ پیدا ہوتا ہے تو والدین کی خوشی کی انتہا ہی کوئی نہیں رہتی ، لڑکا ہو یا لڑکی بس خوشی ایک نئے انسان کے آنے کی ہوتی ہے، اور اگر بیٹے زیادہ ہوں تو باپ کا سینہ اور چوڑا ہو جاتا ہے اس لیے نہیں کہ وہ بیٹے ہیں بلکہ اس لیے کہ اُس کو وارث نصیب ہوا جو اُس کی نسل کو آگے لے کر...
1: بچے تو فرشتے کی مانند ہوتے ہیں
انسان جب بچے کی شکل میں دنیا میں آتا ہے تو وہ اپنے ساتھ کیا کوئی پریشانیاں لاتا ہے؟ کہ مجھے مال و دولت کی ٹینشن ہے ، اپنے خوبصورت یا بدصورت ہونے کا غم ہے ، اپنی جاب کی ٹینشن ہے ، اپنی عزت و آبرو کی پریشانی ہے، اپنے کھانے پینے کی تکلیف ہے، مجھے چھوٹے گھروں...
یہ مُٹھی کُھلی کیسے؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
یہ کہانی آج کل کی جنریشن کے لیے ایک سبق بھی ہے...