• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    ٹیگ کرنے میں مشکل درپیش ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ٹیگ کرنے کا طریقہ ہی بتا دیں‌یا تو طریقہ کار مشکل ہے یا پھر سامنے کہیں ٹیگ کا بٹن ہے جو مجھے بلکل نظر نہیں آرہا ہے ، مہربانی کر کے مجھے سکرین شارٹ کے ذریعے بتا دیا جائے یا اگر کوئی ٹیگ کے متعلق تھریڈز لگے ہیں اُس کا لنک دے دیا جائے
  2. ساجد تاج

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج ان پڑھ عرب اس کے اولین مخاطب تھے مگر پھر بھی قرآن مجیدنے ان پر اپنا گہرا اثر چھوڑا۔انہیں مہذب اور مؤدب انسان بنادیا۔وہ سرزمین عرب سے نکل کر جب عراق ، شام ، مصر اور سنٹرل ایشیا گئے تو نہ صرف اس کتاب کے ذریعے انہیں حلقہ اسلام میں داخل کیا بلکہ عربی زبان کی محبت نے ان سے...
  3. ساجد تاج

    قرآن مجید کے چند مشہور نام:

    قرآن مجید کے چند مشہور نام: قرآن مجید کے متعدد نام ہیں جو اس کے مقام وشرف اور فضیلت کی گواہی دیتے ہیں۔ناموں کی یہ کثرت باہم اشتراک بھی رکھتی ہے اور امتیاز بھی۔امتیاز اس معنی میں کہ ہر نام مختصر ہے اور دوسرے مختصر نام کے مقابلے میں مخصوص معنی رکھتا ہے جو اپنے تمام مطالب اور غرض و غایت کی طرف...
  4. ساجد تاج

    قرآن کریم کی خصوصیات:

    قرآن کریم کی خصوصیات: کلام اللہ: قرآن میں صرف اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ کسی انسان، جن یافرشتے کا کلام اس میں شامل نہیں۔ اسے اللہ تعالیٰ نے خود ہی کلام اللہ یا آیات اللہ فرمایا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: {۔۔ حَتّٰي يَسْمَعَ كَلٰمَ اللہِ} (التوبۃ:۶) ....تاکہ وہ کلام اللہ کو سن لے۔ {۔۔۔یَتْلُوْنَ...
  5. ساجد تاج

    تعارف قرآن کریم

    تعارف قرآن کریم قرآن مجید کا تعارف اللہ تعالیٰ نے بھی کرایا اور رسول اکرم ﷺ نے بھی۔ نیزسلف نے بھی اصطلاحی تعریف پیش کی۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک: سورۃ الشعرائ میں قرآن کریم کا تفصیلی تعارف ہے کہ یہ کس کی طرف سے ہے؟ کس کے ذریعے آیا ہے؟ کس پر نازل ہوا ہے ؟ مقصد نزول کیا ہے؟ عربی میں کیوں نازل ہوا؟...
  6. ساجد تاج

    تنازع

    تنازع ملعون وضعی قانون کو اس قانون کے مقام پر رکھنا جسے روح الامین (جبرئیل علیہ السلام) نے سیدنا محمد رسول اللہ ا کے دل پر واضح عربی زبان میں نازل فرمایا ہے تاکہ آپ ا ڈرانے والوں میں سے ہو جائیں، یہ کفر اکبر، واضح اور ظاہر کفر ہے۔ الشیخ رحمہ اللہ نے اپنی عبارت کی ابتداء ہی اس اختلاف کی نشاندہی...
  7. ساجد تاج

    قرآن کی تعریف کیا ہے؟

    قرآن کی تعریف کیا ہے؟ قرآن کی تعریف کیا ہے؟ لفظی تعریف : لفظ قرآن، قرآن مجید میں ساٹھ دفعہ استعمال ہوا ہے۔ یہ خالص عربی لفظ ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن مجید کا اصل نام ہی قرآن ہے۔ صحیح لفظ قُرٰآن اور صحیح تلفظ بھی قُرٰآن ہے ۔ بقول امام ابن کثیر، صرف ابوعمرو بن العلاء ہی اسے بغیر...
  8. ساجد تاج

    جھوٹ

    جھوٹ جھوٹ کے معنی دروغ گوئی اور غلط بیانی کے ہیں۔ اور یہ نہایت ہی قبیح وصف ہے۔ جس میں یہ بُری صفت یعنی جھوٹ بولنے کی عادت پائی جاتی ہے وہ خدا اور انسانوں کے نزدیک بہت بُرا ہے اور اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا۔ کتاب و سنت میں جھوٹ کی بڑی مذمت آئی ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اِنَّ اللہَ لَا یَھْدِیْ...
  9. ساجد تاج

    حقوق الوالدین

    حقوق الوالدین بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ وَقَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْٓا اِلَّآ اِيَّاہُ وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا۝۰ۭ اِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُہُمَآ اَوْ كِلٰـہُمَا...
  10. ساجد تاج

    ایک مکتوب کا جواب

    ایک مکتوب کا جواب اعمال صالحہ ایمان کا حصہ ہیں۔ ایمان کی ستر سے زائد شاخیں ہیں۔ ایسا عام ہوتا ہے کہ جو لوگ ’’اعمال صالحہ‘‘ کو ایمان کا حصہ کہتے ہیں وہ لوگ کسی نہ کسی حصہ ایمان میں زیادہ ترقی کرتے ہیں اور کسی میں کم۔ جس میں زیادہ ترقی کی اُسے اوڑھنا بچھونا بنا لیا۔ اور افراط کا شکار ہو گئے جس...
  11. ساجد تاج

    ایمان کی شاخوں کا بیان - 2

    ایمان کی شاخوں کا بیان - 2 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ الذی ھدانا لھذا وما کنا لنھتدی لولا ان ھدانا اللہ ط ونشھد ان لا ا لہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ونشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ اما بعد۔ فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم ط بسم اللہ الرحمن الرحیم ط وَاَوْفُوْا بِعَہْدِىْٓ اُوْفِ بِعَہْدِكُمْ۝۰ۚ...
  12. ساجد تاج

    ایمان کی شاخوں کے بیان میں-1

    ایمان کی شاخوں کے بیان میں-1 يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اٰمِنُوْا بِاللہِ وَرَسُوْلِہٖ وَالْكِتٰبِ الَّذِيْ نَزَّلَ عَلٰي رَسُوْلِہٖ وَالْكِتٰبِ الَّذِيْٓ اَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ۝۰ۭ وَمَنْ يَّكْفُرْ بِاللہِ وَمَلٰۗىِٕكَتِہٖ وَكُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا...
Top