بھائی جان ابھی حال ہی میں ایسے بہت سے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ مائیں بیٹوں اور بہنیں بھائیوں سے خوفزدہ ہیں۔میری زبان یہاں پر بیان کرنے سے قاصر ہے میں کیا کچھ کہوں
صحیح کہا آپ نے بھائی یقینا ایسے واقعات موجود ہیں جنہیں سُن کر ہم بوکھلا سے جائیں اللہ تعالی معاف کرے گھر کے لوگ ایک دوسرے محفوظ نہیں ہیں۔