• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    بجلی کے یونٹ گرنے سے زیادہ تیز رفتار والے بھائی

    معذرت بھائی جان اصل پہلا پیرا گراف اور آخری پیرا لکھ کر رکھا ہوتا ہے تو کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو غلطی یہ ہوئی کہ نام ہٹانا بھول گیا ، چلیں اگر کلیم بھائی کو دُعا مل گئی تو کسی کا کیا جاتا ہے ہاہاہاہا
  2. ساجد تاج

    بجلی کے یونٹ گرنے سے زیادہ تیز رفتار والے بھائی

    بجلی کے یونٹ گرنے سے زیادہ تیز رفتار والے بھائی السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ لوگ تو آج کل گرمی کے...
  3. ساجد تاج

    محمد آصف مغل بھائی سے ہوئی مُلاقات کا احوال

    محمد آصف مغل بھائی سے ہوئی مُلاقات کا احوال السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ عنوان دیکھ کر یقینا پتہ گیا سب...
  4. ساجد تاج

    ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل

    ہمممم اردو مجلس کی طرح یہاں بھی ماشاءاللہ ہر طرف پر نظر آرہے ہیں ، اللہ کرے کہ آپ ایسے ہی مستقل مزاجی سے آتے رہیں آمین
  5. ساجد تاج

    عورت کی عظمت کا ایک پہلو

    عورت کی عظمت کا ایک پہلو لفظ عشق صرف عورت کے لئے بولا جاتا ہے اور وہ بھی عورت کے صرف ایک ’’روپ‘‘ یعنی بیوی کے لئے۔ کیونکہ ’’بیوی سے عشق‘‘ سے مراد ’’انسانی محبت کی انتہائی حدوں کو چھونا‘‘ ہے۔ غور کیجیے کہ اگر یہ لفظ ’’بیوی‘‘ کے لئے نہیں بلکہ عورت کے دوسرے روپ مثلاً ماں، بہن، بیٹی، خالہ، پھوپھی،...
  6. ساجد تاج

    دنیا کے سب سے پہلے بحری جہاز کا تعارف

    امام دار الھجره کا قول '' ابن وھب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم مالک رحمہ اللہ کے پاس تھے سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہو ا تو فرمایا : سنت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال کشتی نوح علیہ السلام کے جیسی ہے جو اِس میں بیٹھ گیا اُس نے نجات پائی اور جو نہ بیٹھ سکا وہ غرق ہو گیا ''...
  7. ساجد تاج

    دنیا کے سب سے پہلے بحری جہاز کا تعارف

    دنیا کے سب سے پہلے بحری جہاز کا تعارف قرآن حکیم اور سابقہ الہامی کتب کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ سب سے پہلا بحری جہاز سیدنا نوح علیہ السلام نے بنایا اور اللہ تعالیٰ نے سیدنا نوح علیہ السلام کو اس بحری جہاز کے بنانے کا حکم دیا تھا۔ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ’’واصنع الفلک باعیننا...
  8. ساجد تاج

    سیدنا خبیب رضی اللہ عنہ

    سیدنا خبیب رضی اللھ عنہ ۳ھ؁ میں غزوہ رجیع ہوا، رسول اکرم ﷺ نے عاصم بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کو دس آدمیوں پر امیر بنا کر تبلیغ کے لیے روانہ فرمایا: عسفان ا ور مکہ کے درمیان میں بنی ہذیل کا ایک قبیلہ لحیان رہتا تھا، اس کو خبر ہوگئی ۔ اس کے سو تیر اندازوں نے اس مختصر جماعت کو گھیر لیا، سات...
  9. ساجد تاج

    ہم تو محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں

    ہم تو محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں الحب للہ و البغض للہ۔ یعنی اللہ کے لئے محبت اور اللہ کے لئے دشمنی۔ یہ تو دین اسلام کی اساس ہے۔ اوراسی لئے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کسی کو بھی خاطر میں نہ لاتے تھے۔ یہاں تک سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے اپنے ماموں کو غزوہ بدر میں قتل کیا جو...
  10. ساجد تاج

    دل۔ یہ دل

    سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ حلال ظاہر ہے اور حرام (بھی ظاہر ہے) اور دونوں کے درمیان میں شبہ کی چیزیں ہیں کہ جن کو بہت سے لوگ نہیں جانتے، پس جو شخص شبہ کی چیزوں سے بچے اس نے اپنے دین اور...
  11. ساجد تاج

    دل۔ یہ دل

    دل۔ یہ دل دل بظاہر گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا ہے مگر ہے بڑی عجیب و غریب شے۔ اس چھوٹے سے ٹکڑے کی مثال ہم سمندر سے دیں گے جو بظاہر تو بڑا پرسکون و ہموار ہوتا ہے ۔ لیکن اپنی بیکراں وسعتوں اور لامحدود گہرائیوں کو وہی جانتا ہے ۔ یہ بھی سمندر ہی کو معلوم ہے کہ اس میں کتنے اقسام کے حیوانات اور کیسے عجیب...
  12. ساجد تاج

    حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے خوشہ چینی

    حدیث نبوی صلی اللھ علیہ وسلم سے خوشہ چینی تناصحوافی العلم فإن خيانة أحدکم فی علمه أشد من خيانته في ماله وإن الله سائلکم۔ (طبرانی) علم میں ایک دوسرے کی خیر خواہی کرو، اس لیے کہ علم میں خیانت کا گناہ مال کی خیانت سے زیادہ ہے، اور اللہ تعالیٰ اس بارے میں تم سے باز پرس کرے گا۔
  13. ساجد تاج

    مسلم بحریہ کی تاریخ کا ایک ورق

    مسلم بحریہ کی تاریخ کا ایک ورق سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن سعد بن ابی سرح رضی اللہ عنہ کی مسلسل کوششوں کے باعث اسلامی بحریہ کا قیام سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد میں وقوع پذیر ہوا۔ اور مسلمانوں نے بحری بیڑے کے قیام کے بعد پہلا باقاعدہ بحری حملہ قبرص (Cyprus) پر کیا۔...
  14. ساجد تاج

    غصہ کے لحاظ سے لوگوں کی قسمیں

    غصہ کے لحاظ سے لوگوں کی قسمیں اور غضب و غصہ کے بارے میں لوگ تین قسم کے ہیں، ایک وہ جو اپنے لیے اور پروردگار عالم کے لیے غضب و غصہ کر تے ہیں۔ دوسرے وہ جو نہ اپنے لیے غضب و غصہ کرتے ہیں نہ پروردگار عالم کے لیے۔ تیسرے وہ جس کو امت وسط کہتے ہیں ان کا غضب و غصہ صرف پروردگار عالم کے لیے ہی ہوتا ہے،...
  15. ساجد تاج

    مراحل اور حالت جو فرقہء ناجیہ کو پیش آ سکتے ہیں

    چوتھی صورت: چوتھی صورت یہ درپیش ہو سکتی ہے کہ مسلمانوں کا نہ تو کوئی امام ہو اور نہ ہی مذہب اہلسنت کی داعی جماعت، یہ صورتحال بڑے فتنوں کے ظہور کے دوران اور بعض مقامات پر پیش آسکتی ہے جہاں مذہب اہلسنت سے التزام رکھنے والا مسلمان غربت و اجنبیت کا شکار ہو، نہ تو اسے کوئی مددگار میسر ہو اور نہ اہل...
  16. ساجد تاج

    مراحل اور حالت جو فرقہء ناجیہ کو پیش آ سکتے ہیں

    تیسری صورت: تیسری صورت یہ ہے کہ کوئی شرعی امام سرے سے ہی نہ ہو، عادل نہ جائر، جیسا کہ اُمت مسلمہ کو درپیش ضیاع و کسمپرسی کے موجودہ بعض مراحل میں ہو رہا ہے، تاہم افراد کی صورت میں یا جماعتوں کی شکل میں اہل سنت والجماعت وجود رکھتی ہو۔ اس صورتِ حال میں مسلمان کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس جماعت سے التزام...
  17. ساجد تاج

    مراحل اور حالت جو فرقہء ناجیہ کو پیش آ سکتے ہیں

    دوسری صورت: دوسری صورت یہ ہے کہ امام موجود تو ہو مگر یہ امام بدعتی ہو اور اہلسنت و الجماعت کے مذہب کا التزام نہ کرتا ہوبلکہ اس کے دل میں ایک گونہ اہل بدعات کا مذہب جاگزیں ہو، تاہم اُمت میں کچھ لوگ یا جماعت چاہے وہ متفرق افراد کی صورت میں ہوں یا مختلف جگہوں پر اکٹھ کی صورت میں موجود ہوں، جن کی...
  18. ساجد تاج

    مراحل اور حالت جو فرقہء ناجیہ کو پیش آ سکتے ہیں

    پہلی صورت: پہلی صورت یہ ہے کہ امام ’’شرعی‘‘ موجود ہو اور یہ امام اہلسنت کا امام ہو، انہی کے مذہب کا متبع و ملتزم بھی ہو اور داعی بھی، اس مذہب کے ہر مخالف کو ڈرا کے رکھنے والا اور اھواء و بدعات کے حاملین سے برسرپیکار رہتا ہو۔ ایسے امام کی مثال خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم سے دی جا سکتی ہے چنانچہ...
  19. ساجد تاج

    مراحل اور حالت جو فرقہء ناجیہ کو پیش آ سکتے ہیں

    مراحل اور حالت جو فرقہء ناجیہ کو پیش آ سکتے ہیں دین میں ’’جماعت‘‘ کا حکم اور اس سے التزام رکھنے کی بہت سی نصوص وارد ہوتی ہیں، جیسا کہ احادیث سے یہ واضح ہو تا ہے کہ: (۱) ان میں کچھ تو ایسی نصوص ہیں جن میں ’’جماعت‘‘ کا حکم ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ اہل سنت والجماعت کے مذہب سے التزام کیا...
  20. ساجد تاج

    منکرین حدیث کے مغالطے

    منکرین حدیث کے مغالطے مکرمی جناب شیخ محمد اقبال صاحب اسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ آپ کی کتاب انکارِ حدیث کرنے والوں سے 50 سوالات کا مطالعہ کیا تو چند اشکالات ذہن میں آئے جن کو رفع کرنے کے لئے یہ خط تحریر کر رہا ہوں برائے مہربانی تشنگی دور کر دیجئے۔ کتاب ھٰذا کے صفحہ نمبر 13پر آپ نے حدیث...
Top