تقابل کریں
’’تصویر‘‘ کا ایک رُخ
دورانِ حفظ القرآن الکریم ہمارے صاحبزادے کو ’’سی ڈیز‘‘ دیکھنے کا بہت شوق ہوا۔ مقدور بھر میں نے کنٹرول رکھا۔ ایک دن میرے ایک دوست کے ہاں سے وہ ایک سی ڈی لے آیا۔ (میرے مذکورہ دوست کے بڑے دونوں بیٹے حافظ قرآن ہیں۔ اور وہیں پڑھتے تھے جہاں میرا بیٹا پڑھ رہا تھا)۔...