الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سمجھےجواگرانسان تو بات ہےسیدھی سی
یہ دنیا ہے فانی یہ دنیا ہے عام سی
کھو رہے ہیں ہم جہالت کی اندھیر نگری میں ساجد
سوچتا ہوں کہ رکھتے ہیںخواہشیں ہم کتنی عجیب سی
اِک جُملہ کافی ہے بُرا بننے کو
انسان کی زبان اُسے اچھا بناتی ہے اور یہی زبان اُسے بُرا بھی بناتی ہے۔ انسان کی زبان ہی اُس کے اچھے اور بُرے اخلاق کی نشانی ہے اور اسی زبان نے انسان کو خود غرض بھی بنا دیا ہے۔
آج کے دور میں اگر کوئی انسان غلط کام کرتا ہے تو دوسرا انسان اُس کو منع کرنے کی...
بسا لو دل میں یاد اللہ کی
رَب سے ڈرتے ہو تو نیک عمل کرتے کیوںنہیں
دنیا نہیںچاہیے تو جنت کی طلب کرتے کیوں نہیں
کیوں جھوٹے دعوے کرتے ہو کہ تمہیں خوف ہے اُس ذات کا
گر ایسا ہے تو اُس کے ڈر سے بُرے کام چھوڑتے کیوںنہیں
کیوں بھٹکتے پھرتے ہو تم دُنیا میں اِک سہارا پانے کو
جو...
ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟
دنیا عام ہے اور جنت خاص ، دنیا عارضی ہے اور جنت مستقل مقام۔ ہم عام اور عارضی چیزوں کو حاصل کرنے کے لیے کتنی جدوجہد کرتے ہیں لیکن ہمارے لیے کیا خاص ہے کبھی اس بارے میں سوچا نہیں اور کبھی اُس کے لیے محنت کی ہم نے۔ دنیا جو ہمارا عارضی مقام ہے میں گھر بنانے کے...
شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے بات میری
لکھتا ہوں، اچھی بات کسی کوسکھا سکوں
سچ کیا ہے،جھوٹ کیا ہے، جہاں کو بتا سکوں
سوچوں میںڈوبنے سے بھی لکھنا نہ آ سکا
یہ علم رَب کی دین ہے، سب کو بتا سکوں
اللہ سرکشوں کو ملاتا ہے خاک میں
اور بندگی کی یاد سبھی کو دلا سکوں
بیکار مت گنواؤ،...
ہماری ہر بات میں جھوٹ کیوں؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
دنیا کا سب سے آسان کام کیا ہے ؟ “جھوٹ بولنا “
دیکھا جائے تو آج کا انسان جھوٹ کے سہارے ہی جیتا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ سچ بول کر اُس کامیابی نہیں ملے گی اور نہ فائدہ حاصل ہو گا اس لیے وہ جھوٹ بولتا ہی چلا جاتا ہے انسان...