• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ذلت و رسوائی کی وجہ ۔۔ ترک جہاد

    لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے دارالحکومت حیدرآباد دکن میں ہندوﺅں نے ایک مندر میں گوشت کے ٹکڑے پھینکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مسلمانوں کے گھروں پر حملے شروع کر دیئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں ایک مسلمان شہید اور درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ روزنامہ امت کی...
  2. ا

    تمہی منصف،تمہی کوتوال ۔۔ ایسا تو ہونا ہی تھا

    نیو دہلی (نوائے وقت نیوز + ایجنسیاں) بھارتی سپریم کورٹ کی مقرر کردہ خصوصی تفتیشی ٹیم نے نریندر مودی کو گجرات فسادات کیس میں الزامات سے بے قصور قرار دے دیا۔ نریندر مودی پر الزام تھا کہ انہوں نے گجرات فسادات روکنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے گجرات فسادات کی تحقیقات کے...
  3. ا

    سیاچن کیلئے سازش اور جنرل کیانی

    میرے خیال میں تو صدر زرداری کا دورہ بھارت بھی ایک سازش ہے۔ صدر زرداری نے یہ دورہ خود نہیں کیا۔ کرایا گیا ہے ورنہ وہ خواجہ غریب نوازؒ کے پاس اس طرح حاضر نہ ہوتے اور اس سے پہلے من موہن سنگھ سے نہ ملتے۔ اسے منت ڈپلومیسی کہا جا رہا ہے میں نے اسے منت سماجت ڈپلومیسی کہا ہے۔ اس دورے سے پہلے حافظ سعید...
  4. ا

    بھٹو اور سردار سورن سنگھ سے زرداری اور سردار من موہن سنگھ تک

    اپنی کتاب "The United States and Pakistan 1947-2000, Disenchanted Allies" میں ممتاز امریکی سکالر اور جنوبی ایشیا کے امور کے ماہر ڈینس ککس نے لکھا ہے کہ جب 1962ءمیں نیفا کے محاذ پر چین اور بھارت کی جنگ شروع ہوئی تو اس وقت پاکستان کے صدر جنرل محمد ایوب خان کو مشورہ دیا گیا کہ وہ کشمیرپر حملہ کر کے...
  5. ا

    جان و مال کا نذرانہ

    منحوس وار آن ٹیرر ہزاروں جوانوں کی زندگیاں نگل چکی ہے۔دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کے جوان دس سالوں سے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔ حاکم وقت بھارت گیا اور اسے کامیاب ترین دورہ قرار دیا۔امیر ترین حاکم خواجہ غریب نواز ؒ کی درگاہ پر گیااور دس لاکھ ڈالر کے نذرانے کاا علان کر دیا۔ایک طرف ڈالروں میں...
  6. ا

    مغربی اقدار کی اندھی تقلید

    20جنوری کومیرے دوست کے بیٹے کی سالگرہ تھی، میں اس دوران مصروف تھا، اس کے گفٹ کیلئے میں نے اپنے کلاس فیلو سے کچھ دن پہلے کہا کہ ”اگر آپ کا 19تاریخ کو بازار جانے کا موڈ ہو تو مجھے بتانا، مجھے کسی کی برتھ ڈے کیلئے گفٹ منگوانا ہے“، میں یہ کہہ کر اس کا انتظار کرتا رہا، 19تاریخ کی رات وہ میرے گھر آیا...
  7. ا

    الفاظ کی جنگ یا نورا کشتی ؟

    ہمارے ملک کے سیاستدان ماضی سے سبق سیکھنے کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ان کے یہ دعوے بھی دوسرے دعووں کی طرح نمائشی اور کھوکھلے ہوتے ہیں۔ تازہ ترین مثال ہے پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف کی فلمی گھن گرج ، جس میں انہوں نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے بارے میں جو الفاظ استعمال کئے اور جواباً صدر آصف...
  8. ا

    ناصحوں کا بھی کوئ حال نہیں

    ہجر پابندِ ماہ و سال نہیں ہجر کے اَوج کو زوال نہیں اور لوگوں سے کیا کروں شکوہ آپ کو جب مرا خیال نہیں دُوسروں کے گناہ پر ہے نظر! ناصحوں کا بھی کوئی حال نہیں ’’مشورہ‘‘ دیں تجھے بھلانے کا دُنیا والوں کی یہ مجال نہیں! سر پہ گر ’’قلب‘‘ حکمرانی کرے کوئی بھی راستہ محال نہیں! لیلیٰ...
  9. ا

    بلوچستان ۔۔ ایک اور بنگلہ دیش کی تیاری؟

    پاکستان چین کے تعاون سے علاقائی قوتوں خصوصا روس اور ایران کے ساتھ اقتصادی اور معاشی تعاون کے امکانات تلاش کر رہا ہے ، پاکستان ایک بار پھر امریکی نشانے کی زد میں آتا دکھائی دے رہا ہے اور محسوس یہی ہو رہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے خلاف بلوچستان میں انسانی اور سیاسی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے...
  10. ا

    پاکستان ائیر فورس کے دو حملے جو اسرائیل کو آج بھی تڑپاتے ہیں-

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اسرائیل اور پاکستان دوست کیوںنہیں بن سکتے؟ اس سوال کا تو مجھے نہیں پتہ مگر پاکستان اور اسرائیل آج سے نہیں بلکہ اپنی پیدائش کے پہلے دن سے ہی ایک دوسرے کے دشمن ہیں اور جب بھی موقع ملتا ہے ہم ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے باز نہیں آتے۔ اسرائیل نے بلاشبہ پاکستان کو بہت نقصان...
  11. ا

    تیر ی زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم وکڑآسٹر وسکی معروف مصنف ہیں وہ اپنی کتاب The Other Side of Deceptionمیں رقمطراز ہیں ۔ " یوری" سرد جنگ کے دنوں میں امریکہ میں تعینات تھا میں نے اس سے پوچھا " موساد " نے سو ویٹو (Soweto) کے کالوں کی کیا انسانی خدمات سرانجام دی تھیں ؟ اس نے میری آنکھوں میں جھانکتےہو ئے...
  12. ا

    پاکستانی ایٹمی پروگرام کے خلاف قادیانیوں کا منفی پراپیگنڈا،لمحہ فکریہ

    ایک ایسےوقت میں جب پاکستانی وزیر اعظم جنوبی کوریا میں عالمی جوہری کانفرنس میں دنیا کے سامنے پاکستان کا یہ مطالبہ کا یہ مطالبہ پیش کررہے ہیں کہ اسے پرامن مقاصد کے لئے جوہری ٹیکنالوجی دی جائے، لند ن میں قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے پاکستان کو ایٹمی ٹیکنالوجی دینے کے لئے خلاف...
  13. ا

    شوبز یا نام و ناموس سے محرومی ؟؟

    راتوں رات دولت شہرت اور عزت کی بلندیوں پر پہنچنے کا ذریعہ سمجھے جانے والا ماڈلنگ اور اداکاری کا پروفیشن پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جعل سازوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ کراچی میں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو رات و رات امیر اور ٹی وی اسٹار بنانے والے گروہ نوجوان نسل کو متاثر کرنے کے لئے پارکوں...
  14. ا

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا؟؟؟

    ایران کے صدراحمدی نژاد کے بارے میں ان کے سیاسی حریف اور ذرائع ابلاغ ان کے یہودی ہونے کی خبریں شائع کرتے رہے ہیں۔لیکن پہلی مرتبہ ایران کے ایک اہم ترین ذمہ دار ادارے”پاسداران ایرانی انقلاب“ کی ویب سائیٹ نے ایرانی صدراحمدی نژاد کو یہودی قرار دے کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔”العربیہ ٹی وی“کی...
  15. ا

    پسند کی شادی ناکام کیوں؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج اگر کسی کی ارینج میرج ہوجائے تولوگ اسے دقیانوسی خیال کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ والدین بھی اس بات کو سمجھنے لگے ہیں کہ زندگی بچوں نے گزارنی ہے اس لیے ان کی پسند کو اہمیت دینی چاہیے. ثانیہ اور عاصم کے درمیان سرد جنگ کاآغاز کئی روز پہلے ہی ہوچکا تھا جب عاصم نے دبے الفاظ میں...
  16. ا

    اے غیرت مسلم ، للہ ذرا جاگ

    انتہاء پسند یہودیوں کے ایک جتھے نے اتوار کی صبح حرمین شریفین کے بعد تیسری مقدس ترین مسجد ’’مسجد اقصی‘‘ پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی تہوار ’’عید بیساح‘‘ کی مناسبت سے عبادات کی ادائیگی کی۔ عید کی تقریبات جمعہ کی شام سے شروع ہیں جو آٹھ روز تک جاری رہینگی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ پچاس سے زائد...
  17. ا

    نکاح میں سادگی ،زندگی میں خیر و بر کت اور اولاد صالح کا سبب بنتی ہے۔

    جو بیوی اپنے شو ہر کے دل پر حکو مت کر نا چا ہتی ہے اسے چا ہئے کہ وہ شو ہر کی خوشی ومر ضی کے اسبا ب معلو م کرے اس کے اخلا ق و کردار پر تو جہ دے اور با عزت اور مہر با ن شو ہر بنا نے کی کو شش کرے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر مو لا نا ریا ض الر حمن صاحب رشا دی نے کیا جامع مسجد کے زیر اہتما م منعقدہ اجتما...
  18. ا

    اس ڈرامے کا اختتام کیا ہوگا؟پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

    واشنگٹن: امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر اوباما نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بھجوائے گئے پیغام میں عندیہ دیا ہے کہ وائٹ ہائوس ایران کا ایٹمی پروگرام مشروط طور پر قبول کرنے پر تیار ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے ترک وزیراعظم طیب...
  19. ا

    دبئی: ایک ماہ تک گھر میں کام کرنے والی خادمہ "مرد" نکلا

    گھریلو خادموں اور خانساموں کی مشکلات اور مسائل کا اندازہ لگانا مشکل تو ہے، لیکن گھروں میں کام کاج کے لیے رکھے گئے افراد بعض اوقات مالکان کے لیے ایک نئی پریشانی اور درد سر بھی بن جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک دلچسپ لیکن تشویشناک واقعہ دبئی میں پیش آیا جہاں ایک مرد نے خاتون کے روپ میں کامل ایک ماہ تک گھر...
Top