الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب اللہ کے بعد اصح ترین کتاب میں لکھا ہے کہ سیدہ النساء اہل جنت حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد مولا علی علیہ السلام نے حضرت ابو بکر کو اپنے یہاں بلایا صلح کرنے کے لئے اور یہ شرط رکھی کہ آپ اکیلے آئیں کسی کو اپنے ساتھ نہ لائے کیونکہ مولا علی علیہ السلام کو حضرت...
یاد رہے اس دھاگے کا عنوان خلافت ہے !
ام کلثوم کی شادی !!
چونکہ اس موضوع پر درج ذیل لنک پر بات ہورہی ہے جو آپ بھی جانتے ہیں تو یہ مناسب نہیں کہ اس بات چیت کو یہاں بھی کیا جائے اس لئے اگر اس شادی کے سلسلے میں کوئی دلیل ہو تو ایسے ایسی تھریڈ میں پیش کردیا جائے کیونکہ اب تک جو بھی دلیل دی گئی اس میں...
عن ابن عباس، قال بينما عمر بن الخطاب رضي الله عنه وبعض أصحابه يتذاكرون الشعر، فقال بعضهم: فلان أشعر؛ وقال بعضهم: بل فلان أشعر، قال: فأقبلت، فقال عمر: قد جاءكم أعلم الناس بها، فقال عمر: من شاعرالشعراء يا بن عباس? قال: فقلت: زهير بن أبي سلمى، فقال عمر: من شاعر الشعراء يا بن عباس? قال: فقلت: زهير...
آپ بے جا ضد کررہیں ہیں تاریخ طبری میں نے محدث لابئریری سے ہی پڑھی تھی اس کو ہی کمپوز کرکے آپ کی خدمت میں پیش کیا تھا لیکن اگر آپ کی یہی ضد ہے تو میں کوشش کرتا ہو تاریخ طبری کی اصل عبارت عربی میں آپ کی خدمت میں پیش کروں اور اس کا لنک بھی لیکن میں بھی آپ سے ایہ مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ...
اللہ مجھے بد گمانی سے بچائے میں آپ کی اس بات سے یہ گمان کرنے لگا ہوں کہ آپ کو ناشر نفیس اکیڈمی کراچی کی چھپی ہوئی تاریخ طبری پر اعتماد نہیں !!!!
ایسی کے ساتھ محدث لائبریری کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہاس لائبریری میں کتابیں
مجلس التحقیق الاسلامی کے علماء کرام کی باقاعدہ تصدیق اور اجازت کے...
اور اگر محدث لائبریری سے تاریخ طبری کے اردو ترجمہ کا عکس پیش کردیا جائے تو قابل قبول ہے یا نہیں
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/160-tareekh/1752-tareekh-tabri-3part2.html
ویسے تو یہ پوسٹ اس دھاگے کے عنوان سے غیر متعلق ہے مگر آپ نے جو خلافت کے حصول کے لئے بحث مباحثہ کا الزام مولا علی پر لگا یا ہے صرف اس بات کی ترید کرنا میں ضروری سمجھتا ہوں آپ کی ہی پوسٹ کردہ صحیح بخاری کی روایت میں ہے کہ
اور اس بات پر مولا علی علیہ السلام کا جواب یہ تھا ۔
اس مکالمے سے کہاں...
سنی کتب حدیث میں امام مہدی علیہ السلام (بارھواں امام)کی آمد کی خبر
لا تقومُ الساعةُ حتى يلي رجلٌ من أهلِ بيتي يُواطئُ اسمُهُ اسمي
الراوي: عبدالله بن مسعود المحدث:أحمد شاكر - المصدر: مسند أحمد - الصفحة أو الرقم: 5/197
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح
ترجمہ از ڈاکٹر طاہر القادری
''حضرت عبداللہ بن...
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عائشہ سے روایت ہے جس کا مفہوم یہ کہ حضرت عائشہ نے فرمایا
" میں توسمجھتی ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رب آپ کی مراد بلا تاخیر پوری کر دینا چاہتا ہے۔"
یعنی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواہش ہوتی ہے اس خواہش کے مطابق ہی اللہ تعالیٰ بلا تاخیر وحی...
ٹیگ کرنے کا شکریہ ویسے تو میں اس بات کی پبلسٹی کرنے کے خلاف ہوں کہ امی عائشہ پر تہمت لگائی گئی تھی کیونکہ کوئی بھی غیرت مند بیٹا یہ پسند نہیں کرے گا کہ اس کی ماں پر لگائی گئی تہمت کی اس طرح تشہیر کی جائے چاہے یہ تہمت لاکھ بار بھی جھوٹی ثابت ہوئی ہو لیکن کیا کروں کہ بار بار یہ صورت حال آگے آجاتی...
آپ کی مسکراہٹ پر مجھے دو اشعار یاد آگئے بادشاد سلامت کی نظر کرتا ہوں
جب نہ کچھ بن پڑا عرضِ غم کا جواب
تو خفا ہو گئے مسکرانے کے بعد
پردے ہزار خندہ پیہم کے ڈالیے
غم وہ گناہ ہے کہ چھپائے نہیں بنے
بادشاہ سلامت کی حواسوں کی باختگی پر شعر نظر کرتا ہوں
ہوش و حواس، تابوتوانں داغ جا چکے
اب ہم بھی جانے...
بادشاہ سلامت ! میری عرض آپ کی قرآن کے بعد اصح کتاب سے اخذ کی گئی ہے اور آپ خود کو اہل حدیث گمان کرتے ہو لیکن قرآن کے بعد اصح کتاب سے اخذ کئے گئے بیان پر ہی اعتبار نہیں فرمارہے کہیں امام بخاری کو یہ بات معلوم ہوئی تو ان کو بہت برا لگے گا کہ اہل حدیث ہی مجھے جھوٹا سمجھتے ہیں اور میری باتوں پر...
اہل سنت کی روایت کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد لاکھوں مسلمان مرتد ہوگئے تھے جن سے جنگ کرنے کے لئے کئی لشکر ابوبکر نے ترتیب دئے کیا واقعی ایسا تھا
اس لئے دیکھنا پڑے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے وقت واقعات کس طرح پیش آئے سنی کتب میں بیان ہوا کہ
جب...
دونوں شہزادے علیہ السلام حق پر ہی تھے اور قطعی جنتی بھی بلکہ اہل جنت کے سردار بھی اگر ناصبیت کی عینک اتار دیں گے تو آپ کو اپنی قرآن کے بعد اصح کتاب میں یہ سب نظر آجائے گا
میں نے تو خلوص دل سے آپ کے مضمون میں سقم کی نشاندہی کی تھی سنی کتب کی صحیح احادیث کی دلیل سے مگر جانے کیوں آپ نے کچھ اور سوچ لیا
جہان تک بات ہے جنگ صفین کی تو میں تو کب سے مندرجہ ذیل دھاگہ میں اس پر بات کرنے کے آپ کامنتظرہوں لیکن آپ تو ایسے غائب ہوئے کہ جیسے ۔۔۔۔کے سر سے سینگ امید ہے جلد ہی...