• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    یعنی آپ کے یہاں یہ قاعدہ ہے کہ جن باتوں یا چیزوں کو خود سے نہ دیکھ لو ان پر ایمان نہیں لانا چاہئے تو بھائی یہ قاعدہ آپ ہی کو مبارک ہو !!!!!
  2. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    یہ وہ حدیث ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ " حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات جوتوں سمیت جنت میں چلتے پھرتے دیکھا " کچھ اس طرح اس حدیث سے یہ مطالب کس بنیاد پر قائم کئے گئے ہیں جبکہ اول بات یہ کہ یہ حدیث معراج کی رات سے متعلق نہیں کیونکہ مترجم نے خود ہی...
  3. ب

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    یہ درست تشریح کس طرح ہوسکتی ہے سلونی کی اس تشریح کو کرنے والے کا نام بھی آپ نہیں جانتے سلونی کی درست تشریح تو خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوالات کے جوابات عنایت فرماکر بیان کردی ہے جبکہ آپ مجہول علماء کے قول کو صحیح تشریح کہہ رہے ہیں پہلے میں یہ عرض کردوں کہ ایک ہی خطاب میں سارے...
  4. ب

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    اس سارے مواد سے صرف یہ بات ثابت ہورہی ہے کہ آپ اپنی قرآن کے بعد اصح ترین کتاب کی تردید کررہے ہیں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب قول ہے جو اس طرح ہے صحیح بخاری کتاب بدء الخلق باب: اور اللہ پاک نے فرمایا حدیث نمبر : 3192 وروى عيسى،‏‏‏‏ عن رقبة،‏‏‏‏ عن قيس بن مسلم،‏‏‏‏ عن...
  5. ب

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    ٹھیک ہے پھر آپ ہی نیا تھریڈ بنالیں اور مجھے بھی یاد فرمالینا
  6. ب

    صرف اللہ وارث

    یہ ہے میری پہلی پوسٹ اس دھاگہ میں اور یہ ہے اس پر شاکر صاحب کا جواب یعنی حقیقی اور مجازی کے فرق کا مطلقا انکار اس پر بات آگے بڑھی لیکن پھر کچھ لوگوں نے اعتراف کیا کہ ہاں حقیقی وارث اللہ تعالیٰ ہی ہے اور مجازی معنوں میں اللہ کے بندے بھی وارث ہوسکتے ہیں اس اعترف کے بعد یہ بحث اپنے منطقی...
  7. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    اس کے عرض ہے کہ پہلے آپ اس دھاگے میں میری شروع کی پوسٹوں کا مطالعہ فرمالیں
  8. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    پہلے ذرا یہ حدیث تو کوٹ کردیں کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو جنت میں چلتے پھرتے دیکھا گیا ہے پھر آگے بات کرتے ہیں
  9. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    بہت تلاش کرنے پر ایک عجیب بات معلوم ہوئی آپ سے بھی شیئر کرتے ہیں صحیح بخاری کی حدیث نمبر 3979 اور حدیث نمبر 3978 داؤد راز والے ترجمہ صحیح بخاری میں اس طرح درج ہے صحیح بخاری کتاب المغازی باب: (بدر کے دن) ابوجہل کا قتل ہونا حدیث نمبر : 3978 حدثني عبيد بن إسماعيل،‏‏‏‏ حدثنا أبو أسامة،‏‏‏‏ عن...
  10. ب

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    غیر متعلق جواب ایک بار پھر یاد دلادوں کہ ہم یہاں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذیادہ جانتے ہیں پر بات کررہے ہیں نہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلی علم غیب پراس پر ایک الگ دھاگہ میں بات ہورہی ہے اور یہ جو آپ نے سلونی کی تشریح پیش کی ہے یہ آپ کےمجہول اماموں کے قول تو...
  11. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    معجزات کا انکار کوئی مسلمان نہیں کرتا لیکن کچھ گمراہ لوگ کہتے ہیں کہ معجزات سے دلیل قابل قبول نہیں میں یہ بات اس دھاگہ میں اپنی کئی پوسٹوں میں کرچکا ہوں کہ جب معجزات سے دلیل قابل قبول نہیں تو پھر قرآن جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک معجزہ ہے اس سے دلیل کیوں مانی جاتی ہے اور دیگر...
  12. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    غیر متعلق جواب موضوع ہے سماع موتیٰ
  13. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    اس حدیث میں انہوں نے کہا کہا سے کن لوگوں کی طرف اشارہ ہے
  14. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    غیر متعلق جواب یاد رہے موضوع ہے سماع موتیٰ
  15. ب

    صرف اللہ وارث

    اور بیشک ہم نے زبور میں نصیحت کے بعد لکھ دیا کہ اس زمین کے وارث میرے نیک بندے ہوں گے الانبیاء : 105 ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
  16. ب

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں قرآن کریم کے بارے میں فرماتا ہے کہ یہ بہت زبردست عظیم کتاب ہے نہ اس کے آگے سے باطل آسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ یہ دانا ومحمود ذات کی طرف سے نازل کردہ ہے۔ جو حضرات اس آیت قرآنی کو مانتے ہیں وہ اس طرح کی باتیں نہیں کرسکتے
Top