• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    بریلوں کا غیر اللہ سے مدد کی دلیل !!!

    صرف یا علی مدد اس لئے کہ امام بخاری اپنی صحیح میں لکھتے کہ سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف نکلے پھر ہم خیبر آئے اور قلعہ کا محاصرہ کیا ' اس دوران ہمیں سخت تکالیف و مشکلات اور فاقوں سے گزرنا پڑا۔ آخر اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح عطا فرمائی '...
  2. ب

    عثمانی دور کے آخری مراحل اور اُن کا متعلقہ کلام

    اس کے علاوہ امام حاکم نے بھی ایک روایت نقل کی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا " جب لوگوں میں اختلاف ہوجائے تو پھر کس کے ساتھ ہونا چاہئے ؟"نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا اس جماعت کو دیکھو جس میں سمیہ کا بیٹا ہے یعنی حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ...
  3. ب

    عثمانی دور کے آخری مراحل اور اُن کا متعلقہ کلام

    اگر حضرت عمار رضی اللہ عنہ کی رپوٹ بھی ذکر کردی جاتی تو بہتر تھا کیونکہ صحیح بخاری میں امام بخاری نے احادیث ذکر کی جس کا مفپوم یہ ہےکہ " اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبانی حضرت عمار رضی اللہ عنہ کوشیطان سے پناہ دے چکا ہے کہ وہ انہیں کبھی غلط راستے پر نہیں لے جا سکتا۔۔...
  4. ب

    شیعہ کے مطابق امام اپنی موت کا وقت جانتے ہیں اور وہ اپنی مرضی سے ہی مرتے ہیں۔ معاذ اللہ

    قرآن کی واضح آیت موجود ہے علم غیب پراللہ کسی کو مسلط نہیں کرتا سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے اب کون ہے جو انکار کرسکتا ہے ؟؟ یہ کچھ غیب کی خبریں ہیں جو ہم تمہاری طرف وحی کرتے ہیں ۔ سورہ یوسف : 102۔ ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی ) غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلّط نہیں کرتا ۔...
  5. ب

    عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت

    قولی اور فعلی سنت میں تعارض کی بات نہیں کی گئی ہے بلکہ قولی اور تقریری سنت میں تعارض کی بات ہے اس صورت حال میں منہج اہل حدیث کیا ہے یہ بھی بیان کردیا جائے تاکہ میری معلومات میں اضافہ ہو شکریہ
  6. ب

    شکایت پوسٹ ڈیلیٹ کردی گئی

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%82%D8%A8%D8%B1%D9%88-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D9%86%D8%AA.16106/ درج ذیل لنک پر میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی وجہ معلوم کرنا چاہتا ہوں تا کہ آئندہ احتیاط برتوں شکریہ
  7. ب

    مَن کنتُ مولاه فعلیّ مولاه حدیث کی تحقیق

    من كنتُ مولاهُ ، فعليٌّ مولاهُ ، اللهمَّ والِ من والاهُ ، وعادِ من عاداهُ الراوي: زيد بن أرقم و سعد بن أبي وقاص و بريدة بن الحصيب و علي بن أبي طالب و أبو أيوب الأنصاري و البراء بن عازب و ابن عباس و أنس بن مالك و أبو سعيد الخدري و أبو هريرة المحدث:الألباني - المصدر: السلسلة الصحيحة - الصفحة أو...
  8. ب

    شیعہ کے مطابق امام اپنی موت کا وقت جانتے ہیں اور وہ اپنی مرضی سے ہی مرتے ہیں۔ معاذ اللہ

    ان باتوں کا جواب پوسٹ نمبر 22 میں دیا جاچکا ہے غور سے پڑھنے کی زحمت کریں آپ غیب کی تعریف اپنے الفاظ میں فرمادیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے
  9. ب

    مواحدو! (یہ حدیث پڑھ کر رونا آ جائے تو خوب رونا) کے توحید کتنی بڑی نعمت ہے

    ساری وضاحت میری پوسٹ میں موجود ہے ایک بار پھر غور سے پڑھنے کی زحمت گوارہ کیجئے
  10. ب

    علی

    وعلیکم السلام آپکانام بہت پیارا ہے خوش آمدیدعلی بھائی
  11. ب

    علی

    شام میں کرتو رہیں ہیں عیسائیوں اور یہودیوں ۔۔۔۔۔۔۔د کی
  12. ب

    حضرت سلمان علیہ السلام کی وفات کا عجیب واقعہ۔۔۔

    اس سے تو اور بھی بہت کچھ ثابت ہورہا ہے غور کریں !!!!!
  13. ب

    کیا حج میں احرام کے کپڑے کو بطور کفن کی نیت سے لے جانا کیسا ہے ؟ (کیا یہ بدعت نو نہیں )

    صحیح بخاری کتاب الجنائز باب: ان کے بیان میں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اپنا کفن خود ہی تیار رکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر کسی طرح کا اعتراض نہیں فرمایا حدیث نمبر : 1277 حدثنا عبد الله بن مسلمة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا ابن أبي حازم،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن أبيه،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن سهل ـ رضى...
  14. ب

    علی

    ان لوگوں کا راستہ جن پر اللہ نے انعام کیا یہ انعام یافتہ بندے کون ہیں ؟؟ انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام صدیقین شہداء صالحین تو صراط مستقیم کا معنی یہ ہوا کہ اللہ کے نیک بندوں کی تقلید کی جائے والسلام
  15. ب

    قبرو سے استعانت

    یہاں ہم وسیلے پر بات نہیں کررہے ہیں بلکہ اس دھاگہ کا عنوان ہے قبروں سے استعانت یاد رہے
  16. ب

    شیعہ کے مطابق امام اپنی موت کا وقت جانتے ہیں اور وہ اپنی مرضی سے ہی مرتے ہیں۔ معاذ اللہ

    غیب کی تعریف بیان کردیں قرآن و حدیث کی دلیل کے ساتھ پھر میں آپ کے سوال کا جواب عرض کرنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ
  17. ب

    شیعہ کے مطابق امام اپنی موت کا وقت جانتے ہیں اور وہ اپنی مرضی سے ہی مرتے ہیں۔ معاذ اللہ

    آپ جو اس آیت سے معنی اخذ کرنا چاہتے ہیں وہ معنی اس حدیث صحیح کے خلاف ہے ترجمہ از داؤد راز سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف نکلے۔ رات کے وقت ہمارا سفر جاری تھا کہ ایک صاحب (اسید بن حضیر) نے عامر سے کہا ' عامر! اپنے کچھ شعر سناؤ ' عامر...
  18. ب

    شیعہ کے مطابق امام اپنی موت کا وقت جانتے ہیں اور وہ اپنی مرضی سے ہی مرتے ہیں۔ معاذ اللہ

    اللہ تعالیٰ ہی اپنے انبیاء کو غیب کا علم عطاء فرماتا ہے ترجمہ صحیح نہیں کیا گیا ہے کیونکہ قرآنی آیت میں دینی اور دنیاوی امور کا کوئی ذکر نہیں جب یہ سب باتیں کتاب مبین یعنی قرآن میں موجود ہیں تو کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ جن پر قرآن نازل ہوا وہ یہ سب باتیں نہ جانتے ہونگے غور کریں
  19. ب

    شیعہ کے مطابق امام اپنی موت کا وقت جانتے ہیں اور وہ اپنی مرضی سے ہی مرتے ہیں۔ معاذ اللہ

    حضرت سلیمان علیہ السلام کے وصال کا حال تفسیر ابن کثیر سے
Top