الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
صحیح بخاری
کتاب الجزیہ والموادعہ
باب: مشرکوں کی لاشوں کو کنویں میں پھینکوانا اور ان کی لاشوں کی (اگر ان کے ورثاء دینا بھی چاہیں تو بھی) قیمت نہ لینا۔
حدیث نمبر : 3185
حدثنا عبدان بن عثمان، قال أخبرني أبي، عن شعبة، عن أبي إسحاق، عن عمرو بن ميمون، عن...
شیخ رفیق طاہر صاحب فرماتے ہیں
اگر آپ اس کو معجزہ ہی ثابت کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کے لئے مشکل کیا ہے لے آئیں کوئی قول رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ قلیب بدر کے مردہ کفار سے کلام کرنا معجزہ تھا سیمپل
غلط جملہ حذف، آئندہ کیلئے تنبیہ۔ انتظامیہ!
مذکورہ حدیث صحیح بخاری کا ترجمہ از داؤد راز
اس حدیث نے الصحابہ کلھم عدول کے فلسفہ کی قلعی کھول دی کیونکہ ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گواہی کو قبول نہیں کیا جارہا اور اہل شام کی پیروی کی جارہی ہے
پھر ہمیں کیسا پتہ چلے گا کہ قلیب بدر کے کفار سے کلام کرنا معجزہ تھا کیونکہ آپ یہ مانتی ہیں کہ
نبی کریمﷺ کے علاوہ ہر ایک کی بات صحیح بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی
پھر نبی کریمﷺ کے علاہ کسی اور کی بات ہمارے لئے کس طرح حجت ہوسکتی ہے کہ اس میں غلطی کا امکان بھی ہے
یہ داؤد راز کا کیا گیا ترجمہ تھا جس پر آپ اعتراض فرمارہیں ہیں اور داؤد راز صاحب کو آپ سلف صالحین میں شمار کرتے ہیں اور ان کے منہج سے آپ حضرات استدلال کرتے ہیں یہ آپ ہی کے سلف کا منہج ہے غور کریں
اور جہاں تک بات ہے إنك لا تسمع الموتى کی تو ایسی آیت سے استدلال کرتے ہوئے حضرت عمر نے بھی رسول اللہ...
آپ نے جو حدیث پیش کی اس کا ترجمہ داؤد راز صاحب نے اس طرح کیا ہے
یہاں ترجمہ میں اب بھی کہا گیا ہے جس کا مطلب یہ ہے جس طرح یہ جب زندہ تھے سنا کرتے تھے اب مرنے کے بعد بھی سن رہیں ہیں
یہ تو ہوا گھر کے بھیدی کا انکشاف
اور یہ ہیں قلیب بدر کے کفار سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطاب سے متعلق...
کیا سیدنا عیسیٰ اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کرنے سے رک گئے تھے
ہائی لائٹ کردہ آپ ہی کے الفاظ پر آپ خود ہی غور فرمالیتے تو ایسا بے تکا سوال نہیں فرماتے !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قلیب بدر کے کفار سے اس طرح کلام کیا
فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يلقيهم " هل وجدتم ما وعدكم ربكم حقا "
جب (بدر کے) کفار مقتولین کنویں میں ڈالے جانے لگے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کیا تم نے اس چیز کو پا لیا جس کا تم سے تمہارے رب...
داؤد راز صاحب کے فہم سے آپ متفق نہیں کہ ساری تفصیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیان کردی اور پھر جو لوگ آپ کی فہم سے متفق نہیں تو ان کا کیا قصور ہے
تو پھر آپ ہی اس حدیث سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد بیان فرمادیں کہ یہ عموعی علم کی تفصیل تھی
جہاں تک بات ہے کہ کس...
نبی کریمﷺ کے علاوہ ہر ایک کی بات صحیح بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی
مگر معاف کیجئے گا کہ یہاں ہم ایسی بات پر بحث کررہیں ہیں کہ حضرت عمر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مردوں سے کلام کرنے سے روکنا چاہا لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں سے کلام فرمایا مذکورہ عقیدے کے مطابق...
ان ہی آیات سے استدلال کرتے ہوئے حضرت عمر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مردوں سے کلام کرنے سے روکنا چاہا تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مردوں سے کلام کرنے سے رک گئے تھے ؟
آتا کیا گیا نہیں بلکہ عطاء کیا گیا ہے ! درست فرمالیں
آپ یہ فرماتے ہو کہ یہ عموعی علم عطاء کیا گیا مگر داؤد راز صاحب فرماتے ہیں کہ ساری تفصیل کے ساتھ علم عطاء کیا گیا یہ ہے وہ تضاد جس کی نشاندہی میں پہلے بھی کرچکا ہوں لیکن لگتا ہے آپ میری پوسٹوں کو پڑھے بغیر ہی جوابات دیتے ہیں اس لئے عرض ہے کہ...