• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    شام۔۔۔ اُمت مسلمہ کہاں؟

    لیکن آپ کے فلسفے کے مطابق باطل اعظم امریکہ اور اسرائیل کے تیر کہاں برس رہیں ہیں ؟؟؟ جہاں باطل کے تیر برسیں وہی حق ہے
  2. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    حضرت موسیٰ علیہ السلام اس دنیا کی مسجد میں اور اس دنیا میں اپنی قبر میں مصروف صلاۃ تھے اگر ان سے آسمانوں میں ملاقات سے آپ یہ اندازہ لگا رہے ہیں یہ حیات برزخی حیات ہے تو پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات تو دنیاوی ہے اور وہ آسمانوں میں جلوہ افروز ہیں یعنی آپ کی تھیوری کے مطابق برزخی حیات سے بھی...
  3. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    یعنی یہ بات کہہ کر آپ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو زندہ مان لیا کیونکہ زندگی تو زندگی ہی ہوتی اور موت موت
  4. ب

    شیعہ كا عقیدہ تحريف قرآن

    اعتراضات کے خلاصے میں آپ نے اصل اعتراض کا ذکر نہیں کیا کہ صحیح بخاری کی مطابق آیت رجم حضرت عمر کو یاد تھی اور اس آیت کو نہ پاکر انھوں نے یہ تک کہہ دیا کہ " اگر لوگ یوں نہ کہیں کہ عمر نے اللہ کی کتاب میں اپنی طرف سے بڑھا دیا تو میں رجم کی آیت اپنے ہاتھ سے مصحف میں لکھ دیتا۔" ''جس آیت کو ہم...
  5. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    اس کا جواب ایسی حدیث میں ہے کہ "جب حضرت جبرئیل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر حضرت ادریس علیہ السلام کے پاس سے گزرے تو انہوں نے فرمایاکہ نیک پیغمبر اور اچھے بھائی خوش آمدید ! میں نے پوچھا یہ کون ہیں ؟ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے جواب دیایہ حضرت ادریس علیہ السلام ہیں" "پھر...
  6. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    یہ ایک حدیث کیا اس کے علاوہ بھی کئی احادیث ہیں جن میں جنت اور دوزخ کے احوال بیان ہوئے ہیں جبکہ جنت کا اجر اور جہنم کا عذاب یوم حساب کے بعد کی بات ہے اور معراج کی رات یہ سب مناظر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے مشاہدہ کروائے جب کہ ابھی قیامت قائم نہیں ہوئی ۔ سورہ فاطر کی...
  7. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    میں نہیں جانتا کہ آپ نے جو احادیث پیش کی ان کی اسناد کیا ہیں لیکن میں یہ جانتاہوں کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایک آیت نازل کی ہے جیسے علماء میثاق النبین کے نام سے بیان کرتے ہیں جو کہ اس طرح ہے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے اور یاد کرو جب اللہ نے پیغمبروں سے ان کا عہد لیا جو میں تم کو کتاب اور...
  8. ب

    دفاع سیدنا ولید بن عقبہ

    شراب اور چار رکعات والے قصوں میں جھوٹی گواہی کا قائل کس طرح ہوا کیا صحیح بخاری کی میری پیش کی گئی حدیث میں جھوٹی گواہی کی کوئی بات ہے پہلے تو مجھے آپ یہ بتائیں کہ آپ جو مجھے یہ سارے اصول سمجھا رہیں ہیں کیا یہ اصول اللہ اور اس کے رسول نے آپ کو بناکر دئے ہیں یا یہ اصول خود ساختہ ہیں ؟؟ آپ تو...
  9. ب

    کیا آج "اسلام" صرف فتوؤں سے چلتا ہے ؟؟؟؟

    قلت : يا رسول الله إن قريشا إذا لقي بعضهم بعضا لقوهم ببشر حسن وإذا لقونا لقونا بوجوه لا نعرفها قال : فغضب النبي صلى الله عليه وسلم غضبا شديدا وقال : والذي نفسي بيده لا يدخل قلب رجل الإيمان حتى يحبكم لله ولرسوله الراوي: العباس بن عبدالمطلب المحدث:أحمد شاكر - المصدر: مسند أحمد - الصفحة أو الرقم...
  10. ب

    کیا آج "اسلام" صرف فتوؤں سے چلتا ہے ؟؟؟؟

    ایسی مناسبت سے کچھ احادیث میں بھی شیئر کردوں قام رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ يومًا فينا خطيبًا . بماءٍ يُدعَى خُمًّا . بين مكةَ والمدينةِ . فحمد اللهَ وأثنى عليه . ووعظ وذكَّر . ثم قال " أما بعدُ . ألا أيها الناسُ ! فإنما أنا بشرٌ يوشك أن يأتيَ رسولُ ربِّي فأُجيبُ . وأنا تاركٌ فيكم...
  11. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    تفسیر ابن کثیر سورہ آل عمران کی آیت 81۔82 کی تفسیر میں بھی یہ حدیث بیان ہوئی ہے اور ہائی لائٹ کردہ حصہ کا ترجمہ کچھ اس طرح کیا گیا ہے اگر حضرت موسیٰ (علیہ السلام) بھی تم میں آجائیں یہاں بھی زندہ ہوکر آجائیں کا کوئی نام و نشان نہیں !!!!!!! اور دوسری بات یہ کہ اس حدیث کو البانی صاحب نے...
  12. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    یہ قول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد ہے کہ فقال رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم : ( والذي نفس محمد بيده، ما أنتم بأسمع لما أقول منهم ) ترجمہ از داؤد راز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ' اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان...
  13. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    ایسی لئے میں نے اس دنیا کی مسجد یعنی مسجد اقصیٰ میں ان انبیاء کے فردا فردا مصروف صلاۃ ہونے اور مقتدی کے طور پر نماز پڑھنے کی صحیح حدیث بھی آپ کی خدمت میں پیش کردی ہے
  14. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    ایسی کو تقلید کہا جاتا ہے جس طرح آپ نے اپنے کسی مولوی کا لکھا ہوا یہاں کاپی پیسٹ کردیا
  15. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    حضرت عمر سماع موتہٰ کے منکر تھے کیا محمد رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم بھی سماع موتہ کے منکر ہیں ؟؟ آئیں آپ جیسے کتاب اللہ کے بعد اصح ترین کتاب مانتے ہیں اس کا مطالعہ کرتے ہیں أن نبي الله صلى الله عليه وسلم أمر يوم بدر بأربعة وعشرين رجلا من صناديد قريش فقذفوا في طوي من أطواء بدر خبيث مخبث،‏‏‏‏...
  16. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    قرآن کا معجزہ ہونا قرآن اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے کتاب اللہ سے ثبوت جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے معجزات کا مطالبہ کیا گیا تو یہ ارشاد باری تعالیٰ نازل ہوا اور کیا یہ انہیں بس نہیں کہ ہم نے تم پر کتاب اتاری جو ان پر پڑھی جاتی ہے بیشک اس میں رحمت اور نصیحت ہے ایمان...
  17. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    لقد رأيتني في الحجْرِ . وقريشٌ تسألُنِي عن مسرايَ . فسألتني عن أشياءَ من بيتِ المقدسِ لم أثبتها . فكُرِبتُ كربةً ما كُربتُ مثلهً قط . قال فرفعهُ اللهُ لي أنظرُ إليهِ . ما يسألوني عن شيءٍ إلا أنبأْتهُم بهِ . وقد رأيتنِي في جماعةٍ من الأنبياءِ . فإذا موسى قائمٌ يصلي . فإذا رجلٌ ضربٌ جعْدٌ كأنه من...
  18. ب

    کشمیر کا جہاد عظیم اور برحق ہے !!!!

    مگر میری معلومات کے مطابق 1948میں حضرت قائد اعظم کے حکم سے جب جہاد کشمیر شروع ہوا اس وقت چند مفاد پرست مولویوں نے اس جہاد کشمیر کے خلاف فتوے دئے تھے کیا یہ بات صحیح ہے ؟؟؟؟؟
Top