• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    معراج یقینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ ہے تو کیا یہ دیگر انبیاء اکرام کا بھی معجزہ ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قبر انوار میں مصروف صلاۃ تھے اور مسجد اقصیٰ میں بھی اور دیگر انبیاء اکرام بھی مسجد اقصیٰ میں مصروف صلاۃ تھے اور پھر سب ابنیاء علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ...
  2. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    اب تک کوئی بھی اس بات کو حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہ کرسکا کہ بدر کے کنویں میں پڑے ھوئے کفار مردوں سے کلام کرنا امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ تھا اگر بلفرض محال مان بھی لیا جائے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ ہے تو بھی اس سے کیا فرق پڑے گا ہاں...
  3. ب

    جنت میں کیونکر جاؤ گے !!!!

    روس کے بندرگاہوں پر قبضہ صرف گمان ہی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ آپ نے جو امریکہ کے لئے جنگ کی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج افغانستان پر امریکہ کا قبضہ ہے پھر بھی بات سمجھ میں نہیں آتی !!!!!! سلام
  4. ب

    دنیا کے سب سے پہلے بحری جہاز کا تعارف

    یہ بھی انکار حدیث کی پہلی سیڑھی ہے جس حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواہل سنت کے امام سیوطی اور امام سخاوی حسن کہتے ہیں اہل بیت اطہار سے بغض کی وجہ سے وہ احادیث آپ کو ضیف نظر آتی ہے [arb]مثلُ أهلِ بيتي فيكم كمثلِ سفينةِ نوحٍ في قومِ نوحٍ من ركِبها نجا ومن تخلَّف عنها هلك ومثلُ بابِ حِطَّةٍ...
  5. ب

    ہندوستان پر چڑھائی !!!!

    کیا یہ حدیث 1947 سے پہلے آپ کے علماء کو معلوم نہیں تھی کہ انھوں نے کانگریس کی حمایت کی تھی بلکہ کانگریس کے صدر تھے ۔۔۔۔
  6. ب

    جنت میں کیونکر جاؤ گے !!!!

    اس جنگ کا کیا نتیجہ ظاہر ہوا کہ امریکہ اکیلی سپر پاور بن گیا( نام نہاد ) یہ سب کن لوگوں کی مدد سے ہوا یہ تو سب ظاہر ہے پھر ہم نہیں مانتے
  7. ب

    عشرہ مبشرہ (رضوان اللہ علیہم) کی تفصیل یہ ہے ۔۔۔

    اس حدیث کو امام بخاری نے اپنی صحیح میں بیان تو کیا ہے لیکن فرق آپ خود ہی دیکھ لیں صحیح بخاری کتاب المغازی باب: حجۃ الوداع سے پہلے علی بن ابی طالب اور خالد بن ولید رضی اللہ عنہما کو یمن بھیجنا حدیث نمبر : 4350 حدثني محمد بن بشار،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا روح بن عبادة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا علي بن سويد بن...
  8. ب

    دنیا کے سب سے پہلے بحری جہاز کا تعارف

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے مثلُ أهل بيتي مثلُ سفينةِ نوحِ، من ركبها نجَا، و من تخلفَ عنها غرقَ الراوي: عبدالله بن عباس وأبو ذر وعبدالله بن الزبير المحدث:السيوطي - المصدر: الجامع الصغير - الصفحة أو الرقم: 8162 خلاصة حكم المحدث: حسن ''حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے...
  9. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    لا تَسألوا أهلَ الكِتابِ عن شيءٍ ، فإنَّهم لنْ يَهدوكم وقد ضلُّوا ، فإنَّكم إمَّا أنْ تُصَدِّقوا بباطِلٍ ، أو تُكذِّبوا بحقٍّ، وإنَّه لو كان موسَى حيًّا بين أظهُرِكم ما حَلَّ له إلا أنْ يتَّبعَني الراوي: جابر بن عبدالله المحدث:البوصيري - المصدر: إتحاف الخيرة المهرة - الصفحة أو الرقم: 1/248 خلاصة...
  10. ب

    ابن ابی شیبہ میں بیس کی روایت ہے وہ ضعیف ہے

    ویسے آپس کی بات ہے آپ بتاہی دیں کہ بدعت لغوی اور بدعت اصطلاحی کو کس پیمانے پر جانچا جاتا اور بدعت حسنہ اور بدعت سئیہ کو ناپنے والاآلہ اب تک آپ کے ہاتھ کیوں نہیں لگا ؟ آپ یہ مانتے ہیں کہ" دین نبی کریمﷺ کی وصال کے ساتھ ہی مکمل ہو گیا تھا" لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دین سورہ مائدہ کی ایک آیت کے نازل...
  11. ب

    اللہ اعلم یا اللہ و رسولہ اعلم؟؟؟

    انتظامیہ کی خدمت میں بصد خلوص قال النبي صلى الله عليه وسلم بمنى ‏"‏ أتدرون أى يوم هذا ‏"‏‏.‏ قالوا الله ورسوله أعلم‏.‏ فقال ‏"‏ فإن هذا يوم حرام،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ أفتدرون أى بلد هذا ‏"‏‏.‏ قالوا الله ورسوله أعلم‏.‏ قال ‏"‏ بلد حرام،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ أفتدرون أى شهر هذا ‏"‏‏.‏ قالوا الله ورسوله أعلم‏.‏ قال ‏"‏...
  12. ب

    ابن ابی شیبہ میں بیس کی روایت ہے وہ ضعیف ہے

    جب آپ بدعت کی تقسیم بدعت حسنہ اور سیئہ کے قائل نہیں تو پھر بدعت لغوی اور اصطلاحی کی تقسیم کس بنیاد پر کرتے ہیں آپ کی رائے سے مجھے ایسا لگا کہ دین حضرت عمر کے دور میں مکمل ہوا کیونکہ اس پہلے تک دین میں کمی بیشی جاری تھی خلیفہ اول کے زمانے میں بھی دین مکمل نہیں ہوا تھا کیونکہ انھوں نے بھی نماز...
  13. ب

    جنت میں کیونکر جاؤ گے !!!!

    یہ باتیں ساری ایمان کے بعد کی بات ہے جو دلی یقین سے کلمہ طیبہ کی گواہی نہ دے وہ چاہے کتنے ہی جہاد کرلے اور جہاد کرتے ہوئے مر بھی جائے جنت میں نہیں جاسکتا (16) عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ الإِيمَانُ بِاللَّهِ...
  14. ب

    جنت میں کیونکر جاؤ گے !!!!

    عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قُلْ لِي فِي الإِسْلاَمِ قَوْلاً لاَ أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدًا بَعْدَكَ وَ فِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ غَيْرَكَ قَالَ قُلْ آمَنْتُ بِاللَّهِ ثُمَّ اسْتَقِمْ سیدنا سفیان بن...
  15. ب

    جنت میں کیونکر جاؤ گے !!!!

    اس کلمہ طیبہ کی دلی یقین سے گواہی پرہم سب جنت میں جائیں گے دلیل فقالَ يا أبا هريرة وأعطاني نعليهِ قالَ اذهب بنعليَّ هاتينِ فمن لقيتَ من وراءِ هذا الحائطَ يشهدُ أن لا إلهَ إلَّا اللَّهُ مستيقِنًا بها قلبُهُ فبشِّرْهُ بالجنَّة الراوي: أبو هريرة المحدث:مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 31...
  16. ب

    ابن ابی شیبہ میں بیس کی روایت ہے وہ ضعیف ہے

    کمال ہے ایسی بات پر بحث ہورہی ہے جس کے بارے میں حضرت عمر فرماتے ہیں کہ قال عمرُ : نعمَ البدعةُ هذهِ، صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 2010 یہ اچھی بدعت ہے جبکہ سلفی عقیدے کے مطابق " ہر بدعت گمراہی ہے اچھی بدعت ہو یا بدعت سیئہ ان میں کوئی فرق نہیں "
  17. ب

    20 رکعات تراویح یا 8 رکعات

    یہ ہے اصل بات اگر لوگ سمجھ جائیں
  18. ب

    شام۔۔۔ اُمت مسلمہ کہاں؟

    چلے پہلے افغانستان کی ہی بات کرلیتے ہیں 24 ,دسمبر 1979 جب سویت یونین کی فوج افغانستان میں داخل ہوئی تو باطل اعظم امریکہ کو یہ بات بہت بری لگی اور اس نے افغانستان میں جہاد فی السبیل امریکہ کا نعرہ لگایا اور باطل اعظم کی اس پکار پر عرب مجاہدین اورافغان مجاہدین نے لبیک کہا اور بڑی تعداد میں جوق...
  19. ب

    شام۔۔۔ اُمت مسلمہ کہاں؟

    ہم بات کررہے ہیں شام کی تو جواب بھی شام سے متعلق ہونا چاہئے شام میں باطل اعظم امریکہ کے تیر کہاں برس رہیں ہیں تو جہاں باطل امریکہ کے تیر برسے وہی حق ہے !!!!!
  20. ب

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    بے کار کی باتیں!!!!!!!! اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہیں تو پیش کریں
Top