• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    https://www.facebook.com/rafiqtahir1436?fref=ts
  2. رضا میاں

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    امام ذہبی بعض اوقات محض راوی کے تفرد پر بھی منکر کا لفظ استعمال کرتے ہیں، اور یہاں بھی ان کی مراد منہال کے تفرد سے ہے۔ آپ نے جو یہ فرمایا کہ: حَدِيْثُهُ فِي شَأْنِ القَبْرِ بِطُوْلِهِ فِيْهِ نَكَارَةٌ وَغَرَابَةٌ اس میں ان کی مراد تفرد سے ہے اسی لئے انہوں نے نکارت کا لفظ غرابت کے ساتھ وضاحتا...
  3. رضا میاں

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    الحمد للہ شیخ صاحب واپس آ گئے ہیں۔ https://www.facebook.com/rafiqtahirPk/posts/319219494952153?comment_id=319336414940461&offset=0&total_comments=22&ref=notif&notif_t=feed_comment_reply
  4. رضا میاں

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    ان دونوں اقوال میں کوئی تضاد نہیں ہے۔ راوی اگر چہ امام ذہبی کے نزدیک ثقہ ہے لیکن ان کی جرح اس کی کسی خاص روایت میں نکارت کی وجہ سے ہے۔
  5. رضا میاں

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    بلکہ جب مجھے کسی راوی پر جلد از جلد حتمی حکم کی تلاش ہوتی ہے تو میں کئی بار امام ذہبی کے حکم پر ہی اکتفاء کر لیتا ہوں۔
  6. رضا میاں

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    آپ کو ایک ذاتی مشاہدے کی بات بتاؤں، میں نے آج تک جتنے بھی راویوں کے تراجم اکھٹے کیے ہیں اپنے بلاگ میں، ان میں جتنے بھی مختلف فیہ راوی ہیں ان سب کے متعلق میں نے امام ذہبی کے حکم کو ہمیشہ حق پر پایا ہے۔ مجھے آج تک ایک مثال کی تلاش ہے جہاں امام ذہبی کا حکم راجح نہ ہو! جبکہ میں نے ایسی بے شمار...
  7. رضا میاں

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    متقدمین کے اقوال جرح وتعدیل اس لئے قبول کیے جاتے ہیں کیونکہ وہ راوی کا فیصلہ عموما خود اس کی روایات کو جانچ کر کرتے ہیں۔ جبکہ متاخرین عموما متقدمین کے فیصلوں پر ہی اعتماد کرتے ہوئے انہیں بعینہ نقل کر دیتے ہیں اس لئے ان کے اقوال حجت نہیں ہوتے، لیکن اگر یہ معلوم ہو جائے کہ کسی متاخر نے فلاں راوی...
  8. رضا میاں

    سنن دارقطنی اردو لنک

    یونیکوڈ میں کہیں ملے تو وہ بھی لگا دیجئے گا۔ جزاک اللہ خیرا۔
  9. رضا میاں

    دیوبندیوں کے دس سوالات۔

    آپ کے امام نے یہ مسائل کہاں سے لئے ہیں؟ اگر انہوں نے یہ مسائل قرآن و حدیث سے نہیں لیے تو گویا انہوں نے خود گھڑے ہوں گے۔ اور اگر انہوں نے یہ مسائل قرآن و حدیث سے اخذ کیے ہیں تو آپ کے تمام سوالوں کا جواب اسی میں ہے۔
  10. رضا میاں

    رفع الملام عن ائمۃ الاعلام

    ویسے بہی یہ اس کتاب کے نام کا بہی صحیح ترجمہ نہیں ہے تو کنفیوژن ہونی تو لازم ہے
  11. رضا میاں

    رفع الملام عن ائمۃ الاعلام

    کتابوں کےنام ان کے اصلی نام پر رکھے جائیں تو زیادہ بہتر ہے اس طرح ڈھونڈنے میں بھی آسانی ہوتی ہے اور پتہ بہی چل جاتا ہے کہ کس امام کی کتاب ہے یا کس عربی کتاب کا ترجمہ ہے ورنہ اس نام سے تو شاید میں کبہی نہ پڑھتا یہ سوچتے ہوئے کہ کسی عام آدمی کی کتاب ہو گی۔ اگر نام کا ترجمہ کرنا ہی ہے تو ساتھ...
  12. رضا میاں

    کیا امام یحیی بن سعید القطان حنفی تھے؟ غلط فہمی کا جواب

    متعلقہ مضمون، کیا امام وکیع ابو حنیفہ کے قول پر فتوی دیتے تھے؟
  13. رضا میاں

    کیا امام یحیی بن سعید القطان حنفی تھے؟ غلط فہمی کا جواب

    بعض مقلدین امام ابو حنیفہ کے عشق میں اتنے اندھے ہو جاتے ہیں کہ ان کے سوا ان کو کوئی نظر نہیں آتا اور باقی سب محدثین اور ائمہ کو وہ ابو حنیفہ کے پیر کی جوتی سمجھتے ہیں چاہے وہ محدث یا امام خود امام ابو حنیفہ سے کئی گنا بڑا عالم ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا ایک مقلد ہے مجنون ابی حنیفہ زاہد الکوثری الکذاب...
  14. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    اس سے ملتے جلتے الفاظ میں یہ روایت ضعفاء الکبیر میں بھی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔
  15. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    ورڈ فائل http://www.mediafire.com/download/ky5p7ct7go7h02v/%D9%82%D8%A7%D8%B6%DB%8C+%D8%A7%D8%A8%D9%88+%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81+%D8%B1%D8%AD%D9%85%DB%81+%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81.docx
  16. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    میں نے۔
  17. رضا میاں

    امام بخاری کا راوی سے مقرونا حدیث لینا

    جی آپ ٹھیک فرما رہے ہیں شاید الفاظ کے چننے میں مجھ سے غلطی ہو گئی۔
  18. رضا میاں

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ

    توثیق قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ میڈیا فائر http://www.mediafire.com/download/miyobwz5818ttg4/%D9%82%D8%A7%D8%B6%DB%8C+%D8%A7%D8%A8%D9%88+%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81+%D8%B1%D8%AD%D9%85%DB%81+%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81.pdf آرکائیو...
  19. رضا میاں

    وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

    بہت مبارک ہو۔ تمام دعاؤں پر "آمین"۔
  20. رضا میاں

    امام بخاری کا راوی سے مقرونا حدیث لینا

    قرین کہتے ہیں ساتھی کو۔ اگر کوئی محدث ایک روایت کو دو لوگوں سے روایت کرے تو وہ دونوں ساتھی کہلاتے ہیں اس لئے کہا جاتا کہ روی عنہ مقرونا اس نے فلاں راوی سے ایک دوسرے راوی کو ساتھ ملا کر روایت کی۔ مثال: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي...
Top