• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    انوارالبدر فی وضع الیدین علی الصدر(طبع اول)

    اب آن لائن بھی ڈال دیں۔
  2. رضا میاں

    کنزالعمال کی ایک حدیث کی تحقیق

    اس موضوع پر چاہے دوسری حدیثیں ہوں لیکن یہ روایت تو بہرحال سند کے لحاظ سے حسن نہیں ہے۔
  3. رضا میاں

    کنزالعمال کی ایک حدیث کی تحقیق

    موقوفا یا مرفوعا دونوں لحاظ سے یہ روایت ضعیف ہے۔ دیکھیں سلسلۃ الضعیفہ (6047)۔ اس کی سند میں قیس بن ربیع ضعیف راوی ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھیں: http://asmaur-rijaal.blogspot.com/2013/01/qays-bin-ar-rabee-al-asdi-abu-muhammad.html
  4. رضا میاں

    میرا سائنسی حق

    اللہ کس سے راضی ہوتا ہے اور کس سے ناراض، اس بات کا اندازہ مخلوق نہیں لگا سکتی اور وہ بھی کس بلبوتے پر؟ محض ایک محدث کے ان کو کذاب کہہ دینے پر۔ اور آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ انہوں نے لفظ کذاب کس معنی میں کہا ہے، اور پھر بھی آپ نے اس کو وحی کا درجہ دے دیا اور انہیں واقعتا قصدا جھوٹ بولنے کے معنی...
  5. رضا میاں

    میرا سائنسی حق

    شاہد بھائی ایک نا اہل شخص اقوال تو نقل کر لے گا لیکن ان مختلف اقوال میں تطبیق و توضیح تو ایک اہل شخص ہی کر سکتا ہے۔ ورنہ نقل تو وہ بھی کرتے ہیں جو امام ابو حنیفہ کی تکفیر کرتے ہیں۔
  6. رضا میاں

    میرا سائنسی حق

    ابتسامہ
  7. رضا میاں

    عربی سے اردو مترجم کی ضرورت

    800 یا 1000 صفحات کی کتنی قیمت لیں گے؟
  8. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    ایک لطیفہ اس تحقیق کے دوران جو سامنے آیا وہ یہ ہے کہ رافضیوں کی مذمت میں وارد ان روایات کو نقل کرنے والے زیادہ تر راوی خود رافضی وشیعہ ہیں۔
  9. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    ان روایات پر محدثین کا حکم امام ابو بکر البیہقی ابن عباس کی روایت کے تحت فرماتے ہیں: "ضعيف، وروي في معناه من أوجه أخر كلها ضعيفة" "یہ روایت ضعیف ہے اور اس معنی کی روایات دوسرے طرق سے بھی مروی ہیں اور وہ سب ضعیف ہیں" (دلائل النبوۃ 6:548)۔ اسی طرح اس قسم کی تمام روایات کو درج ذیل علماء نے بھی ضعیف...
  10. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    9- حدیث سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ امام ابو بکر الآجری روایت کرتے ہیں: "أنبأنا أبو محمد عبد الله بن صالح البخاري قال: حدثنا القاسم بن أبي بزة قال: حدثنا محمد بن معاوية قال: حدثنا يحيى بن سابق المديني , عن زيد بن أسلم , عن أبيه , عن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يا علي...
  11. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    8- حدیث سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا امام ابن ابی عاصم السنہ (980) میں روایت کرتے ہیں: "حدثنا محمد بن عوف، ثنا بكر بن خنيس، حدثنا سوار بن مصعب، عن داود بن أبي عوف، عن فاطمة بنت علي، عن فاطمة الكبرى، عن أسماء بنت عميس، عن أم سلمة، قالت: كانت ليلتي، وكان رسول الله صلى الله عليه وسلم عندي فجاءت إلي...
  12. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    7- حدیث سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا امام ابو یعلی الموصلی اپنی مسند (6749) میں روایت کرتے ہیں: "حدثنا أبو سعيد الأشج: حدثنا ابن إدريس عن أبي الجحاف داود بن أبي عوف عن محمد ابن عمرو الهاشمي عن زينب بنت علي عن فاطمة بنت محمد قالت: نظر النبي صلى الله عليه وسلم إلى علي فقال: هذا في الجنة - يعني: علياً...
  13. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    6- حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ بطریق شعبی امام ابو نعیم الاصبھانی روایت کرتے ہیں: "حدثنا أبو أحمد محمد بن أحمد قال: ثنا علي بن إسماعيل الصفار البغدادي، قال: حدثني أبو عصمة عصام بن الحكم العكبري قال: ثنا جميع بن عبد الله البصري، قال: ثنا سوار الهمداني، عن محمد بن جحادة، عن الشعبي، عن علي، قال...
  14. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    5- حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ بطریق کیسان امام لالکائی روایت کرتے ہیں: "أنا محمد بن عبد الرحمن، أنا عبيد الله بن محمد البغوي، قال: نا سويد بن سعيد، قال: نا مروان بن معاوية، عن حماد بن كيسان، عن أبيه، وكانت تحته سرية لعلي، سمعت عليا يقول: يكون في آخر الزمان قوم لهم نبز يسمون الرافضة يرفضون...
  15. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    4- حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ بطریق ابو سلیمان الہمذانی عن رجل عنہ عبد اللہ بن احمد السنہ (2:547) میں اور ابن عساکر اپنی تاریخ (42:335) میں روایت کرتے ہیں: "عن أبي جناب الكلبي، عن أبي سليمان الهمذاني أو النخعي، عن عمه، عن علي رضي الله عنه قال: قال لي النبي صلى الله عليه وسلم: «يا علي أنت وشيعتك...
  16. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    3- حدیث سیدنا علی رضی اللہ بطریق ابو عبد الرحمن السلمی ابن ابی عاصم السنہ (979) میں اور الآجری الشریعہ (1538) میں روایت کرتے ہیں: "عن أبو سعيد محمد بن أسعد التغلبي، حدثنا عبثر بن القاسم أبو زبيد، عن حصين بن عبد الرحمن، عن أبي عبد الرحمن السلمي، عن علي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "...
  17. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    2- حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ بطریق سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اس کو روایت کرتے ہیں: امام احمد فی المسند (ح 807) ابن ابی عاصم فی السنہ (ح 978) عبد اللہ بن احمد فی السنہ (2:546،547) البزار فی المسند (البحر الزخار: 499) الآجری فی الشریعہ (1540) ابن بشران فی الامالی (1:217) البیہقی فی الدلائل النبوۃ...
  18. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    1- حدیث سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ یہ حدیث درج ذیل محدثین نے اپنی کتب میں نقل کی ہے: امام احمد بن حنبل فی فضائل الصحابہ (ح 651، 702) عبد بن حمید فی المسند (ح 698) الحارث بن ابی اسامہ فی المسند (البغیہ الباحث عن زوائد مسند الحارث: 1048) البزار فی المسند (کشف الاستار: 2775) ابن ابی عاصم...
  19. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    اسلام علیکم بعض روایات میں آتا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے نہ صرف رافضیوں کی پیشین گوئی کی بلکہ ان سے قتال کا بھی حکم دیا۔ اس قسم کی جتنی بھی روایتیں مروی ہیں سب ضعیف جدا ہیں۔ یہ روایت نوں (9) مختلف طرق سے مروی ہے جن میں سے: ایک طریق سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ہے۔ پانچ مختلف طرق...
Top