• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    اس مضمون کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
  2. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ کی وفات امام ذہبی فرماتے ہیں: "قالوا: مات الأعمش في ربيع الأول، سنة ثمان وأربعين ومائة، بالكوفة" محدثین نے کہا ہے کہ اعمش نے ربیع الاول سن 148 ھ کو کوفہ میں وفات پائی۔ (سیر اعلام النبلاء: 6/245)
  3. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ کے بعض اقوال وعقائد 1- عثام بن علی روایت کرتے ہیں کہ میں نے امام اعمش کو کہتے سنا: " إذا رأيت الشيخ، لم يقرأ القرآن، ولم يكتب الحديث، فاصفع له، فإنه من شيوخ القمر» . قال أبو صالح: قلت لأبي جعفر: ما شيوخ القمر؟ قال: شيوخ دهريون، يجتمعون في ليالي القمر، يتذاكرون أيام الناس،...
  4. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ اور تدلیس امام اعمش ثقہ ہونے کے ساتھ ساتھ کثیر التدلیس بھی تھے اس لئے ان کی غیر مسموع معنعن روایات عام طور پر ضعیف ہوتی ہیں سوائے ان خاص روایات کہ جن میں یہ صراحت مل جائے کہ اس میں انہوں نے تدلیس نہیں کی ہے مثلا کسی خاص شیخ سے روایت یا کسی خاص شاگرد سے روایت۔ 1- چنانچہ امام...
  5. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    مراسیل امام اعمش رحمہ اللہ ذیل میں ان لوگوں کا ذکر ہے جن سے امام اعمش کی روایت مرسل یا منقطع شمار ہوتی ہے: 1- سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اعمش نے انہیں صرف دیکھا ہے اور ان سے سماع ثابت نہیں ہے لہٰذا آپ کی انس سے روایت منقطع ہے۔ امام علی بن المدینی فرماتے ہیں: "الأعمش لم يسمع من أنس بن مالك...
  6. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ کے تلامذہ امام اعمش کے تلامذہ میں بڑے بڑے علماء محدثین و فقہاء شامل ہیں۔ آپ کے علمی رتبے کی وجہ سے آپ کے ساتھیوں اور ہم عصر لوگوں نے بھی آپ سے روایتیں لی ہیں۔ ان میں الحكم بن عتيبة، أبو إسحاق السبيعي، طلحة بن مصرف، حبيب بن أبي ثابت، عاصم بن أبي النجود، أيوب السختياني، زيد بن...
  7. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ کے شیوخ واساتذہ امام اعمش نے صحابہ میں سے صرف سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا تھا اور ان کی نماز کے طریقے پر ایک حکایت بھی نقل کی ہے مگر اس کے علاوہ ان سے روایت نہیں لی۔ اس اعتبار سے آپ کے سب سے افضل ترین شیخ صحابی رسول تھے۔ اس کے علاوہ آپ نے بے شمار کبار وصغار...
  8. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    کیا امام اعمش رحمہ اللہ غیر فقیہ تھے؟ بعض لوگ امام اعمش کے امام ابو حنیفہ سے ہوئے ایک مکالمے کی بدولت کہتے ہیں کہ امام اعمش صرف ایک محدث تھے اور فقیہ نہ تھے۔ یہ مکالمہ اس طرح نقل کیا جاتا ہے: امام ابن عبد البر رحمہ اللہ (المتوفی 463 ھ) فرماتے ہیں: "أخبرني خلف بن قاسم، ثنا محمد بن القاسم بن...
  9. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ اور تشیع امام اعمش متفقہ طور پر اہل سنت والجماعت کے امام ہیں البتہ بعض لوگوں نے ان پر شیعہ ہونے کا الزام بھی لگایا ہے چنانچہ امام عجلی فرماتے ہیں: "وكان فيه تشيع" "اور ان میں تشیع پایا جاتا تھا" (الثقات للعجلی: 1/205) اسی طرح امام ذہبی فرماتے ہیں: "رمي الأعمش بيسير تشيع"...
  10. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ پر وضع حدیث کا الزام بعض اہل بدعت ایک مکذوبہ روایت کی بنا پر امام اعمش پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ آپ احادیث گھڑا کرتے تھے اور اس بات کا اعتراف انہوں نے خود اپنی وفات کے وقت کیا ہے۔ چنانچہ حافظ جوزجانی اپنی کتاب احوال الرجال میں نقل کرتے ہیں کہ: "حدثني أحمد بن فضالة وإبراهيم...
  11. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ کی عبادت 1- ابراہیم بن محمد بن عرعرہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے امام یحیی بن سعید القطان رحمہ اللہ (المتوفی 198 ھ) کو سنا، آپ جب بھی اعمش کا ذکر کرتے تو کہتے: "كان من النساك، وكان محافظا على الصلاة في الجماعة، وعلى الصف الأول، قال يحيى: وهو علامة الإسلام" "اعمش عباد وزاہدوں...
  12. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ اور علوم قرآنی قرآن کے ساتھ امام اعمش کو خاص ذوق تھا اورعلوم قرآنی میں وہ راس العلم شمار کیے جاتےتھے۔ آپ سیدنا عبد اللہ بن مسعود کی قراءت کی مہارت اور روایت کی وجہ سے مشہور ہیں۔ 1- امام اعمش خود فرماتے ہیں: "لولا القرآن لكنت بقالا" "اگر قرآن نہ ہوتا تو میں ایک پنساری...
  13. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    یہ مضمون ابھی جاری ہے۔۔۔
  14. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ کی توثیق وتعدیل 1- امام قاسم بن عبد الرحمن بن عبد اللہ بن مسعود رحمہ اللہ (المتوفی 120) امام اعمش کے استاد اور سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پوتے، فرماتے ہیں: "ليس بالكوفة أعلم بحديث ابن مسعود من سليمان الأعمش" "کوفہ میں سلیمان الاعمش سے زیادہ ابن مسعود کی حدیث کا...
  15. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    امام اعمش رحمہ اللہ کا نام و نسب، پیدائش، اور صفات نام و نسب: آپ کا مکمل نام ہے: سليمان بن مهران الأسدى الكاهلى۔ آپ بني كاهل کے آزاد کردہ غلام تھے اور اسی لئے آپ کو "الكاهلى" کہا جاتا ہے۔ "كاهل" سے مراد كاهل بن أسد بن خزيمة ہے۔ اور أسد بن خزيمة کی نسبت سے آپ کو الأسدى بھی کہا جاتا ہے۔ ایک روایت...
  16. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    السلام علیکم۔ شیخ الاسلام امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ (61 - 148 ھ) فہرست: امام اعمش رحمہ اللہ کا نام و نسب، پیدائش، اور صفات امام اعمش رحمہ اللہ کی توثیق وتعدیل امام اعمش رحمہ اللہ اور علوم قرآنی امام اعمش رحمہ اللہ کی عبادت امام اعمش رحمہ اللہ پر وضع حدیث کا الزام امام اعمش رحمہ...
  17. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    المحدث: مَن له اشتغالٌ مُخْلِصٌ وافِرٌ بالحديث وعُلومِه قِراءةً ودِراسةً، وبحثاً وتمحيصاً، وعِلمٌ بالأحاديث وطُرُقِها، وقُدرةٌ على البحث والتفتيش عن الرِّجال وجرحهم وتعديلِهم من بُطون الكتب، واطِّلاعٌ واسِعٌ على الْمُصنَّفات في الحديث ورجاله، وشروحِ الحديث، وبصيرةٌ تامّةٌ بالتَّعامُل مع الأحاديث...
  18. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    یہ چیزیں کیسی حاصل کیں یہ تو اللہ ہی جانتا ہے کبھی دھیان نہیں دیا۔ میرے خیال سے اللہ کی طرف سے ہی آتی ہیں اس کا کیا طریقہ ہو سکتا!
  19. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    اگر اسی لائن کو تھوڑی سلیس اردو میں لکھ دیں تو میرے لئے آسانی ہو گی!
  20. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    آمین اس غلط فہمی میں آپ اکیلی نہیں ہیں، جن سے بھی میں نے آج تک انٹرنیٹ کے پیچھے سے بات کی ہے ان کو اس بات کا علم نہیں ہے۔ بلکہ بعض سے تو میں ان کا بزرگ بن کر ہی بات کرتا ہوں ابتسامہ
Top