• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    الفاظ وعبارات التعدیل۔۔۔۔۔۔۔ عبارات تدل علی معنی مغایر لما وضعت لہ۔۔۔۔

    بھائی امام ذہبی نے تو خود اسے فيما بلغنا کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ اس لئے آپ پر ضروری ہے کہ اصل حوالہ پیش کریں!
  2. رضا میاں

    الفاظ وعبارات التعدیل۔۔۔۔۔۔۔ عبارات تدل علی معنی مغایر لما وضعت لہ۔۔۔۔

    یہ بتائیں کیا وہ ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے؟ یا صرف موافق نصوص بات کی تحسین کرتے تھے؟
  3. رضا میاں

    حدیث کی تصحیح اس کے تمام راویوں کی توثیق ہے!

    چند مزید حوالے: 1- امام ابو عبد اللہ الحاکم النیسابوری المستدرک کے مقدمہ میں فرماتے ہیں: "وأنا أستعين الله على إخراج أحاديث رواتها ثقات قد احتج بمثلها الشيخان رضي الله عنهما ، أو أحدهما ، وهذا شرط لصحيح عند كافة فقهاء أهل الإسلام" (مقدمہ المستدرک) یعنی اگر صاحب الصحیح کسی حدیث سے احتجاج کرے یا...
  4. رضا میاں

    کیا امام زہری مدلس تھے؟

    امام ابو حاتم الرازی نے جس حدیث میں کہا کہ شاید زہری نے تدلیس کی ہے اس میں امام زہری کا کوئی قصور بھی نہیں تھا۔ جس بنیاد پر امام ابو حاتم نے یہ کہا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے! واللہ اعلم
  5. رضا میاں

    صحیحین کا عنعنہ

    خضر بھائی صحیحین کے سب مدلسین کی تصریح سماع موجود نہیں ہے۔ شیخ نے اس کے آگے ایک اور جملہ کہا ہے وہ یہ کہ تصریح سماع یا اس کی معتبر متابعت دکھا دیں گے۔
  6. رضا میاں

    ایک طالبعلمانہ سوال :

    سند کا اس میں لفظ ہی نہیں بلکہ حدیث کا لفظ ہے۔۔
  7. رضا میاں

    کیا امام عبدالرزاق مدلس تھے؟

    کیا امام عبد الرزاق بن ہمام الصنعانی مدلس تھے؟ بعض لوگ امام عبد الرزاق کی تدلیس کے ثبوت کے لئے درج ذیل روایت پیش کرتے ہیں: امام ابو جعفر العقیلی روایت کرتے ہیں کہ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا...
  8. رضا میاں

    حافظ زبیر علی زئی صاحب کی کتب ( خصوصا الفتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین)

    یہ تو شاید قدیم طبعات والی کتاب ہے۔۔۔ اس کتاب کا جدید ایڈیشن نہیں ہے کہیں پر؟
  9. رضا میاں

    کیا امام عبدالرزاق مدلس تھے؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ امام عبد الرزاق کی تدلیس کا ثبوت کسی ایک صحیح سند سے دکھا دیں، مہربانی
  10. رضا میاں

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    مجھے یہ جاننے میں بہت دلچسپی ہے کہ جامعہ اسلامیہ مدینہ کیسی دکھتی ہے، وہاں کا ماحول کیسا ہوتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔۔۔ خضر بھائی جامعہ کا ویڈیو ٹوؤر ہی کروا دیں!
  11. رضا میاں

    کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

    لوگ کہہ رہے ہیں کہ حافظ عمر صدیق صاحب گالیاں یا بد کلامی نہیں کرتے۔۔۔ کیا کوئی یہ بتائے گا کہ گالی یا بد کلامی کہتے کسے ہیں؟
  12. رضا میاں

    میرے والد محترم وفات پا گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجون اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین
  13. رضا میاں

    کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

    آداب تو ان کے پاس سے بھی ہو کر نہیں گزرے۔ وہاں وہ ابو عمر السلفی جو سلفی اور بڑا علم والا ہونے کا دعوی کرتا ہے لیکن جب ادب کی بات آتی ہے تو اپنے ہی علم پر عمل نہیں کرتا۔ ایسے ہی علم والوں کے بارے میں اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا ہے: "مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ لِيُمَارِيَ بِهِ السُّفَهَاءَ أَوْ...
  14. رضا میاں

    کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

    ایسے گلی کوچوں کے ایرے غیرے چیلنجرز کو دیکھ کر تو ہسی ہی نکل جاتی ہے! ہر کوئی اپنے آپ کو محقق سمجھے بیٹھا ہے اور اوقات دو کوڑی کی نہیں! انہیں جواب نہیں بلکہ حوصلہ دلائیں کہ بھائی اگر آپ کی گھر میں نہیں چلتی تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے جو باہر دھارنے آ جاتے ہو! جہالت کی انتہاء ہے!
  15. رضا میاں

    لیس بالقوی اور لیس بقوی میں فرق

    بھائی اس قول سے آپ کو کہاں لگا کہ دونوں صیغے ایک ہی چیز پر ہیں!؟
  16. رضا میاں

    "لا باس بہ" کی حیثیت

    شیخ البانی ایک شخص کا رد کرتے ہوئے فرماتے ہیں: لقد أعله بثلاث علل: الأولى: قول أبي حاتم المتقدم في الحديث الذي قبله في (المهاصر) : "لا بأس به "! فقال المومى إليه: "وهو ممن يكتب حديثه وينظر فيه عند أبي حاتم، كما في "مقدمة الجرح والتعديل " ... ". فأقول: نعم، هذا مذهبه فكان ماذا؟! هلا بينت لقرائك...
  17. رضا میاں

    لیس بالقوی اور لیس بقوی میں فرق

    اس اصول سے ایک محدث مستثناء ہے۔ امام ذہبی فرماتے ہیں: "وبالاستقراء، إذا قال أبو حاتم: "ليس بالقويّ"، يُريد بها: أنَّ هذا الشيخ لم يَبلُغ درَجَة القويِّ الثَّبْت. والبخاريُّ قد يُطلقُ عَلَى الشيخ: "ليس بالقوي"، ويريد أنه: "ضعيف" (الموقظہ)
  18. رضا میاں

    شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

    اسلام علیکم، ایک سوال ہے: شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ داڑھی کیوں نہیں رکھتے!؟
Top