• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    کتاب: ضعیف احادیث کی معرفت اور ان کی شرعی حیثیت

    کیا آپ یہ بھی بتا سکیں گے کہ شیخ شمس الحق کی کتاب اعلام اہل العصر باحکام رکعتی الفجر کا جو اردو ترجمہ ہوا ہے وہ بھی وہاں سے مل سکے گا یا نہیں؟
  2. رضا میاں

    کتاب: ضعیف احادیث کی معرفت اور ان کی شرعی حیثیت

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔
  3. رضا میاں

    کتاب: ضعیف احادیث کی معرفت اور ان کی شرعی حیثیت

    کیا صرف یہ پتہ چل سکتا ہے کہ یہ کتاب لاہور میں دستیاب ہے یا نہیں کیونکہ میرے کچھ رشتے دار پاکستان آئے ہوئے ہیں میں ان سے منگوا لوں گا۔ کلیم حیدر
  4. رضا میاں

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    چند ایسے اصول بتا دیں جن میں امام بخاری کسی معین امام کے متبع تھے؟ اور اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ ائمہ اربعہ مجتہد مطلق منتسب نہیں تھے؟ یا غیر منتسب تھے! خصوصا امام ابو حنیفہ!
  5. رضا میاں

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    یہ مضمون ابھی نا مکمل ہے۔ ابھی میں نے صرف متشددین کو ہی اکھٹا کیا ہے، ابھی باقی دو طبقات رہتے ہیں۔ جیسے ہی وہ ختم ہوں گے میں اوپن فورم پر لگا دوں گا ان شاء اللہ۔
  6. رضا میاں

    کتاب: ضعیف احادیث کی معرفت اور ان کی شرعی حیثیت

    اسلام علیکم یہ ایک بہت ہی قیمتی کتاب ہے۔ اس کو جلد سے جلد اپلوڈ کر سکیں تو مہربانی ہو گی۔ http://book.fazleebooks.com/bookdetail.aspx?id=57539
  7. رضا میاں

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    موضوع سے تو وہ کب کا فرار ہو چکے۔ اور وہی ویڈیو والی حرکتیں کر رہے ہیں
  8. رضا میاں

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    میں صرف یہ کہوں گا کہ کسی عالم نے کیا خوب کہا ہے، "ما جادلني عاقل إلا غلبته وما جادلني جاهل إلا غلبني‬‎" یہ ویڈیو صرف آپ کے لئے
  9. رضا میاں

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    امام ترمذی کے اور بھی کئی فقہاء اساتذہ تھے لیکن آپ نے ان سے بھی کوئی قول نقل نہیں کیا تو اس کا مطلب یہ مان لیں کہ وہ سب ان کے نزدیک غیر فقیہ ہیں!؟ یہ ایک معلوم شدہ بات ہے کہ ایک تلمیذ اپنے تمام استادوں میں سے ہر ایک سے تمام کے تمام فنون کی تعلیم نہیں لیتا بلکہ کسی استاد سے فقہ پڑھتا ہے تو کسی سے...
  10. رضا میاں

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    خضر بھائی آپ نے اپنا وقت ایسے ہی ضائع کیا۔ آپ اگر سو دلائل اور بھی لے آتے تو ان کی سوئی ترمذی پر ہی رہے گی۔ اس سے ان کی بے بسی صاف ظاہر ہوتی ہے، والحمد للہ
  11. رضا میاں

    قرآن کریم کو قواعد موسیقی پرپڑھنے کی شرعی حیثیت

    قاری مشاری بن راشد العفاسی کے بارے میں مجھے کچھ شک ہے۔ ان کی قراءت کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ خضر حیات
  12. رضا میاں

    جعفر بن میمون التمیمی الانماطی

    مکمل نام: جعفر بن ميمون التميمى ، أبو على ، و يقال أبو العوام ، الأنماطى ، بياع الأنماط طبقہ: 6 - صغار تابعین کےمعاصرین میں سے ہیں۔ وفات: 141 اور 150 ھ کے درمیان (دیکھیں، تاریخ الاسلام للذہبی) روی لہ: ( البخاري في جزء القراءة خلف الإمام - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه ) شیوخ و اساتذہ...
  13. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    اور عبد اللہ بن الغماری کا کہنا ہے کہ: ونحن وإن عبنا عليه تعصبه للمذهب الحنفي ، لكراهتنا للتعصب المذهبي إطلاقا ؛ فإننا نقدر له علمه وفضله ، ونعتبره وحيد عصره ، وفريد دهره في كثرة الاطلاع...) حوالہ: إرغام المبتدع الغبي بجواز التوسل بالنبي في الرد على الألباني الوَبِيّ ، لعبد الله بن الصديق...
  14. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    احمد الغماری کا اپنے شیخ کے متعلق کہنا ہے کہ: وأما الشيخ زاهد الكوثري .. فإنه عالم فاضل ، مطلع ، واسع الاطلاع والدراية ، مع المشاركة في كثير من الفنون ... وقد كنت شرعت في الرد عليه .. ثم توقفت لكون الرجل يدعي لنا بالمحبة والصداقة ، ولنا معه مجالس طويلة ، والحق أولى منه حوالہ: الجواب المفيد...
  15. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    اگر عبد اللہ الغماری نے بھی وہی قصہ روایت کر دیا تو آپ نے سمجھا کہ یہ اسی نے روایت کیا ہے، سبحان اللہ! بھائی یہ دونوں بھائی زاہد الکوثری کے شاگرد رہے ہیں اور یہ دونوں کا مشاہدہ ہے! احمد الغماری اور اس کا بھائی عبد اللہ الغماری دونوں زاہد الکوثری کی وفات تک اس کے شاگرد رہے ہیں اور ان کے درمیان...
  16. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    بھاگ میں نہیں رہا، آپ بھاگنے کے لئے موضوع کو طول دے رہے ہیں، اور میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ آپ کی فضول باتوں کا جواب دیتا پھروں۔ میری ان دونوں باتوں میں کوئی تضاد نہیں ہے بس آپ کی موٹی سمجھ میں تھوڑی دیر بعد آئے گا اس لئے اپنے دماغ کو تھوڑا وقت اور سکون دیں شاید آپ کا ساتھ دے جائے! فی الحال آپ...
  17. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    بھائی میرا دعوی اب بھی وہی ہے لیکن آپ میرے پچھلے مراسلے کاجواب دینے سے قاصر نظر آتے ہیں اس لئے ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں۔ میں نے کہا ہے کہ اس قول کے مطابق صرف یہی ثابت ہوتا ہے کہ خطیب ایک عمومی حکم لگا رہے ہیں کسی ایک مؤقف پر، نہ یہ کہ وہ ہر ایک روایت پر حکم لگا رہے ہیں!! لیکن آپ نے بھی حد کر دی...
  18. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    سبحان اللہ میں نے کہا ہی کب کہ اس سکین میں ہی اس بات کا ثبوت ملے گا!؟ احمد الغماری زاہد الکوثری کا ہی شاگرد ہے یہ مشہور و معروف بات ہے۔ اب اگر آپ نے نہیں سنا تو آپ کو ایسے شخص کا دفاع کرنے کی بھی ضرورت نہیں جس کو آپ جانتے ہی نہیں! اس کے علاوہ آپ احمد الغماری کا ثبت کھول کر دیکھ لیں اس میں اس نے...
  19. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    الفاظ کے مختلف ہونے سے روایت پر کچھ فرق نہیں پڑتا معنی دونوں کا ایک ہی ہے۔ آپ ذخیرہ حدیث میں تلاش کر کے دیکھ لیں آپ کو کسی دو راویوں کی ایک حدیث میں الفاظ کا اتفاق نظر نہیں آئے گا۔ الٹا یہاں تو آپ نے ہماری مدد کی ہے۔ احمد الغماری کی متابعت تلاش کر کے آپ نے اس روایت کو اور بھی مضبوط بنا دیا، جزاک...
  20. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    بھائی باقی باتیں بھی قابل جواب ہی تھیں لیکن آپ نے سب کو نظر انداز کر کے ایک ہی چیز کو جواب دینے کی زحمت کی! چلیں شاید جواب نہیں ہو گا اس لئے نہیں دیا۔ کوئی بات نہیں! کوئی موضوع بدلنا تو آپ سے سیکھے! میری باقی کسی بات کا جواب نہیں دیا بس موضوع سے باہر میری ایک لائن کو پکڑ کر نیا ہی موضوع شروع کر...
Top