• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    اس عبارت سے بھی پتہ چلتا ہے کہ آپ کو کتنی عربی آتی ہے! ذرا آپ دوبارہ اس سکین کی طرف نظر دہرائیں آپ کو جواب خودی مل جائے گا۔ احمد الغماری دراصل کوثری کے تلامذہ میں سے ہیں اور اس سکین میں صاف لکھا ہوا ہے کہ زاہد الکوثری یہ بات اپنی مجلسوں میں کہا کرتے تھے، جس کو ان مجالس میں موجود عینی شاہد (یعنی...
  2. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    بات صرف حوالے کی نہیں ہے بات ہے اس کلام سے حجت پکڑنا یا اسے بطور الزام یا اپنی تائید میں پیش کرنا۔ اور یہی کیا ہے زاہد الکوثری نے۔۔ لیکن یہاں تو معاملہ وہ بھی نہیں ہے۔ خطیب نے کسی قول کو قبول نہیں کیا انہوں نے صرف نقل کیا ہے اور محدثین کا نقل کرنا حجت پکڑنا نہیں ہوتا۔ محدثین تو کذابین و وضاعین...
  3. رضا میاں

    محمد زاھد کوثری کا جهوٹ جو اس نے امام ابن حجر رحمہ اللہ پر باندها

    حوالہ دے دیا تو فارغ الذمہ ہو گئے، کیا بات ہے! میں خطیب کا حوالہ دے کر کہتا ہوں کہ امام ابو حنیفہ نعوذ باللہ شیطان و گمراہ تھے۔ اب مجھ پر کوئی نہ بھڑکے کیونکہ میں نے حوالہ دے دیا ہے!
  4. رضا میاں

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا

    شیخ صاحب کو بہت بہت مبارک۔۔ اللہ ان کی اور ان کے اہل و عیال کی حفاظت فرمائے! آمین
  5. رضا میاں

    تجویز اطلاعات کے متعلق ایک تجویز

    اسلام علیکم کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اگر کوئی اطلاع موصول ہو تو جس طرح فیس بک پر نوٹیفیکیشن آنے پر ایک آواز آتی ہے اسی طرح یہاں کچھ ہو۔ کیونکہ بندہ آن لائن بیٹھا ہوتا ہے اور فورم پر کوئی اطلاع آئے تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب اطلاع آئی، پیج پر خود جا کر دیکھنا پڑتا ہے! اس بارے میں کچھ سوچ وچار کریں...
  6. رضا میاں

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    اگر ثور بن یزید کو مدلس تسلیم بھی کر لیا جائے تب بھی حنفی اصول کے مطابق قرون ثلاثہ میں ارسال اور تدلیس دونوں مضر نہیں ہیں! اور ثور بن یزید تو قرن ثالث کے کبار راویوں میں سے ہیں!
  7. رضا میاں

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    ثور بن یزید کو مدلس کہنا محض انکار حدیث کا ایک بہانہ ہے اور کچھ نہیں! ان کو مدلس ثابت کرنے کی جو دلیل پیش کی گئی ہے وہ درج ذیل ہے: قال أبو داود في سننه في باب كيف المسح (1 / 64 من عون المعبود، الطبعة الهندية) : حدثنا موسى بن مروان ومحمود بن خالد الدمشقي المعنى قال ثنا الوليد قال محمود انا ثور...
  8. رضا میاں

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    میری پوسٹ سے جناب غیر متفق ہیں لگتا ہے میں نے نمبر غلط لکھ دیا چلیں ہزاروں نہیں تو لاکھوں سہی!
  9. رضا میاں

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    اس طرح تو آپ ابو حنیفہ چھوڑیں بلکہ ہزاروں لوگوں کے مقلد ٹہرے!
  10. رضا میاں

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    بھائی اس سائل کو نام بھی دے دیں۔ یہ سارے سوالات امین اکاڑوی کی کتب سے مرتب کئے گئے ہیں۔ اس کا ایک انگلش ترجمہ کر کے بھی بہت پھیلایا جا رہا ہے۔ اور اس پے مصنف کی جگہ امین اکاڑوی کا ہی نام لکھا ہے!
  11. رضا میاں

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    جزاک اللہ خیرا۔
  12. رضا میاں

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    ہم الحمد للہ ہر جواب دینے کو تیار ہیں بس پہلے آپ یہی مسائل ابو حنیفہ سے ثابت کر دیں!
  13. رضا میاں

    احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

    اگر ترمذی نے امام بخاری کے اقوال اپنی سنن میں نقل نہیں کیے اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ان کے نزدیک بخاری فقیہ نہ تھے۔ ایسا کرنے میں ان کی اپنی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن اس سے یہ اخذ کرنا کہ ان کے نزدیک امام بخاری فقیہ نہ تھے دلیل کا تابع ہے، جس سے آپ سب خالی ہیں۔
  14. رضا میاں

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    اچھا سند میں کذاب کا ہونا کوئی قباحت کی بات نہیں بس "مقلد" ہونا یا نہ ہونا ہے! کیا بات ہے!
  15. رضا میاں

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    بھائی آپ اس بات کی وضاحت کر سکتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ کی سند میں مقلد چھوڑیں کذاب راوی بھی ہیں!
  16. رضا میاں

    معجم المجاهيل

    ابو عبید الآجری صاحب ابو داود - مجہول ہے۔ ان سے کوئی مرفوع روایت مروی نہیں ہے۔ اور جو سؤالات اس نے ابو داود سے نقل کیے ہیں اس میں بھی کچھ معاصر علماء کے مطابق اس نے غلطیاں کی ہیں!
  17. رضا میاں

    الفاظ وعبارات التعدیل۔۔۔۔۔۔۔ عبارات تدل علی معنی مغایر لما وضعت لہ۔۔۔۔

    جی ضرور ہو گی لیکن آپ دکھا بھی دیں۔ جزاک اللہ خیرا اگر ہو بھی تو کیا امام ذہبی کے کہنے سے وہ حنفی بن جائیں گے؟ جبکہ حنفی مذہب کا اس وقت کوئی وجود تک نا تھا۔ اسی لئے کہتا ہوں اصل حوالہ ان کے اپنے یا ان کے تلامذہ کے اقوال سے دیں تو مانیں!
  18. رضا میاں

    معجم المجاهيل

    ما شاء اللہ یہ تھریڈ بہت دیر پہلے بنا کر میں بھول بھی گیا تھا لیکن ایکٹو الحمد اللہ اب ہو ا ہے!
  19. رضا میاں

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    میری سند وہی ہے جو محدثین نے اپنی کتب میں درج کر دی ہیں۔ شاہ ولی اللہ کے ہونے یا نہ ہونے سے یہ اسانید تو بدلنے والی ہے نہیں! زمانہ تدوین کے بعد اسانید تو محض اس رواج کو زندہ رکھنے کے لئے ہیں لیکن ان سے کسی پر حجت قائم کرنا بے وقوفی ہے۔
Top